واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید



عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید


بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-08, 06:31 AM   #1
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 29-01-08, 06:31 AM

ایک آواز پر قرباں تھے، اپنے رہنماوں کی
صدائیں اب آتی ھیں، ان قربانیوں کی

آگ میں کوئی جلا، ملی کسے راحت
اشکبار ھیں آنکھیں، ان زندگیوں کی

محنت کسی کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

لہو دے کر یہ آزادی، ھمیں سونپی تھی
حساب ھمیں دینا ھے، ان شہادتوں کی

ارمان کو اپنے بھول کر، جشن مناتے ھیں
مستی میں ڈوب گئے، ان شہنایوں کی
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

 
عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1042
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (12-10-08), Real_Light (23-10-08), TapalDanaDar (30-04-08), محمد یاسرعلی (12-10-08), Zullu230 (26-03-08), ام طلحہ (27-10-08), ابن جلال (13-10-08), سیپ (30-04-08)
پرانا 07-03-08, 06:01 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اچھی کوشش ہے جناب۔ ۔ ۔ ۔بہت خوب
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-03-08, 07:06 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

کوشش اچھی ہے۔ بانوں، آنوں، کانوں آپس میں ھم قافیہ ہو سکتے ہیں یہ صرف 'وں' ملانے سے نہیں‌ ہو سکتا۔ زندگی کی جمع نہی ہوتی۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (26-03-08), سیپ (30-04-08), عبدالرحمن سید (01-05-08)
پرانا 26-03-08, 03:24 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

حساب ھمیں دینا ھے، ان شہادتوں کی


حساب مذکر ہے۔ اس لئے آخر میں کی کی بجائے کا ہو گا۔

آپ کی کاوش فکر بہت اچھی ہے۔ کسی تجربہ کار شاعر سے اصلاح کروائیں تو آپ کے خیالات اور احساسات نکھر جائیں گے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-03-08, 08:25 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

بہت اچھے جناب آپ کی کوشش بہت اچھی ہے آپ اپنی کوشش جاری رکھے اور جس طرح محمد الیاس صاحب نے اور ذوالفقار بھائی نے کہا ہے اس پر نظر ثانی کرے تو انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا کوشش جاری رکھے اور اصلاح سےبھی کام لیتے ہیں اصلاح لینا شاعری میں بہت ضروری ہے بہت اچھے اچھے شعراء اکرام نے بھی اصلاح لی ہے اس میں کوئی شرم کی بات نہیں ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 06:16 PM   #6
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

فوٹو ٹیک صاحب آپ نے درست فرمایا ہے، لفظ 'حساب' پر تو میں نے بھی غور نہیں کیا تھا۔ مشورے کی اسی وجہ سے بڑی اہمیّت ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-08, 05:58 PM   #7
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

میں واقعی آپ سب سے شرمندہ ھوں کہ بغیر اصلاح کروائے، یہ نظم پوسٹ کردی، امید ھے کہ معاف فرمائیں گے، مجھے امید ھے کہ آپ سب میری تمام غلطیوں کی طرف راہنمائی فرمائیں گے، میں ایک تو پردیس میں ھوں اور کام کی زیادتی کی وجہ سے ادب کی محفلوں میں اور ادبی استادوں سے دور ھی رھا، بس کچھ شوق ایسا ھی تھا کہ بے جوڑ الفاظوں کو بے ترتیبی سے جوڑتا چلا گیا، ویسے مجھے امید ھے کہ آپ کی اس محفل میں اپنی اس عمر کے آخری دور میں بہت کچھ سیکھ پاؤں گا !!!!

خوش رھیں،!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (12-10-08)
پرانا 26-04-08, 06:12 PM   #8
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

----- آپ غیرتمند آدمی ہیں کہ باہر رہ کر اردو گلے سے لگا رکھی ہے جبکہ اپنے حکمران تک اسکے الفاظ غلط ادا کرتے ہیں۔ اپنا علم جتانے کے لئے انگریزی کے الفاظ توڑ مروڑ کر بول چال میں‌ ایسے لے آتے ہیں‌کہ وہ مجموعی طور پر کوئی باقاعدہ زبان نہیں رہتی۔ آپ ہمیشہ اور بے دھڑک لکھتے رہئے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (12-10-08)
پرانا 27-04-08, 05:39 AM   #9
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

الیاس بھائی ،!!!!!
بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا،!!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 02:29 PM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

----- کچھ نیا چپکائیے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-04-08, 02:56 PM   #11
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
----- کچھ نیا چپکائیے۔
الیاس بھائی
ابھی ایک چپکایا تو تھا شاید آپکی نظر سے نہیں گزرا،!!!!

"ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں"
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 03:01 PM   #12
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

---- لو جی ہم اس طرف چل پڑے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-04-08, 03:43 PM   #13
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
----- کچھ نیا چپکائیے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
---- لو جی ہم اس طرف چل پڑے۔

الیاس بھائی،!!!!
آپ کی طرف سے اصلاح بھی چاھوں گا،!!!!
شکریہ
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 03:47 PM   #14
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

السلام علیکم!
اچھی کوشش ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-04-08, 03:51 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت خوب
سیپ آن لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, great, pakistani, فوٹو, ٹیک, پوسٹ, پاک, نظر, آدمی, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, ذوالفقار, زندگی, شاعری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو دوران حراست مروانے کی اطلاعات، پاکستانی پولیس اور ایجنسیاں فکر مند گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:11 AM
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 03:44 AM
ممتاز قادری کے علاقہ میں دھماکے کی سال بعد پھر تحقیقات، پولیس مکرگئی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:43 AM
مانسہرہ: پولٹری فارم کے 2 مزدور وں کی پراسرار ہلاکت، برڈ فلو کا خدشہ عبدالقدوس شعبہ طب 3 12-11-10 03:14 PM
ایک اصل حقیقت،!!!!! سیاست داں اور ھماری بھولی عوام،!!!!!!! عبدالرحمن سید سیاست 7 20-10-08 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger