واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-09, 11:02 PM   #1
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت
sahj sahj آف لائن ہے 03-10-09, 11:02 PM

اذان کے بعد مذکورہ دعا کا پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کو واجب کرتا ہے ۔


(( عن جابر رضی اللہ عنہ ان رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم قال (( من قال حین یسمع النداء اللھم رب ھذہ الدعوۃ التامۃ والصلاۃ القائمۃ اٰت محمد الوسیلۃ والفضیلۃ وابعثہ مقاما محمودا الذی وعدتہ حلَّت لہ شفاعتی یوم القیمۃ ))

( رواہ البخاری ، کتاب الاذان ، باب الدعاءعند النداء )

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص اذان سن کر یہ دعا پڑھے ۔ ” اے اللہ ! اس توحید کی مکمل دعوت اور قائم ہونے والی نماز کے رب ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت اور مقام محمود عطا فرمایا جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے ۔ “ اس شخص کے لئے قیامت کے دن میری شفاعت واجب ہو گی ۔ “
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-10-09)
جواب

Tags
color, magenta, نماز, مکمل, مقام محمود, اللہ, توحید, دعا, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اپکے کالم 1 12-02-11 06:49 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 2 24-03-10 02:54 PM
نیکی صرف اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے sahj پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 5 24-09-09 04:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger