واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید



عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید


چند نامکمل اشعار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 09:58 AM   #1
چند نامکمل اشعار
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 27-12-10, 09:58 AM

میں بھی یہاں آگیا ہوں، اسی کو سوچ کر
یقین ہوجائے کہ زندہ ہوں خودی کو نوچ کر

گھاؤ ٹھیک ہونے پر، دل پھر سے تڑپتا ہے
مگر مزا مجھے ملتا ہے، زخم کو کھروچ کر
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

 
عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 311
Reply With Quote
پرانا 27-12-10, 10:47 AM   #2
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کو روشنی دکھانا ہمارا کام ہے
دل میں گر بیٹھ جائے، تمھارا نام ہے


دیکھ سمجھ لے دل میں جگہ بنا لے
فتح و نصرت کا ایک سہارا جام ہے
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-10, 10:48 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں بھی یہاں آگیا ہوں، اسی کو سوچ کر
یقین ہوجائے کہ زندہ ہوں خودی کو نوچ کر

بہت اچھے شعر ہیں بھائی۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-12-10, 11:50 AM   #4
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

میں بھی یہاں آگیا ہوں، اسی کو سوچ کر
یقین ہوجائے کہ زندہ ہوں خودی کو نوچ کر

بہت اچھے شعر ہیں بھائی۔
بہت شکریہ زارا جی،!!!!
خوش رہیں،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہوں،, ہونے, ہوجائے, ہے،, ٹھیک, پر،, لے, چند, نام, ملتا, مزا, اشعار, بیٹھ, بنا, جگہ, جام, خودی, دل, روشنی, زندہ, زخم, سہارا, سوچ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger