| عبادات عبادات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1217
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
نو ذی الحج وہ دن ہے جس دن سب حاجی میدان عرفات میں جمع ہو کر اللہ کی عبادت کرتے ہیں ، لحظہ بہ لحظہ کی خبر ہونے کے باوجود جغرافیائی اختلاف کی بنا پر چاند کی تاریخوں میں اختلاف کی بنا پر مُسلمانوں کی عیدیں تو ایک نہیں ہو پاتی ، لیکن یوم عرفات ایسا دن ہے جس کو کسی دوسری جگہ دوسری تاریخ میں نہیں مانا جا سکتا ہے ، کیونکہ دُنیا میں ایک ہی عرفات ہے اور ایک ہی نو ذی الحج کو سارے حاجی وہاں قیام کرتے ہیں ، پس کسی اختلاف کے بغیر یوم عرفات ، ساری دُنیا کے مُسلمانوں کے لیے یوم عرفات ہی ہے ، اس دن روزہ رکھنے کا بہت اجر و ثواب ہے ، ملاحظہ فرمایے ، ![]() |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (02-11-11), میاں شاہد (07-12-08), wajee (01-11-11), جیدی (07-12-08), سیفی خان (02-11-11), طارق راحیل (07-12-08), عبداللہ حیدر (02-11-11) |
| کمائي نے عادل سہیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-12-08 | میاں شاہد | http://pak.net/%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA/%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D9%81%D8%A7%D8%AA-%D8%8C-%D9%86%D9%88-%D8%B0%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D9%88%D8%B2%DB%81-23779/ | 150 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آنے والا پیر یعنی سوموار بتاریخ 15/10/2010 کا دن ان شاء اللہ یومء عرفات ہے ، اور پیر کا دن ہونے کی وجہ سے ایک اور فإئدہ بھی شامل ہو گیا جس کے بارے میں اوپر والے مضمون میں درج حدیث مبارک میں ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا ، ((((( یہ وہ دن ہے جس میں میں پیدا ہوا ،اور جس دن میں مجھ پر وحی نازل کی گٕئی ))))) تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اس دن روزہ رکھا کرتے تھے ، اور ایک حدیث مبارک میں جو اسی صحیح مسلم میں ہے فرمایا ((((( اس پیر والے دن اور جمعرات کے دن لوگوں کے اعمال اللہ کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں ))))) الحمد للہ کہ اس آنے والے پیر کے دن میں یہ سب فضإئل جمع ہو رہے ہیں ، لہذا سب بھإئی بہنیں اس دن کا روزہ رکھیے اور اپنے ارد گرد اور جہان تک آپ کی رسإئی ہو اس کی دعوت پہنچایے ، آپ کی دعوت پر جتنے لوگ بھی روزہ رکھیں گے ان شاء اللہ ان کے اجر کے برابر آپ کو بھی اجر ملے گا اور ان کے اجر میں بھی کوئی کمی نہ ہوگی ، جزاکم اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جزاک اللہ خیرا ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے عبداللہ حیدر ، ماشاء اللہ آپ نے بہت مناسب وقت پر اس مراسلے کی طرف توجہ دی ہے ، اس دفعہ یعنی ذی الحج 1432 ہجری میں بھی عرفات کا دِن ہفتے کو آ رہا ہے ، اس لیے سب ہی قارٕئین کی خصوصی توجہ اس طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ اس دفعہ یومءعرفات کا روزہ نہ رکھا جإئے ، کیونکہ ہفتے کے دِن نفلی روزہ رکھنے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے بہت سختی سے منع فرمایا ہے ، اَرشاد فرمایا ہے کہ ((((( لاتصوموا یومَ السبت اِلَّا فیمَا افتُرض َ علیکُم ، فاِن لم یَجِدَ أحدکُم اِلَّا عُودَ عِنَبٍ أو لَحَائَ شجرۃٍ ، فَلیَمُصّہُ ::: ہفتے کے دِن کا روزہ مت رکھو ، سوائے فرض روزے کے اگر تُم سے کِسی کو انگور کی لکڑی یا درخت کی جڑ کے عِلاوہ اور کُچھ نہ ملے تو اِسی کو چُوس لو ))))) نہ ہی اس حکم سے کسی استثناء کی گنجإئش ہے کہ ہفتے کے ساتھ کسی اور دِن کا روزہ ملا لیا جإئے تو پھر ہفتے کا نفلی روزہ رکھا جا سکتا ہے ، اس موضوع پر جنوری 2004 میں میں نے ایک تحقیقی کتاب لکھی تھی ، ان شاء اللہ جلد ہی اسے ری فارمیٹ کر کے قارٕئین کے لیے پیش کروں گا ، ان شاء اللہ اُس کا مطالعہ تمام اشکال رفع کرنے کا سبب ہو گا ، فی الحال یہ سمجھ لیجیے کہ ہفتے کا نفلی روزہ نہیں رکھا جانا چاہیے خواہ اس کی کتنی ہی فضیلت بیان ہوٕئی ہو ، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafirajput (02-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا ۔
اللہ توفیق دے اور تمام مؤمنین مؤمنات مسلمین مسلمات زندہ مردہ سب کی مغفرت کرے آمین۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, firefox, green, php, فورمز, کوئی, کرتے, گے, گذارش, گرد, پیر, وسلم, میدان عرفات, ملے, آج, اللہ, انتظامیہ, جواب, حدیث, خبر, دُعا, روزہ, رسول, سال, سامنے, عبادت, عرفات, صاف, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صرف اکیلے یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کا حکم | چیتا چالباز | اسلام اور معاشرہ | 0 | 05-01-09 06:05 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:21 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |