واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید



عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید


کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-08, 10:47 PM   #1
کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 25-10-08, 10:47 PM

کڑکے میں کڑاکے کی، سردی جو پڑی ایک بار
پاس پائی نہ پیسہ، پریشان تھا وہ دریا کے پار

ایک جھونپڑے میں تھا وہ بیوی بچوں کے ساتھ
اس مہنگائی میں روٹی کے بھی لالے تھے ھزار

کہاں سے لائے وہ گرم کمبل اور لکڑیاں جلائے
میسر نہیں اسکو چراغ کے تیل کی ایک دھار

سامنے کوٹھی میں دیکھو کتنے سکوں سے
بیٹھے انگیٹھیاں سلگائے اور پیتے ھوئے سگار

شرم تجھ کو مگر نہیں آتی، بیٹھا ھے کیسے
کبھی اپنی کھڑکی سے جھانک لے اے ناہنجار

تیرے بچوں کے لئے تو زرق برق کے ھیں لباس
وہ بھی تو کسی کے بچے، کپڑے دیکھو تار تار

کچھ اپنا نظر کرم کیجئے، اب اٹھ کر تو دیکھئے
ان کے چہروں پر بھی، شاید کہ آجائے یہ بہار
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

 
عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 349
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-10-08), عبدالقدوس (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 03:04 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!

جناب ایک بہت عمدہ انداز ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-08, 03:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!

شاندار کس کی لکھی ہوئی ہے؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-08, 03:37 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!

مضمون ارسال کرنے والے ہی اس کے شاعر ہیں بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-11-08, 01:42 PM   #5
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
شاندار کس کی لکھی ہوئی ہے؟

ککو جی، !!!!!
بہت شکریہ،!!!!!
مجھ خاکسار کی ھی لکھی ھوئی ھے،!!!!!
اور بالکل تازہ تازہ وارد ھوئی ھے،

خوش رھیں،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 01:44 PM   #6
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کڑکے میں کڑاکے کی سردی!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب ایک بہت عمدہ انداز ہے


بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی،!!!!!
بس آپکی نظر کرم چاھئے،
خوش رھیں،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نظر, مہنگائی, بھائی, بچوں, جواب, دیکھو, شاندار, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger