| عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 440
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (30-01-08), خرم شہزاد خرم (29-01-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بہت اچھا لکھا ہے آپ نے آپ کی شاعری کا انتظار رہے گا شکریہ
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (03-05-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا بہت بہت شکریہ،!!!!!
مجھے بہت خوشی ھوتی ھے، جہاں بھی میں کوئی اردو ویب سائٹ کو دیکھ لیتا ھوں، اور پھر کچھ نہ کچھ لکھنا بھی شروع کردیتا ھوں، میں نے میرے اپنے بلاگ میں بھی کافی مواد اکھٹا کیا ھوا ھے، امید ھے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا، میں اب پاکستان چھٹی جارھا ھوں، جہاں میری بیٹی کی رخصتی کی رسم بھی ھے اور اس کے علاؤہ کچھ طبعیت بھی ٹھیک نہیں ھے، اس لئے کچھ دن آرام کرنے کا ارادہ بھی ھے،!!!!!! آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے، جیسے ھی موقعہ ملے گا، میں اپنے لکھے ھوئے موضوعات اور اپنی خود کی سوانح عمری بھی دو اردو ویب سائٹ پر لکھ رھا ھوں، یہاں بھی بہت جلد ھی جیسے ھی فرصت ملتی جائے گی، لکھتا رھونگا، مجھے یہ آپکی اردو کی محفل "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" بھی بہت پسند آئی ھے، اور آپ سب کا انداز بیاں بھی بہت ھی خوبصورت ھے،!!!!!! خوش رھیں اور مجھ گنہگار کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،!!!!! عبدالرحمن سید http://www.armansyed.amisun.pk/ |
|
|
|
| عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (23-10-08) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (03-05-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جناب خرم شہزاد خرم،!!!!
بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا، میں تو ابھی بہت کچھ سیکھ رھا ھوں، یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ھے کہ آپ ایسا سمجھتے ھیں، ورنہ میں تو اس قابل نہیں ھوں، بچپن سے مجھے اردو لکھنے پڑھنے کا شوق تھا اور بچوں کے رسالے اور اخباروں میں بچوں کے صفحات میں بھی لکھتا رھا، مصوری کے شوق کو بھی ساتھ ھی رکھا اس کے علاؤہ کالج کے میگزین تک میں بھی کچھ تھوڑا بہت لکھا لیکن مجھے معاشی حالات کی ناگزیر وجوحات کی بنا پر اور والدین کے اصرار پر مجبوراً جوانی کے اوائل میں ھی تمام شوق کو خیر باد کہنا پڑا، اور معاشی دوڑ میں الجھ کے رہ گیا، اب کچھ اس عمر کے آخری دور میں فرصت کے کچھ لمحات میسٌر آئے ھیں تو میں نے پھر سے قلم کو اٹھا لیا اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھاتے ھوئے کی بورڈ کو ھی اپنا قلم دان بنا لیا، اور جہاں بھی موقعہ ملتا ھے، الٹا سیدھا لکھنا شروع کردیتا ھوں، ھوسکتا ھے کہ کوئی میری کسی غلطی یا بے ربط تحریروں کی وجہ سے دکھ ھوا ھو تو معذرت چاھوں گا، اس بات کی مجھے امید ھے کہ آپ کے اس فورم سے مجھے کافی سیکھنے کو ملے گا اور ساتھ ھی آپ لوگوں سے راہ نمائی بھی حاصل ھوگی، !!!! خوش رھیں،!!!!! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شاعری ھے جناب کی۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (03-05-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا لکھ ہے آپ نے امید آپ سے اس طرح کی شاعری ملتی رہے گی ۔
|
|
|
|
| اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (05-05-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے
|
|
|
|
| نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (19-05-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ نوائے سحر جی،!!!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, great, فورم, فورمز, کالج, پاکستان, پسند, ویب, معذرت, انٹرنیٹ, اردو, بچپن, بچوں, جواب, جلد, خرم, درخواست, شہزاد, شاعری, عقل, صفحات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 11-03-10 11:10 PM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 08:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 08:22 PM |