واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




مرزا کی اپنے ہی پاخانہ میں گر کر عبرت ناک موت کا منظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-09, 03:26 PM  
مرزا کی اپنے ہی پاخانہ میں گر کر عبرت ناک موت کا منظر
غازی اسلام غازی اسلام آف لائن ہے 14-05-09, 03:26 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مرزا کی عبرت ناک موت
حق و باطل کا آسان فیصلہ
قارئین کرام میں نیچے آپ کے سامنے مرزا قادیانی کے سسر کی کتاب کا سکین پیش کررہا ہوں جس میں وہ لکھتا ہے کہ ہمارا نبی اور میرا داماد اپنے ہی پاخانہ پر گر کر مرا۔۔اب کون حق پر ہے اور کون جھوٹا مسلمانوں اور قادیانیوں کے درمیان اس کا فیصلہ بہت آسان ہے ۔۔میرا ایمان ہے کہ حضور ﷺصلی اللہ علیہ وسلم ہمارے نبی ہیں اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ ہیں میری رب سے دعا ہے کہ یاللہ جس مقام پر جس طرح تونے میرے نبی ﷺ کو وفات دی اسی طرح مجھے بھی دے´۔۔۔آمین۔۔آمین۔۔اب میں قادیانیوں کو دعوت دےتا ہوں کہ وہ بھی یہ دعا کریں کہ یاللہ مرزا قادیانی ہمارا نبی ہے جس طرح جس مقام پر تونے اس کو مارا ہے بعینہ اسی طرح کی حالت میں ہمیں بھی موت دے۔۔۔ہے ہے ہمت کسی قادیانی میں اس طرح دعا کرنے کی
شرم تم کو مگر نہیں آتی

خاکپائے مجاہدین ختم نبوت

Attached Images
  


 
غازی اسلام's Avatar
غازی اسلام
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4157
Reply With Quote
32 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-12-10), گلاب خان (04-12-10), پاکستان دوست (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نورالدین (29-03-11), میاں شاہد (19-05-09), ملک بھائی (15-05-09), محمد عاصم (28-03-11), محمدخلیل (14-05-09), مرزا عامر (03-12-10), مسٹر شیف (18-04-11), مسافر (04-12-10), آبی ٹوکول (04-12-10), ایکسٹو (17-05-09), ابو عمار (26-11-09), ابوسعد (19-04-11), ابن آدم (14-05-09), اخترحسین (14-09-09), ارشد کمبوہ (24-12-10), اسد لطیف (04-12-10), بلال اویسی (04-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (04-12-10), حیدر (04-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (16-05-09), سیلانی (26-11-09), سام (16-05-09), طارق راحیل (14-05-09), عامرشہزاد (05-12-10), عبداللہ آدم (21-02-10), عبداللہ حیدر (14-05-09), عروج (30-12-10)
پرانا 19-05-09, 03:11 AM   #16
Junior Member
اجنبی
 
nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 14
کمائي: 538
شکریہ: 3
7 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غاذی بھائی اورمیرےسب بھایئوں کو سب سےپھلےسلام علیکم غاذی بھائی آپ نےجس کام کا بیڑا اٹھایا ھے

آپ کے ساتھہ ھوں اللہ آپ کواس کی جزا دے امین قادیانیت جس تیزی پھیل رھی ھے وہ ھرمسلمان بھائی کے

لئیے لمحھ فکرھے ھم اس نبی کے پروانےھیں جوختام رسول ھیں اوریے ھماراایمان ھے اب کوئی آکرنبوت

اعلان کرے وہ جھوٹا اورکافراورواجب قتل ھے اورکوئی اسکونبی مانےوہ مرتد اوروہ بھی واجب قتل ھے اب

ھم لوگوں کوچاھئےکےلوگوں کی آنکیھے کھولیں آپ جو واقعھ اوران ھی کتاب کا عکس دیا اچھی بات


ھے اس ثے پتہ چلا کےوہ کیسا نبی تھا کے پاخانےمیں مرا کچھہ بھائیوں اس کوسمھج نھیں آرھی کےقادیانی

کس قدرتیزی سے پیھل رھے ھیں دو سٹلا ئٹ چینل چل رھے ھیں اس پر ھروقت تبلیعق ھورھی ھوتی ھے

یہ انگلیڈ سے چلتے ھیں اُس ملک سے جنھوں اس فرقے کی بنیاد رکھی جوھمشہ سے اسلام ثے نفرت

کرتےھیں اوریہ نھیں چاھتے ھمارے نبی کی امت بڑھے اورمیرےبھائی صبراورتحمل ثےیہ کام کریں

معذرت کے سا تھہ آپکی تحریرمیں غصہ اور نفرت ھو تی ھے اسکوختم کریں سب آپ کے ساتھہ ھیں

اللہ تعا لی سے دعا گوھوں کےاللہ سب مسلمانوںمیں محبت بھائی چارہ اورصلہ رحمی عطا کرے امین

ناصرخان ابوعبداللہ
nasir آف لائن ہے   Reply With Quote
nasir کا شکریہ ادا کیا گیا
سیلانی (26-11-09)
پرانا 19-05-09, 04:15 AM   #17
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم غاذی اسلام !
آپ سے ایک گزارش ہے کہ اپنی ذبان اپنا لیجہ دونوں قابو میں رکھ کر بات کریں ،
آپ کے الفاظ ناقابلٍ حد تک سخت اور تہذیب سے پرے ہیں ، آپ اپنے آپ میں جو بھی ہوں مگر نام تو غازی رکھ چھوڑا ہے آپ نے اور اوپر سے اسلام ،
اگر اسلام کے اتنے ہی حمائیتی ہیں آپ تر یہ تو جانتے ہی ہوں گے کہ ہما رے نبی اخلاق ، و بھائی چارے کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں ، اتنی ہی محبت ہے آپ کو پیارے نبی سے تو ان کے اعمال کو پوری طرح اپنائیے ، یہ کیا کہ جو دل کیا سنتٍ نبی سے لے لیا اور اخلاقیات جائیں بھاڑ میں ۔
یہ آپ کو آخری بار تنبیع کی جاتی ہے کہ آپ اپنی ذبان کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں‌، کسی بھی مسلمان کے بارے میں لعنت اللہ جیسے الفاظ اور کافر جیسے الفاظ استعمال کرتے وقت سو بار سوچئیے ، ورنہ پاک نیٹ حق رکھتی ہے کہ آپ ک ے مراسلے کو بند کردیا جائے ۔
شکریہ۔

Last edited by ام غزل; 19-05-09 at 04:18 AM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
موجو (28-03-11), منتظمین (25-11-09), عبداللہ آدم (21-02-10)
پرانا 19-05-09, 04:51 AM   #18
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی غازی - آغاز اچھے کام کا کیا تھا اور کر کیا رہے ہو؟
ہمارے ہاں اس طرح کے کاموں کی مثال دی جاتی ہے کہ دودہ میں مینگنی ڈالنا۔
قادیانیوں‌ کو یقینا برا کہو، کوئی اس میں تمہیں نہیں روکے گا، لیکن جذبات کی رو میں بہہ کر کسی مسلمان کے ساتھ برا سلوک نہ کرو۔
غصہ حرام ہے، اور حرام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ غصہ میں انسان اچھے اور برے کی تمیز بھی بھول جاتا ہے۔
لوگوں کے الفاظ پر غور کرو اور سوچو کہ کیا وہ قادیانیت کو صحیح کہہ رہے ہیں کہ کچھ اور کہہ رہے ہیں؟ زیادہ جذباتی نہ ہو اور عقل سے جواب دو نہ کہ جاہلین کی طرح بغیر سوچے سمجھے شروع ہو جاؤ۔

اچھے کام کو اچھی طرح کرو، تاکہ لوگ جانیں، سمجھیں‌اور تمہارا دیا ہو علم آگے تک منتقل کریں۔

برا منانا چاہو تو منا لو - لیکن پھر سوچ سمجھ کے مسلمانوں سے اچھی طرح‌پیش آؤ۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
موجو (28-03-11), منتظمین (25-11-09), مسافر (26-11-09), ابو عمار (26-11-09), ابرارحسین (19-05-09), عروج (20-04-11)
پرانا 19-05-09, 04:51 AM   #19
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی غازی - آغاز اچھے کام کا کیا تھا اور کر کیا رہے ہو؟
ہمارے ہاں اس طرح کے کاموں کی مثال دی جاتی ہے کہ دودہ میں مینگنی ڈالنا۔
قادیانیوں‌ کو یقینا برا کہو، کوئی اس میں تمہیں نہیں روکے گا، لیکن جذبات کی رو میں بہہ کر کسی مسلمان کے ساتھ برا سلوک نہ کرو۔
غصہ حرام ہے، اور حرام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ غصہ میں انسان اچھے اور برے کی تمیز بھی بھول جاتا ہے۔
لوگوں کے الفاظ پر غور کرو اور سوچو کہ کیا وہ قادیانیت کو صحیح کہہ رہے ہیں کہ کچھ اور کہہ رہے ہیں؟ زیادہ جذباتی نہ ہو اور عقل سے جواب دو نہ کہ جاہلین کی طرح بغیر سوچے سمجھے شروع ہو جاؤ۔

اچھے کام کو اچھی طرح کرو، تاکہ لوگ جانیں، سمجھیں‌اور تمہارا دیا ہو علم آگے تک منتقل کریں۔

برا منانا چاہو تو منا لو - لیکن پھر سوچ سمجھ کے مسلمانوں سے اچھی طرح‌پیش آؤ۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (29-03-11)
پرانا 25-11-09, 10:44 PM   #20
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
عمر: 19
مراسلات: 26
کمائي: 1,280
شکریہ: 38
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ حضرت غازی بھای
السیف آف لائن ہے   Reply With Quote
السیف کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 01:35 AM   #21
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی غاذی جس کام کا بیڑا آپ نے یہ اٹھایا ہے یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے اور کام جتنا اہم ہوتا ہے تو اسکے لیے تیاری بھی زیادہ کی جاتی ہے
اور احتیاط بھی بہت زیادہ کی جاتی ہے ۔ میری آپ سے اور فورم کے باقی سب ساتھیوں سے گذارش
ہے کہ آپ سب ساتھی بری بات کا جواب بھی اچھے انداز میں دینے کی کوشش کریں ۔
بھائی ہم تو اللہ رب العزت سے یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت ہم کو ہمت اور توفیق عطا فرمائے کہ ہم ہر غیر مسلم کو اسلام کی صحیح دعوت سنت کے مطابق پہنچا سکیں اور اللہ کی رضا پا سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

برےکو برا کہنے کے لیے ی ضروری نہیں کہ اسکو گالی دی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), نورالدین (29-03-11), ابو عمار (26-11-09), عروج (20-04-11)
پرانا 03-12-10, 02:58 PM   #22
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی غازی اسلام

اللہ تعالٰی آپ کی محنت کو قبولیت بخشے
آمین
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 04:36 PM   #23
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپس میں الجھنے کی کیا ضرورت ہے۔ اور جو بھائی مواد پیش کر رہے ہیں وہ ضرورت سے زیادہ جذباتی ہو رہے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (29-03-11)
پرانا 03-12-10, 06:02 PM   #24
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہےاب سیز فائر کر کے موضوع کی طرف ہی ‏آ جانا ‌چاہے۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 06:20 PM   #25
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ موضوع بند تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 06:26 PM   #26
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ بند تھا تو لیک کیسے ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا اس کے لئے بھی ہمیں وکی لیکس کے 25000 صفحات کا مطالعہ کرنا ہو گا۔


ویسے اگر سیز فائر کے کے بات کی جائے تو بند کرنے کی ضرورت نہیں پیارے۔۔۔ باقی تواڈی مرضی۔۔۔ اسی تے ‏آج کل وقت دے مارے اں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), فیصل ناصر (03-12-10), نورالدین (29-03-11)
پرانا 03-12-10, 07:13 PM   #27
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیا ہے شمشاد بھائی
لگتا ہے کچھ" گھوچا "ہونے والا ہے

قادیانیت پر کئی پرانے تھریڈ بیک وقت اٹھ آئے
اسی سے ماتھا کچھ ٹھنکا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 07:35 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا مر گیا خواہ جیسے بھی مرا ہو۔ وہ ملعون پھولوں‌ کے بستر پر مرتا تب بھی جہنم میں ہی جانا تھا نا۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-03-11), فیصل ناصر (03-12-10), پاکستان دوست (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نورالدین (29-03-11), مرزا عامر (03-12-10), ایم اے راجپوت (30-12-10), ابن آدم (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:47 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو نبی جائے پاخانہ میں‌مرا اسکی جماعت روز بروز ترقی کر رہی ہے، مطلب دال میں کچھ کالا ہے۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:52 PM   #30
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
جو نبی جائے پاخانہ میں‌مرا اسکی جماعت روز بروز ترقی کر رہی ہے، مطلب دال میں کچھ کالا ہے۔
اس کا جواب جاوید احمد غامدی نے کچھ اس طرح سے دیا ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (05-12-10), فیصل ناصر (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نورالدین (29-03-11)
جواب

Tags
color, کتابوں, پاگل, پسند, واقعات, نظر, منتقل, مسائل, معلوم, اللہ, انسان, انعام, اسلام, بھائی, جواب, خان, دل, دعا, عقل, علی, غرور, صفحات, صحیح, صرف, صراط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت میں کیڑے بھائی گپ شپ 4 20-04-11 07:04 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
جسے موت کہتے ہیں لوگ، زارا شاعری اور مصوری 5 28-12-10 12:57 PM
ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں وجدان سیاست 17 10-12-08 10:25 AM
ھم بغاوت نہیں کرتے Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 06:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger