واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عبدالرحمن سید



عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید


ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-08, 09:25 PM   #1
ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!
عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید آف لائن ہے 04-08-08, 09:25 PM


عادت سی ھوگئی ھے اب درد جگر سہتے سہتے
اب اپنا خوں بھی یہاں، رک سا گیا ھے بہتے بہتے

وہ پاس نہیں ھے جس نے ھمیشہ دکھ دیئے ھیں
کاش وہ بھی دیکھ لے، یہاں ھمیں اب تڑپتے تڑپتے

سب کچھ ھے یہاں ھر چاھنے والا میرے قریب ھے
بس کمی ھے تمیاری، دیکھ تو لوں دم نکلتے نکلتے

جب دکھ ملتا ھے تو اک خوشی نصیب ھوتی ھے
گزرو جب یہاں سے تم، گھاؤ تو لگاجاؤ چلتے چلتے

بڑے ارمان سے تیرے دکھ کو، سینے سے لگا رکھا ھے
ٹیس سی اٹھتی ھے، یاد میں تیرے آہ بھرتے بھرتے
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!!

 
عبدالرحمن سید's Avatar
عبدالرحمن سید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 430
Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-08-08)
پرانا 05-08-08, 05:00 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!

چلو اس کا مطلب ہے مردہ تصور کریں تم کو؟
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-08-08, 07:19 PM   #3
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
چلو اس کا مطلب ہے مردہ تصور کریں تم کو؟
بہت شکریہ کہ کچھ تو تصور میں رکھتے ھو
اکثر تو سامنے پا کر بھی انکار کردیتے ھیں،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-08-08)
پرانا 06-08-08, 10:08 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!

اک بیوفا کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کویی
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-08-08, 12:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!

بہت ہی خوبصورت لکھا ہے
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-08-08, 01:37 PM   #6
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,576
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر دکھ میں بھی اک خوشی محسوس ھوتی ھے،!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نوائے سحر مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوبصورت لکھا ہے
عزیر سلیم
بہت بہت شکریہ،!!!!!
نوائے سحر جی،!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی کا پیغام دینے والے میں اسے کوئي رغبت محسوس نہیں ہوتی کیا پھر بھی اسے قبول کرلے عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 2 04-03-11 08:05 PM
سلمان تاثیر کی نماز جنازہ پڑھی جائے نہ ہلاکت پر افسوس کیاجائے، علمائے اہلسنت گلاب خان خبریں 15 06-01-11 02:44 AM
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:21 PM
محبت جھوٹ نہیں ھوتی Haya 786 گپ شپ 61 06-01-09 06:43 PM
کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 16 02-07-08 05:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger