واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


مکروہ وقت میں قرآن میں آنے والا سجدہ کرسکتے ھیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-11, 07:28 PM   #1
مکروہ وقت میں قرآن میں آنے والا سجدہ کرسکتے ھیں؟
shafirajput shafirajput آف لائن ہے 03-03-11, 07:28 PM

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ

مجھے یہ جاننا ھے کہ مکروہ وقت میں قرآن میں آنے والا سجدہ کرسکتے ھیں؟ ویسے میں ادا نہیں کرتی جیسے عصرکے بعد اور فجر کے بعد۔۔۔۔ مجھے مکروہ وقت کے متعلق بھی جاننا ھے کہ اسے مکروہ کیوں کہتے ھیں؟ میں نے مگر لوگوں کو ادا کرتے دیکھا ھے کیونکہ جس آیات پر سجدہ آئے اسی پر کردینا چاھیے مگر اگر ھم عصر یا فجر کے وقت پڑھ رھے ھوں تب بھی ادا کیا جاسکتا ھے کیا؟۔۔۔میں شکر گزار رھونگی اگر اس معاملے میں میری اصلاح کر دی جائے

جزاک اللہ خیر
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!

shafirajput
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 419
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
rabab (06-03-11), رضی (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 07:35 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,113
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا وقت بھی مکروہ ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 07:37 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,113
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ویسے یہ پرانے زمانے مین تھا کہ لوگ سورچ کو پوچتے تھے۔۔ اور شائد مسلمان کو منع کیا تھا کہ اس وقر سجدہ نہ کیا کرو تاکہ کفار یہ نہ سمجھیں کہ وہ بھی سورچ کو سجدہ کر رہیے ہیں۔۔
اب کے زمانے میں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 07:39 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مھے علم ھوتا تو سوال ہی یہاں نہ ھوتا۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 09:23 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ

مجھے یہ جاننا ھے کہ مکروہ وقت میں قرآن میں آنے والا سجدہ کرسکتے ھیں؟ ویسے میں ادا نہیں کرتی جیسے عصرکے بعد اور فجر کے بعد۔۔۔۔ مجھے مکروہ وقت کے متعلق بھی جاننا ھے کہ اسے مکروہ کیوں کہتے ھیں؟ میں نے مگر لوگوں کو ادا کرتے دیکھا ھے کیونکہ جس آیات پر سجدہ آئے اسی پر کردینا چاھیے مگر اگر ھم عصر یا فجر کے وقت پڑھ رھے ھوں تب بھی ادا کیا جاسکتا ھے کیا؟۔۔۔میں شکر گزار رھونگی اگر اس معاملے میں میری اصلاح کر دی جائے

جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام !
آپ کے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ شریعت اسلامیہ میں مکروہ اوقات سے تین وقتوں کو تعبیر کیا جاتا ہے ایک جب سورج نکل رہا ہو اس کے نکلنے سے لیکر 20 منٹ تک دوسرا جب سورج غروب ہورہا ہے اس کے وقت غروب سے لیکر 20 منٹ تک اور تیسرے سورج جب عین نصف النھار (یعنی اپنا آدھا راستہ طے کرچکا ہو ) پر ہو اور یہ تقریبا بالاحتیاط آدھا گھنٹہ بنتا ہے اور اس وقت کو معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آدمی جس جگہ یا جس شہر میں رہائش پذیر ہو وہاں کے سورج کے نکلنے اور غروب ہونے کے اوقات کا درمیان معلوم کرلے تو یہ وہی وقت ہوگا یعنی نصف النھار درج زیل حدیث سے بھی ان تین اوقات کے مکروہ ہونے اور ان تینوں میں کسی بھی سجدہ والی عبادت کے منع ہونے کا ثبوت ملتا ہے ۔۔
باب : تین اوقات میں نہ نماز پڑھی جائے اور نہ میت کو دفنایا جائے ۔
عُلیٰ بن رباح کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تین اوقات میں نماز سے اور مُردوں کو دفن کرنے سے روکتے تھے ۔ ایک تو جب سورج طلوع ہو رہا ہو ، یہاں تک کہ بلند ہو جائے ، دوسرے جس وقت ٹھیک دوپہر ہو ، جب تک کہ زوال نہ ہو جائے اور تیسرے جس وقت سورج ڈوبنے لگے ، جب تک پورا ڈوب نہ جائے ۔ صحیح مسلم
اب رہا آپکا یہ سوال کہ ان اوقات کو مکروہ کیوں کہتے ہیں تو اسکا مختصر جواب یہ ہے کہ شریعت نے انکو مکروہ قرار دیا ہے سو اس لیے ا نکو مکروہ کہتے ہیں اب شریعت میں ان کو مکروہ قرار دینے کی کیا حکمت ہے تو اس اصل حکمت کو تو اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی جانتے ہیں ہم طالب علموں کہ ذہن میں جو آتا ہے وہ یہ ہے ان اوقات میں سورج کے پجاری قوم سورج کی تحصیص کے ساتھ پوجا کرتی تھی سو ایک حکمت یہ تھی کہ ان کے ساتھ مشابہت پیدا ہونے کا خطرہ تھا سو شریعت نے منع کردیا باقی واللہ اعلم
جب یہی سوال امام احمد رضا فاضل بریلوی سے ہوا کہ ۔ ۔ ۔

السوال: بعد نماز عصر کے اور فجر کے سجدہ کرنا یا فقہ پڑھنا امام اعظم رحمہ اللہ تعالٰی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟ بینوا توجّروا۔

الجواب: جائز ہے مگر جب عصر میں وقتِ کراہت آجائے تو قضا بھی جائز نہیں اور سجدہ مکروہ اگرچہ سہو یا تلاوت کا ہو اور سجدہ شکر تو بعد نمازِ فجر و عصر مطلقاً مکروہ، دُرمختار میں ہے:

وکرہ تحریما، وکل مالایجوز مکروہ، صلاۃ مطلقا، ولوقضاء اوواجبۃ اونفلا اوعلی جنازۃ وسجدۃ تلاوۃ وسھو، مع شروق واستواء وغروب

نماز کے بعد سجدہ شکر کرنا ان اوقات میں مکروہ ہے جن میں نماز مکروہ ہے، اس کے علاوہ مکروہ نہیں (ت) واللہ تعالٰی اعلم
اور جب مفتی منیب الرحمٰن سے یہی سوال پوچھا یا تو انھوں نے جو جواب دیا وہ درج زیل ہے ۔ ۔
اوقات مکروہہ (طلوع،غروب اور نصف النھار شرعی) ان تینوں اوقات میں کوئی نماز نہ فرض نہ واجب نہ نفل نہ ادا نہ قضا یونہی سجدہ تلاوت بھی جائز نہیں ہاں اگر اس دن کی عصر ادا نہ کی تھی تو اگر سورج غروب بھی ہورہا ہو تو پڑھ سکتا ہے ۔۔ ۔
کتاب تفھیم المسائل جلد چہارم از مفتی منیب الرحمان صاحب ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
rabab (06-03-11), shafirajput (05-03-11), کنعان (04-03-11), مہتاب (04-03-11), مرزا عامر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 12:41 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید معلومات کا شکریہ ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (04-03-11)
پرانا 05-03-11, 12:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیر

قضائے عمری کی نماز تو ادا کی جاسکتی ھے مگر اسی وقت کی جہاں تک میرے علم میں ھے؟؟
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرتے, کرسکتے, گزار, ھیں؟, ھوں, ھم, ویسے, وقت, والا, قرآن, مکروہ, مگر, متعلق, آیات, اللہ, السلام, ادا, اسے, تب, جیسے, جائے, خیر, دیکھا, سجدہ, شکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسجد کے سامنے سے گزرتے ہوئے کیا پڑھیں؟ sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 29-07-09 03:53 PM
کیا رشتے آسمان پہ بنتے ھیں؟ Haya 786 گپ شپ 31 04-05-09 01:43 AM
دستخط میں Link اور Comments کیسے Add کرتے ھیں؟ Rizwan معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 9 27-11-08 07:56 PM
ھم کون ھیں؟ راجہ صاحب سیاست 2 10-04-08 11:24 AM
کیا ھم مسلمان ھیں؟ رحیم اخلاق و آداب 2 24-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger