واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید



عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید


دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں،!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-08, 11:39 PM   #1
دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں،!!!!!!
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 01-11-08, 11:39 PM

دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں
آرزو محبت کے گلاب، کھلائے رکھتا ھوں

انتظار میں بیٹھا کب سے تک رھا ھوں
دیدار کیلئے اپنی نظر جمائے رکھتا ھوں

چلنے سے پیروں میں پڑ نہ جائیں چھالے
دیکھو راہ میں مخمل بچھائے رکھتا ھوں

مشکل تو نہیں کچھ، راستہ ھموار ھے
داغ نہ لگ جائے راہ چمکائے رکھتا ھوں

تیری چاھت تیری الفت کا غلام ھوں
ھرحکم پر سر اپنا جھکائے رکھتا ھوں

ارمانوں کا بھی ایک ارمان دل میں ھے
مہمان تیرے گھر کا بن بلائے رکھتا ھوں
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

 
عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 414
Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 12:08 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں،!!!!!!

بہت عمدہ
۔ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-11-08, 12:18 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں،!!!!!!

نہیں جناب بن بلاۓ مہمان مت بنا ہاہاہا اچھی شاعری
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-11-08, 12:52 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں،!!!!!!

بہت عمدہ واہ واہ واہ واہ واہ
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-11-08, 11:14 AM   #5
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
نہیں جناب بن بلاۓ مہمان مت بنا ہاہاہا اچھی شاعری

اب کوئی دیدار نہ کرانے کے حق میں ھو، تو کیا کریں، بن بلائے تو جانا ھی پڑتا ھے،!!!!!!
پسندیدگی کا شکریہ،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نظر, محبت, جواب, دل, راستہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بند آنکھوں، بند کانوں والے! ابن آدم عمومی بحث 1 04-07-10 12:20 PM
کبھی کبھی میں سوچتا ھوں،!!!!!! عبدالرحمن سید شاعروں کی بیٹھک 2 12-10-08 11:33 PM
میں کونسی Programming Language سیکھوں، مشورہ چاہیے۔ Zullu230 Ask Experts ماہرین کی رائے 11 28-12-07 06:11 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger