واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید

عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید

ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-08, 02:35 PM   #1
ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 03-08-08, 02:35 PM

بکھری ھوئی زلفیں، گھٹاوں کے مچلنے کا گمان ھوتا ھے
تپتے صحرا میں ٹھنڈی، ھواوں کے چلنے کا گمان ھوتا ھے

شرم سے سرخ گالوں کی، مست بھری پہلی کپکپاہٹ
شعلوں کے درمیاں، انگاروں کے دھکنے کا گمان ھوتا ھے

مسکراتے ھوئے انکے لبوں کی، ایک ھلکی سی جنبش
بہار میں کھلتے ھوئے، پھولوں کے مہکنے کا گمان ھوتا ھے

جانے کیسے تیور انکے، کچھ بدلے بدلے سے نظر آتے ھیں
غصہ تو دیکھو انکا، بادلوں کے گرجنے کا گمان ھوتا ھے

بکھرے ھوئے انکے جذبات، مزاج میں یہ برھمی کیسی
خوف سا طاری، شعلوں کے بھڑکنے کا گمان ھوتا ھے

رونق تو آئی چہرے پر، ماتھے کی شکن مدھم ھوئی ھے
بعد برسات جیسے، ستاروں کے چمکنے کا گمان ھوتا ھے

آج محفل میں کچھ جان سی، نظر آتی ھے اب دیکھو
انکی باتوں سے اب، پرندوں کے چہکنے کا گمان ھوتا ھے

زلفوں کی ایک لمبی سی، لہراتی ھوئی اٹھکیلیاں
اوپر سے گرتے ھوئے، پہاڑوں کے جھرنے کا گمان ھوتا ھے

کچھ نہ کہہ سکے ھم، دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے
روبرو انکے دیکھو اپنے، ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 502
Reply With Quote
پرانا 03-08-08, 03:37 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

سیپ آن لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-08, 07:26 PM   #3
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ سیدہ ثوبیہ ناز جی،!!!!!
خوش رھیں،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 10:51 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

واہ
کمال کی شاعری پوسٹ کی ھے اپ نے ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-08-08, 10:58 AM   #5
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
واہ
کمال کی شاعری پوسٹ کی ھے اپ نے ۔
بہت شکریہ دی گریٹ،!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 12:31 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

بہت خوب ۔
مزید کا انتظار رہے گا
شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-08-08, 01:45 PM   #7
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ۔
مزید کا انتظار رہے گا
شکریہ

بہت بہت شکریہ تفسیر حیدر صاحب،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-08, 12:33 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

اچھا لکھا ہے بہت
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-08-08, 01:47 PM   #9
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمانوں کے بہکنے کا گمان ھوتا ھے،!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نوائے سحر مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ہے بہت
عزیر سلیم
بہت بہت شکریہ،!!!!!
نوائے سحر جی،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, گمان, پوسٹ, نظر, جواب, دیکھو, شاعری, صحرا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماڈرن کھوتا عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 4 09-03-11 05:56 PM
اسلام زندہ ھوتا ہے ہر کربلا کے بعد رضی اپکے کالم 9 19-12-10 03:20 PM
کھوتا محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 4 26-01-09 10:58 PM
ھوتا ھے شب و روز تماشہ لوگوں کے آگے Real_Light خبریں 0 27-07-08 02:36 PM
وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:04 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger