واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 10:48 PM   #1
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 13-09-09, 10:48 PM

پیارے دوستو!

اس پیارے سے فورم کے توسط سے یہاں پر ایک مقابلہ شروع کیا جارہا ہے۔
چونکہ رمضان ہے اس لئے ہر کوئی اپنی تئیں ڈھیر ساری نیکیاں کمانے کی پوری کوشش کرتا ہے کہ نیکیوں کا موسم بہار ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہاں پر درج ذیل ازکار پڑھ کر ان کی تعداد لکھ دینی ہے۔ ایک دفعہ لکھنے کی شرط نہیں ہے آپ لوگ آخیر رمضان تک روزانہ کی بنیاد پر اپنے اپنے ذکار کو درج کروا سکتےہیں سب سے زیادہ ذکر کی تعداد کو حاصل کرنے والے کو عید پر انعام اور عیدی کے طور پر 5000ہزار پوائنٹس دئے جائیں گے ، کیوں ہے ناں مزے کی بات۔ اذکار یہ ہیں

1۔درود ابراہیمی
2۔کلمہ طیبہ
2۔استغفار
4۔نماز تسبیح

اس کے علاوہ کوئی اور بھی ذکر کی قسم آپ کے علم ہو تو بتایا جائے تاکہ اس یہاں پر addکیا جا سکے۔

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 08:30 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک کسی دوست نے جواب نہیں دیا، اللہ خیر کرے،

کہیں ہمارے ممبرز اپنا سارا ٹائم پوسٹس کرنے میں تو صرف نہیں کر رہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کوشش, پیارے, لوگ, مقابلہ, اللہ, انعام, جواب, دوست, رمضان, عید, علم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ تحریر دسمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 9 27-01-10 09:34 AM
مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 7 06-01-10 03:36 PM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 03:58 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 12:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 11:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger