|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 653
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
خیال کا بہاؤ اچھا ہے اور لے مزید بہتر ہو سکتی ہے۔
صدا شائد سدا کی جگہ لکھا گیا ہے اور اگر ایسا نہیں تو صدا دی جاتی ہے۔ دوسرا مُداوا میں الف ہونا چاہئے۔ بہرحال اچّھا لکھا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (27-04-08), عبدالرحمن سید (28-04-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ الیاس بھائی،!!!!
مجھے بہت خوشی ھورھی ھے، کہ آپ جیسے مہربان لوگوں میں ھوں، جن سے میں کچھ سیکھ پا رھا ھوں، اردو لکھنے اور پڑھنے کا تو شوق مجھے بچپن سے ھی تھا، جسے میں زیادہ عرصہ تک قائم نہ رکھ سکا، جس کی وجہ گھریلو معاشی مصروفیات تھیں، اس کے علاؤہ زیادہ تر وقت میں نے پاکستان سے باھر ھی گزارا، اب ایک دو سال سے کچھ مصروفیات میں کمی آئی ھے تو میں نے پھر وھی اپنے شوق کے قلمدان کو اپنے سامنے رکھ لیا ھے، اور قلم کو اپنی سمجھ کے مطابق کچھ تھوڑی بہت ناکام سی جنبش دینے کی کوشش کررھا ھوں، جو کہ اپنے معیار کے مطابق تو نہیں ھے لیکن کوشش یہی ھے کہ آپ جیسے لکھنے والوں کے درمیان اپنے آپ کو محفوظ سمجھتے ھوئے بلاجھجک لکھنے کی جسارت کررھا ھوں، اس امید پر کہ ھر قدم پر مجھے رھنمائی ضرور ملے گی، اور اس عمر کے آخری حصٌے میں اپنے اس شوق کو کچھ تھوڑی بہت تقویت دے سکوں گا،!!!!!! شکریہ،!!!!!! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
----- بڑی اچھی بات ہے۔ ہم اس پر خوش ہیں، جنبش میں کمی نہ لائیں۔
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (28-04-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (28-10-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شاعری ھے جناب کی۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (04-05-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوبصورت اور اچھی شاعری ہے
|
|
|
|
| نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (19-05-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھتے ہیں۔ وزن پر مزید عبور کی ضرورت ہے مگر حوصلہ نہ ہارئے گا لکھتے رہئے
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (27-10-08) |