| عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 365
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا | حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں
اچھا نہ ہوجائے زخم، کھار جمائے پھرتے ہیں ہمارے لئے تو کچھ کہنا بھی کیسا جرم ہوگیا وہ تو زمانے بھر میں شور مچائے پھرتے ہیں کبھی ان سے سہمے سہمے سے رہتے تھے اب ہمیں دیکھ کر وہ چہرہ چھپائے پھرتے ہیں دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں وہی بات ہم اپنی زبان میں دبائے پھرتے ہیں ارمان دل میں جانے کیا کیا پوشیدہ کر رکھا ہے چھپ چھپ کر ہم بھی آنسو بہائے پھرتے ہیں |
|
|
|
| عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (21-03-11) |
| کمائي نے عبدالرحمن سید کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 21-03-11 | زارا | اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں | 50 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
ہم نے رزق حلال کی تمنا کی تھی مگر زمین پر بیٹھے بے کاری سے ڈر لگتا ہے اچھی شاعری ہے محترم عبدالرحمن سید بھائی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (21-03-11), عبدالرحمن سید (21-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں وہی بات ہم اپنی زبان میں دبائے پھرتے ہیں بہت خوب بھائی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (21-03-11), عبدالرحمن سید (21-03-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خُوب دونوں ہی بہت اچھی ہیں۔ لیکن بوجوہ ۔ ۔۔ مجھے پہلی بہت اچھی لگی ہے۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (21-03-11) |
![]() |
| Tags |
| ہاتھ, کہاں, ڈر, لگا, لگتا, نظر, مگر, آج, اپنے, امن, بیٹی, بیت, بے, تمنا, جائے, حلال, خوش, دوستوں, دنیا, دریا, راہ, سکون, سمیٹ, سبق, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|