واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > عروج



عروج عروج


اے قائد اعظم ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-10, 09:59 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے قائد اعظم ؟

اے قائد اعظم ؟

اے قائدِاعظم ، شکر ھے کہ آپ زندہ نہیں ھیں ،
ملک کو برباد کر کے بھی ھم شرمندہ نہیں ھیں
احساس آزادی کا رھا ھے نہ دل میں ،
محبت بھی تمہا ری مر گئ دل میں ،
صرف اپنی محبت زندہ ھے اب توھم میں ،
وطن کی قدر تو پاتال میں جا چھپائی ھم نے،
کسی کا دکھ اب ھمارا نہیں بنتا ،
کسی کا بیٹا اب ھمیں اپنا نہیں دکھتا ،
تکلیف نہیں پہنچتی کسی کی بیٹی کو تڑپاکر،
دل نہیں روتا کسی کی ماں کا آنسو دیکھ کر،
خوشبو رھے صرف ھم تک ،
اسی میں جان کھپا دیتے ھیں،
دولت رھے ھمیں تک ،
اس میں دین بُھلا دیتے ھیں ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), فیصل ناصر (15-12-10), فاروق سرورخان (12-10-10), ھارون اعظم (29-03-11), یاسر عمران مرزا (20-11-10), Zullu230 (09-06-11), احمد نذیر (11-06-11), حیدر (15-12-10), رضی (11-09-11), شاہ جی 90 (12-10-10), غلام خان (15-10-10)
پرانا 12-10-10, 10:13 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (15-12-10), عروج (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی پذیرائی حوصلے بڑھا دیتی ھے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (15-12-10)
پرانا 20-11-10, 08:27 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بتیس افراد نے صرف دیکھنے پر ھی اکتفا کیوں کیا؟ کمنٹس کی کنجوسی کیوں؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:21 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,524
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,209 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم لوگ عموماً متنازعہ موضوعات پر تبصرے کرنے اور تنازعے کو برھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اُ بھی متنازعیہ شاعری شروع کر دیجیے۔ پھر دیکھیے ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-12-10), احمد نذیر (11-06-11), عبداللہ آدم (20-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 20-12-10, 08:05 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,246
کمائي: 121,364
شکریہ: 15,089
4,227 مراسلہ میں 12,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
یہ بتیس افراد نے صرف دیکھنے پر ھی اکتفا کیوں کیا؟ کمنٹس کی کنجوسی کیوں؟
عروج بہن،

پاک نیٹ پر ممبران کی تعداد اور پوسٹس زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کے مراسلے پس منظر میں چلے جاتے ہیں۔ اس لئے بہتر طریقہ یہی ہے کہ آپ وزیٹر میسیج کے ذریعے اپنے تھریڈز کا لنک ممبران کو بھیجیں۔ اس طرح اگر کوئی مصروف بھی ہو، تو آپ کے تھریڈ کا لنک موجود ہونے کی وجہ سے اس کو تبصرہ کرنے میں‌آسانی ہوگی۔

امید ہے آپ کو وزیٹر میسیج کے استعمال کا طریقہ معلوم ہوگا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), عروج (09-01-11)
پرانا 20-02-11, 02:18 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
عروج بہن،

پاک نیٹ پر ممبران کی تعداد اور پوسٹس زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کے مراسلے پس منظر میں چلے جاتے ہیں۔ اس لئے بہتر طریقہ یہی ہے کہ آپ وزیٹر میسیج کے ذریعے اپنے تھریڈز کا لنک ممبران کو بھیجیں۔ اس طرح اگر کوئی مصروف بھی ہو، تو آپ کے تھریڈ کا لنک موجود ہونے کی وجہ سے اس کو تبصرہ کرنے میں‌آسانی ہوگی۔

امید ہے آپ کو وزیٹر میسیج کے استعمال کا طریقہ معلوم ہوگا۔
طریقہ ھی تو نہیں آتا ورنہ اتنی غریب کیوں ھوتی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 29-03-11, 07:10 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,863
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ کوشش کی ہے آپ نے
بہت عمدہ،،،
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), شاہ جی 90 (30-03-11), عروج (05-04-11)
پرانا 29-03-11, 07:12 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,863
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا یہ نہ کوئی سجیشن ہے نا کوئی درستگی بس مجھے لگا کہ یہ شعر

اقتباس:
صرف اپنی محبت زندہ ھے اب توھم میں ،
وطن کی قدر تو پاتال میں جا چھپائی ھم نے،

اقتباس:
وطن کی قدر تو پاتال میں جا چھپی ہم میں
ہوتا تو ذیادہ بہتر لگتا۔۔۔

باقی اور کُچھ کہوں تو چھوٹا منہ بڑی بات ہوگی
شکریہ
لکھتے رہا کریں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), شاہ جی 90 (30-03-11), عروج (05-04-11)
پرانا 29-03-11, 07:48 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج یہ آپ کی اپنی شاعری ہے ؟ شاعری تو بہت ذبردست ہے
لیکن اس پر لکھنے کے لیے کچھ نہیں ہے ۔
بس اتنا کہوں گی کہ جس معاشرے میں بے حسی اور خود غرضی عام ہوجائے اس معاشرے سے خیر کی امید نہیں رکھی جاسکتی ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), شاہ جی 90 (30-03-11), عروج (05-04-11)
پرانا 29-03-11, 08:12 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

موجودہ صورتحال کی ترجمانی کر رہی ہے یہ شاعری۔ ایک ایک لفظ اس قوم کا حال بتا رہا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), شاہ جی 90 (30-03-11), عروج (05-04-11)
پرانا 09-06-11, 10:49 PM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس نظم کا مرکزی خیال موجودہ پاکستانی صورتحال ہے جس کی روشنی میں عروج نے اپنے احساسات کو عام فہم زبان میں لفظی جامہ پہنایا ہے۔ شاعر ہو یا شاعرہ دونوں عام انسانوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ شعرا عام انسانوں کی نسبت زیادی حساس ہوتے ہیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول سے متاثر ہو کر اپنے احساسات کو شاعری کی شکل میں ڈھال کر عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت جو حالات ہیں کوئی بھی پاکستانی ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ محترمہ عروج کی کاوش فکر اسی احساس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اُمید ہے کہ وہ اپنی شاعری کی طرف مزید توجہ فرما کر اسے خوب سے خوب تر بنانے کی جد و جہد جاری رکھیں گی۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
برسبیل تذکرہ ایک بات اور کرتا چلوں کہ شاعری صرف قافیے ملانے کا نام نہیں بلکہ شاعری وہ ہوتی ہے جو پڑھنے یا سُننے والے کے دل کو چُھو جائے۔ اردو زبان کے بڑے بڑے شعرا جن میں میر تقی میر، مرزا غالب، حکیم مومن خان مومن ، میر درد،علامہ اقبال، فیض احمد فیض، احمد فراز اور دیگر مشہور شعرا نے ایسے ایسے شعر کہے کہ پڑھنے والے کو یوں لگتا ہے کہ اُس کے باطنی احساسات کو الفاظ کی زبان مل گئی ہے۔ ان میں سے بعض ایسے اشعار ہیں جو زبان زد خاص و عام ہیں۔ اُس کی وجہ یہ ہے ایک جیسے ماحول میں رہنے، ایک جیسے حالات و واقعات سے گزرنے والے جب اُسی ماحول سے متاثر ہو کر لکھی جانے والی شاعری پڑھتے ہیں تو اُنہیں یو ں لگتا ہے کہ اُن کے باطنی احساسات کو لفظوں کی زبان مل گئی ہے۔ عروج نے جو نظم لکھی ہے وہ بھی موجودہ حالات سے متاثر ہو کر لکھی ہے۔ اُمید ہے کہ آپ اپنی مشق سُخن جاری رکھیں گی۔
مجھے شاعر کا نام یاد نہیں رہا لیکن اُس کا لکھا ایک آفاقی شعر مجھے ابھی تک یاد ہے۔
بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھائوں گھنی ہوتی ہے
ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 09-06-11, 11:00 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حفیظ جونپوری
/ ۔
اقتباس:
جھے شاعر کا نام یاد نہیں رہا لیکن اُس کا لکھا ایک آفاقی شعر مجھے ابھی تک یاد ہے۔
بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھائوں گھنی ہوتی ہے
ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (09-06-11), احمد نذیر (11-06-11), عروج (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 02:42 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,937
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موجودہ پاکستان کودیکھ کر قائداوراقبال کی روحیں توتڑپ کریہی کہتی ہوںگی


الٰہی یہ تصورتوہرگزہمارانہیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-06-11), Zullu230 (10-06-11), احمد نذیر (11-06-11), عروج (11-06-11)
جواب

Tags
ھیں, ھے, ھم, قائد, قدر, ماں, مر, آنسو, آزادی, اپنی, اعظم, بیٹی, بیٹا, بنتا, جان, دکھ, دیکھ, دین, دل, رھا, ری, روتا, زندہ, شکر, شرمندہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger