|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں کے سوا۔
آج تک ملا نہ وہ ، بناء کہے سن لے جو، دُکھ میرے میں تڑپے وہ ، خوشی میری میں ھنسے جو، درد میرے ھو ، روئے وہ ، زخم میرے کا درد سہے جو، میں نے آہ جو کی ،زخمی دل جس کا ھؤا ، میں جو ھنسی ، روشن جہاں جس کا ھؤا ، ھنسنا سکھایا تھا جس نے مجھے، آخر رُلایا ،دکھ دیا کیوں مَیں نے، اتنی محبت ، اتنی شفقت ، اتنی چاھت، اتنی راحت، لوٹاؤں اُسے کیسے؟ جی نہ پاؤں یہ سوچ کر، اتنا پاکیزہ چہرہ، اتنا شفاف مُہرہ، ایسا دل ایسی نظر، دُنیا میں پاؤں کدھر، جن بازؤں نے پالا، کمزور وہ ھؤئے ، اُنگلی پکڑی سہارا دیا جس نے ، دل میرا دُکھے ناتواں وہ ھؤئے ، عروج کی دعا اے خدا سُن لے تو ، ابدی خوشیاں انہیں عطا کر تو ، Last edited by عروج; 15-12-10 at 01:11 PM. |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), فیاض انصاری (27-10-11), فیصل ناصر (10-10-10), پاکستانی (21-09-10), ھارون اعظم (09-10-10), یاسر عمران مرزا (14-11-10), محمد یاسرعلی (21-09-10), Zullu230 (09-06-11), ایس اے نقوی (24-09-10), احمد بلال (25-09-10), بزم خیال (18-11-10), حیدر (15-12-10), راجہ اکرام (21-09-10), رضی (11-09-11), سیپ (10-06-11), شاہ جی 90 (19-09-10), علی عامر (17-11-10), عبداللہ آدم (25-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری والدہ کی صحت یابی کے لیے تمام درمند افراد سے گزارش ھے ۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), ھارون اعظم (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (20-11-10), بزم خیال (18-11-10), حیدر (15-12-10), راجہ اکرام (10-10-10), سیپ (10-06-11), شمشاد احمد (09-10-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), حیدر (15-12-10), راجہ اکرام (10-10-10), عروج (15-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الله تعالي آپ كي والده كو صحت و تندرستي عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔هماري دعا هے۔۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), حیدر (15-12-10), راجہ اکرام (10-10-10), عروج (20-11-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اللہ عزوجل آپ کی والدہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), حیدر (15-12-10), راجہ اکرام (10-10-10), عروج (20-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ آپ سب کا، جنہوں نے میرے درد کو سمجھا، رب تعالٰی کسی کی ماں کو تکلیف نہ دے تاکہ ھر شخص اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ اپنا کام کرتا رھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), حیدر (15-12-10), راجہ اکرام (10-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کی ماں کو صحت مند زندگی عطا فرمائے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), راجہ اکرام (10-10-10), عروج (20-11-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم رب الناس اذھب الباس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اللہ تبارک و تعالی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عروج اللہ آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائیں آمین
اور ان کا سایہ آپ کے سر پر ہمیشہ قائم و دائم رکھیں آمین میری ایک گزارش ہے کہ کبھی پابند نظم یا غزل لکھنے کی کوشش کریں اس مشق سے آپ کی آزاد نظم میں بھی ایک شعریت و نغمگی آ جائے گی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), Zullu230 (09-06-11), ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), عروج (12-10-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگیوں سے نغمگی چھن جائے تو شاعری کی نغمگی دم توڑ دیا کرتی ھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), ایس اے نقوی (17-11-10), بزم خیال (18-11-10), سیپ (10-06-11), علی عامر (17-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب دعاگو مہربانوں کا شکریہ ۔ میری والدہ رو بہ صحت ھیں۔ الحمدُ للہ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کریم آپکی ماں کو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
اور ماں کے نام پر پوسٹ لکھے جانے پر آپکو 200 پوائینٹ ارسال کئے جا چکے ہیں امید ہیں مل چکے ہوں گے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ھوں نقوی بھائی۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (20-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں جیسا کوئی دوسرا رشتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمائے۔, کاملہ, گزارش, ھے, یابی, كي, كو, والدہ, ماں, آمین, افراد, اللہ, اللٰہ, الله, از, بہترین, تمام, تعالیٰ, جلد, دے, دعا, شخص, عزوجل, صلاحیتوں, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|