واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید

عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید

بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-08, 06:31 AM  
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 29-01-08, 06:31 AM

ایک آواز پر قرباں تھے، اپنے رہنماوں کی
صدائیں اب آتی ھیں، ان قربانیوں کی

آگ میں کوئی جلا، ملی کسے راحت
اشکبار ھیں آنکھیں، ان زندگیوں کی

محنت کسی کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

لہو دے کر یہ آزادی، ھمیں سونپی تھی
حساب ھمیں دینا ھے، ان شہادتوں کی

ارمان کو اپنے بھول کر، جشن مناتے ھیں
مستی میں ڈوب گئے، ان شہنایوں کی
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1042
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (12-10-08), Real_Light (23-10-08), TapalDanaDar (30-04-08), محمد یاسرعلی (12-10-08), Zullu230 (26-03-08), ام طلحہ (27-10-08), ابن جلال (13-10-08), سیپ (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 03:59 PM   #16
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

سیدہ ثوبیہ ناز جی اور ٹپال جی خدمت میں حوصلہ افزائی کیلئے بہت بہت شکریہ،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (13-10-08), سیپ (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 04:05 PM   #17
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالرحمن سید مراسلہ دیکھیں
سیدہ ثوبیہ ناز جی اور ٹپال جی خدمت میں حوصلہ افزائی کیلئے بہت بہت شکریہ،!!!!
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ کو اصلاح چاہیئے ہو تو ہم سے لے سکتے ہیں ہم اردو ادب میں ماسٹرز کر رہے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (23-10-08), عبدالرحمن سید (22-10-08)
پرانا 30-04-08, 05:12 PM   #18
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ کو اصلاح چاہیئے ہو تو ہم سے لے سکتے ہیں ہم اردو ادب میں ماسٹرز کر رہے ہیں
سیدہ جی
تو پھر دیر کس بات ھے، میرے سارے پیغامات اور موضوعات آپ کے سامنے ھیں، چلئے شروع ھوجائیے،!!!!!
مجھے بڑی خوشی ھوگی، اور مینری لکھائی میں کچھ تو بہتری آئے گی، اس کے علاؤہ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا،!!!!

خوش رھیں،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 12:06 PM   #19
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-05-08, 01:24 PM   #20
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھی شاعری ھے جناب کی۔
بہت شکریہ دی گریٹ
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 08:32 AM   #21
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

بہت خؤب۔۔۔۔
۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-10-08, 10:48 AM   #22
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
بہت خؤب۔۔۔۔
۔

بہت شکریہ چیمپئین جی،!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 08:53 PM   #23
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

محنت کسی کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
بہت ہی خوب جناب
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (13-10-08), عبدالرحمن سید (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 11:36 PM   #24
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
محنت کسی کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
بہت ہی خوب جناب
بہت بہت شکریہ، یاسر جی،!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-10-08, 12:59 AM   #25
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

عبدالرحمن صاحب۔ کب کچھ نیا شیئر کررہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-10-08, 12:08 PM   #26
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
عبدالرحمن صاحب۔ کب کچھ نیا شیئر کررہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین الدین بھائی، !!!!!!
بہت شکریہ،!!!!!
دل تو بہت چاھتا ھے کہ بس اب اپنی ساری زندگی اردو ادب کے لئے وقف کردوں، مگر کچھ معاشی تقاضے ایسے ھیں کہ انہیں بھی پوارا کرنا ھے، بالکل وقت مل ھی نہیں پاتا، جیسے کچھ وقت ملتا ھے، اور ذہن اس بات کی اجازت دیتا ھے، تو خود بخود ھی دل و دماغ سے نئی کاوشیں ابھرنی شروع ھوجاتی ھیں، بس دیکھیں کب مجھے مستقل وقت ملتا ھے، ملازمت کے دوران بہت ھی کم وقت دے پاتا ھوں،!!!!!

آپ دعاء کریں،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (24-10-08), ابن جلال (23-10-08), عبدالقدوس (27-10-08)
پرانا 23-10-08, 02:14 PM   #27
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
زین الدین بھائی، !!!!!!
بہت شکریہ،!!!!!
دل تو بہت چاھتا ھے کہ بس اب اپنی ساری زندگی اردو ادب کے لئے وقف کردوں، مگر کچھ معاشی تقاضے ایسے ھیں کہ انہیں بھی پوارا کرنا ھے، بالکل وقت مل ھی نہیں پاتا، جیسے کچھ وقت ملتا ھے، اور ذہن اس بات کی اجازت دیتا ھے، تو خود بخود ھی دل و دماغ سے نئی کاوشیں ابھرنی شروع ھوجاتی ھیں، بس دیکھیں کب مجھے مستقل وقت ملتا ھے، ملازمت کے دوران بہت ھی کم وقت دے پاتا ھوں،!!!!!
آپ دعاء کریں،!!!!!
کوئی بات نہیں، جب کچھ وقت ملے تو کچھ نہ کچھ شیئر کیاکریں۔
اللہ پاک آپ کو اردو کے فروغ کے لیے مزید کام کرنے کے لیے ہمت و حوصلہ عطاء فرمائے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-10-08, 12:38 PM   #28
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

بہت شکریہ زین الدیں بھائی،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (25-10-08)
پرانا 27-10-08, 03:37 PM   #29
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

بہت خوب اسی طرح لکھتے رہئے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-08, 07:10 PM   #30
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
بہت خوب اسی طرح لکھتے رہئے
بہت شکریہ کوکو جی،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, pakistani, فوٹو, ٹیک, پوسٹ, پاک, نظر, آدمی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, ذوالفقار, زندگی, شاعری, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو دوران حراست مروانے کی اطلاعات، پاکستانی پولیس اور ایجنسیاں فکر مند گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:11 AM
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 03:44 AM
ممتاز قادری کے علاقہ میں دھماکے کی سال بعد پھر تحقیقات، پولیس مکرگئی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:43 AM
مانسہرہ: پولٹری فارم کے 2 مزدور وں کی پراسرار ہلاکت، برڈ فلو کا خدشہ عبدالقدوس شعبہ طب 3 12-11-10 03:14 PM
ایک اصل حقیقت،!!!!! سیاست داں اور ھماری بھولی عوام،!!!!!!! عبدالرحمن سید سیاست 7 20-10-08 10:37 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger