واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید



عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید


ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-08, 08:32 PM   #1
ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!!!!!!!
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 29-11-08, 08:32 PM

دیکھتے ھی ارمان دل کے، مچل جانے کا سبب کیا ھے
آنکھوں کی ذرا جنبش سے، بہل جانےکا سبب کیا ھے



پیار میں نفرت ھے تو کبھی، غصہ میں ان کے پیار ھے
اظہار محبت میں دل کے، دھل جانے کا سبب کیا ھے


ابھی گزرے یہاں سے، جیسے ٹھنڈی ھوا کا جھونکا
سامنے سے گزر کر انکے، محل جانے کا سبب کیا ھے



پچھلے پل سے بدلے بدلے، دل کے سرکار نظر آتے ھیں
کیوں اتنی جلدی کیسے، بدل جانے کا سبب کیا ھے



ابھی تو اظہار کئے ھوئے، اک پل بھی بیتا نہیں ھے
زخمی کرکے پتھر سے، کچل جانے کا سبب کیا ھے


ھر ایک بات جاننے کا کیوں، تم بے سبب پوچھتے ھو
یہ در پردہ ھر وقت، ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

 
عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 426
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (30-11-08), shafresha (02-11-10), فیصل ناصر (30-11-08), ابن جلال (29-11-08), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 29-11-08, 09:47 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!!!!!!!

کیا بات ہے آپ کی سید صاحب

بہت ہی خوب۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شاہ جی 90 (01-11-10), عبدالرحمن سید (30-11-08)
پرانا 01-11-10, 02:50 PM   #3
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ زین خان جی،!!!!
کافی عرصہ بعد جواب دے رہا ہوں، معذرت،!!!!!!
خوش رہیں،!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شاہ جی 90 (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:25 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست کیا خوب کہا ہے بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), عبدالرحمن سید (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:16 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اعلیٰ
بہت خوبصورت!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوں،, کہا, نفرت, نظر, محبت, بھائی, جی،, جواب, خوب, خوبصورت, خان, دے, دل, رہیں،, زین, زبردست, شکریہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger