آج اپنے شہر میں دہشت کا بازار جو گرم ھے
خوف و ھراس پھیلایا اسے کیا کچھ شرم ھے
گھر میں کسی کے دیکھو آج چولہا جلا نہیں
خاموش وہ اپنی کٹیا میں، یہ اسکا بھرم ھے
تو سمجھتا ھے کہ کوئی بھوک سے مرجائے گا
ھر وہ چھوٹے بڑے کو پالتا ھے یہ اسکا کرم ھے
چند شیطانوں سے کیوں گھبراتا ھے ھر جگہ
مانگو جو مانگنا ھو، ھر طرف اسکا حرم ھے