واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات



عبادات عبادات


نماز کے بعد آیت الکرسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-09, 10:59 PM   #1
نماز کے بعد آیت الکرسی
sahj sahj آف لائن ہے 03-10-09, 10:59 PM

ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت


(( عن ابی امامۃ رضی اللہ عنہ قال : سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (( من قرا اٰیۃ الکرسی فی دبر کل صلاۃ مکتوبۃ لم یمنعہ من دخول الجنۃ الا ان یموت ))

( رواہ الطبرانی ، سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی ، الجزءالثانی ، رقم الحدیث 972 )

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے اس کو جنت میں داخل ہونے سے کوئی چیز نہیں روک نہیں سکتی سوائے موت کے ۔ “
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-10-09)
جواب

Tags
نماز, اللہ, شخص, صلاۃ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آیت الکرسی ارشد کمبوہ اسلام اور عصر حاضر 7 22-04-11 10:42 PM
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
اسرائیلی جارحیت اور ہماری بے حسی راجہ اکرام عمومی بحث 2 07-01-11 05:20 PM
کتاب اللہ کی سب سے عظیم آیت کون سی ہے؟ میاں شاہد فضیلیت قرآن 0 26-12-09 10:03 PM
آیت الکرسی کی فضیلت میاں شاہد علوم حدیث 3 20-01-09 12:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger