واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید

عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید

ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-08, 09:19 PM   #1
ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 01-11-08, 09:19 PM

رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک

ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک

فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک

عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک

ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 285
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-11-08), ابن جلال (01-11-08), عبدالقدوس (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 09:26 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

بہت خوبصورت شاعری ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-08, 09:34 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

بہت خوب۔ عبدالرحمن سید صاحب۔ِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-08, 09:42 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

بہت پیاری شاعری ہے بھئی زندہ آباد
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-08, 10:00 PM   #5
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوبصورت شاعری ہے جناب
بہت شکریہ، عدنان بھائی،!!!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 10:04 PM   #6
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بہت خوب۔ عبدالرحمن سید صاحب۔ِ
بہت شکریہ زین الدین بھائی،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 10:06 PM   #7
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
بہت پیاری شاعری ہے بھئی زندہ آباد
بہت بہت شکریہ، جناب بھائی صاحب، !!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 10:10 PM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

آپ کی مرضی ہمیں جو کہہ لیں مگر کیا کہیں کہ ہم ابھی کچھ نہیں کہیں گے !!!!!!
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-08, 10:52 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
بہت بہت شکریہ، جناب بھائی صاحب، !!!!!
اقتباس:
آپ کی مرضی ہمیں جو کہہ لیں مگر کیا کہیں کہ ہم ابھی کچھ نہیں کہیں گے !!!!!!
عبدالرحمن صاحب ان چکروں میں مت پڑے ۔ یہ صاحب/صاحبہ اپنا تعارف نہیں‌کروارہے/ریی اس لیے ابھی تک پتہ نہیں‌چلا کہ محترم یا محترمہ ہے لیکن باتوں سے محترمہ لگ رہی ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), عبدالرحمن سید (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 11:23 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

بہت ہی زبردست شاعری
....
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-08, 11:29 PM   #11
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
آپ کی مرضی ہمیں جو کہہ لیں مگر کیا کہیں کہ ہم ابھی کچھ نہیں کہیں گے !!!!!!

یہ کیسی کیا گستاخی، سامنے کیا ھم کرسکتے ھیں
آپ جو کہیں گے، اسی میں اسکی رضا سمجھیں گے
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 11:31 PM   #12
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت ہی زبردست شاعری
....

بہت شکریہ، وقاص علی جی،!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 12:39 AM   #13
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ارمان دل کے چراغ،،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
عبدالرحمن صاحب ان چکروں میں مت پڑے ۔ یہ صاحب/صاحبہ اپنا تعارف نہیں‌کروارہے/ریی اس لیے ابھی تک پتہ نہیں‌چلا کہ محترم یا محترمہ ہے لیکن باتوں سے محترمہ لگ رہی ہے ۔
بہت خوب آپ اپنی اجارہ داری سب پر قائم رکھیں زین جی آپ کھلے عام وضاحتیں کریں کوئی بات نہیں زین جی ہماری باری بھی آئے گی۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, محبت, بھائی, تعارف, جواب, دل, شاعری, علی, عدنان, صاحبہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger