| عبدالرحمن سید کی کہانی عبدالرحمن سید کی کہانی ان کی زبانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 773
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-06-11), عبدالرحمن سید (20-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اگلے حصے کا شدت سے انتظار ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی یہی سچ ھے مگر ھم اپنی بھاگ دوڑ ھی کو اپنی کامیابی سمجھ رھے ھوتے ھیں اور دولت کے بڑھنے کو بھی رازق کی نہیں بلکہ اپنی تدابیر کی کامیابی گردانتے گردانتے قبر میں جا پہنچتے ھیں۔ بھائیجان۔ مَیں یونہی تو آپکی فین نہیں ۔آپکی تحریر کی ھر سطر ھی ایک سبق لیے ھوئے ھوتی ھے۔ اور کچھ سوچنے پر مجبور کردیتی ھے۔ شکرگزار ھوں آپکی محنت کی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), احمد بلال (21-06-11), سحر بٹ (02-07-11), عبدالرحمن سید (20-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس کے علاوہ زندگی کے اپنے مختلف دور ہیں، بچپن، لڑکپن، جوانی اور بڑھاپا، ہر دور کی ھر ایک کی اپنی اپنی ذمہ داریاں ہیں، خاص کر بچپن کے دور میں تو والدین ہی اپنے بچوں کی صحیح تربیت کے ذمہ دار ہوتے ہیں،!!! اور جیسے ہی بچہ اپنے لڑکپن میں قدم رکھتا ہے، تو ذمہ داریاں بچوں میں بھی منتقل ہوتی جاتی ہیں، مگر بنیادی تربیت اگر اپنے وقت پر نہ ہوئی تو اس کا اثر بچوں کے مستقبل پر پڑسکتا ہے،!!!!
بچپن میں تو ہر بچہ والدین اور گھر کے بڑوں کا ہی محتاج رہتا ہے، پیدا ھونے سے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے تک والدین کی ذمہ داریوں کا سب سے بڑا عمل دخل ہے، ان کی پرورش میں والدین کا کردار بھی بہت معنی رکھتا ہے، جو اپنے فرائض کو بخوبی سمجھتے ہوں، اور اپنے صحیح وقت پر نبھاتے بھی ہوں،!!!!! جاری ہے،!!!! اس عمر میں مجھ سے لکھا نہیں جاتا، کیونکہ بہت کمزوری کے علاوہ زیادہ دیر تک میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ہوں، میرے پاس اب وہ وقت نہیں رہا اور نہ ہی اتنی سکت ہے جس کے ذریعے میں اپنے دل کی بات دوسروں تک پہنچا سکوں، میرے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے، لیکن اب میرے پاس ایسا کوئی نہیں ہے کہ میں بولتا جاؤں اور وہ ٹائپ کرتا جائے،!!!!! مجھے ہی سوچنا اور ٹائپ بھی مجھے کرنا ھو تو بہت دقت ہوتی ہے،!!!! ساتھ نوکری بھی کرنی ہے، جب تک جان میں جان ہے، تاکہ جو ذمہ داریاں باقی رہ گئی ہیں انہیں بخوبی انجام دے سکوں، بس ھمت کرنی پڑتی آگے اللہ مدد کرتا ہے،!!!!! خوش رہیں،!!!! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عبدالرحمن بھائی میںنے آپ کی تمام تحاریر کو بغور پڑھتا ہوں۔۔۔
مجھے یہ بات کہنے میںکوئی عار نہیںہے کہ آپ کی تحاریر میںمجھے اپنا عکس نظر آتا ہے۔ اس سلسلے کی بقایا تحاریر کا انتظار رہے گا!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (21-06-11), عبدالرحمن سید (21-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں تو بات ہورہی تھی کہ ہر کام کا اپنا ایک وقت ھوتا ہے اگر اسے وقت پر دیانت داری کے ساتھ انجام دے دیا جائے تو اس کا اثر قدرت کی مدد سے بہتر سے بہتر ھوگا ورنہ بہت ہی غلط اثرات بھی رونما ہوسکتے ہیں،!!!!جس طرح بچوں کی تربیت جس کا ذکر میں نے پہلے کیا ہے، ہم اتنا زیادہ آج کل نہیں خیال رکھتے، کیونکہ ہم اپنی ہی مصروفیات میں اتنا مشغول ہوچکے ہیں کہ اس طرف بالکل دھیان نہیں کرپاتے،!!!!!
پہلے تو والدین اپنے بچوں کی اسکول کی ساری کارگزاری پر نظر رکھا کرتے تھے، اب تو اس طرف بالکل توجہ نہیں جاتی، بلکہ اسے ٹیوشن کی طرف ڈال کر آپنے آپ کو بچوں کی طرف سے بری ذمہ کردیتے ہیں،!!!! جبکہ یہ اللٌہ کی طرف سے دی گئی ھماری ذمہ داریاں ہیں، جنہیں پورا کرنے کی ہم میں اب وہ سکت ہی باقی نہیں رہی، یہی وجہ ہے کہ بچوں میں بغیر روک ٹوک کے جو آزادی پیدا ہورہی ہے، اس کے نتائج جو سامنے آرہے ہیں، وہ کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے، اکثر والدین یہ اب کہنے لگے ہیں کہ بچہ جب بڑا ہوگا تو خود بخود ھی صحیح ھوجائے گا،!!!! جاری ہے،!!!! |
|
|
|
| عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (21-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام محنتی اوراقدار پسند لوگوں کی کہانی ایک جیسی ھی ھوتی ھے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (21-06-11), عبدالرحمن سید (25-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اُمید ہے کہ دوسرا حصہ بھی جلد ہی آجائے گا
شکریہ |
|
|
|
| فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (25-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ آپ سب کی پسندیدگی کیلئے،!!!!
خوش رہیں،!!!! |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
جی آج کل واقعی والدین بچوں کا اس طرح دھیان نہیں رکھ پارہے جیسے پہلے بچوں کا خیال رکھا جاتا تھا اسے رکھ رکھاو اور اٹھنے بیٹھنے کا سلیقہ سیکھایا جاتا تھا آج کل والدین سمجھتے ہیں کہ بچوں کو اچھا کھانا، اچھے کپڑے دے دیے اچھے سکول میں داخلہ دیوادیا ،فارغ وقت میں کارٹون لگادیےاور ان کی ضرورتوں کو پورا کر دیا تو سمجھو انہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی باقی سکول اور ٹیوشن والے جانے اور اگر کوئی خامی نظر بھی آتی ہے تو واقعی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں میں نے بھی اکثر والدین کو کہتے سنا ہے کہ
اقتباس:
Last edited by محمد یاسرعلی; 01-07-11 at 01:43 PM. وجہ: املا کی غلطی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (01-07-11), عبدالرحمن سید (03-07-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ہم علمی قابلیت میں سب سے پیچھے کیوں ہیں،!!!! یہ ایک سوال ہر ایک کے ذہن میں گردش کررہا ہے، لکھنے کو تو بہت کچھ ہے، لیکن کیا فائدہ ہم میں سے اکثریت ہی اس بربادی کی ذمہ دار ہے،!!!!!
ایک تو ہمارا نصاب اور پبلشرز، دوسرے ہمارے ٹیچر لیکچرار اور پروفیسر حضرات اور تیسرے تعلیمی اداروں کے ساتھ منسلک حکومت کے درس و تدریس پر حکمرانی کرنے والے ادارے جہاں پر علم و ھنر کی قابلیت کا نام و نشان بھی نہیں ہے،!!!جو قابل حضرات تھے وہ بھی دوسروں کے رنگوں میں رنگ گئے ہیں،!!!نصاب کی حالت دیکھیں اس کا کاغذ پرنٹنگ کی خستہ حالی اور ناقص کتابت، جس پر حکومت کا سارا تعلیمی بجٹ کا ایک دسواں حصّہ بھی خرچ نہیں ہوتا، سارا کا سارا انہی اداروں کے بڑے بڑے کرتا دھرتا لوگوں کی عیاشیوں کی نظر ہوجاتا ہے،!!!!... بچا کچھا جو ٹیلنٹ ہے، وہ ٹیوشن اور رٹا فیکشن کی نذر ہوجاتا ہے، اور کچھ تعلیمی اداروں کی چند پائے کے تدریسی منصف حضرات امتحانات کے پرچے منہ مانگے دام لے کر اپنا ایمان بیچ کر اپنے بچوں کا مستقبل برباد کرنے پر تلے رہتے ہیں،!!! ..... آج بھی اکثر لوگ شاید یہ نہیں جانتے کہ طالب علم کوئی ہے اور اس کی جگہ امتحان کوئی اور دے رہا ہے، اور اب تو اس کی بھی ضرورت نہیں ہے، بس مال ہونا چاہیے، آپ کے گھر پر ھی سب کچھ مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ وہ بھی اصل، آپ کو مل جائے گا،!!!!...اور نقلی دستاویزات تو ویسے بھی مارکیٹ میں عام چند سکوں کے عوض مل جاتے ہیں،!!!!!....اور یہ ہم سب جانتے ہیں، کیونکہ سب نے شارٹ کٹ کے فارمولے کو اپنایا ہوا ہے،!!! جس کی وجہ سے اصل ٹیلنٹ قابل کا مستقبل تاریکی میں ڈوبتا جارہا ہے اور وہ بھی غلط راستوں کی طرف چلنے پر مجبور ہوتے جارھے ہیں،!!!!!!..........اور کیا لکھیں ہمیں خود اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے شرم آتی ہے،!!!!َََ!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا | کاشف جمیل (18-02-12), محمد یاسرعلی (03-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, ہے،, فرق, کیسے, پہلے, پڑنا, وجہ, نقصان, چند, آیا, اپنی, اپنے, اوپر, بنائے, بس, خود, خان, دنیا, زندگی, سکون, سوچا, سوچتا, ضروری, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:24 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |