واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-11, 01:23 AM  
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ
غیاث غیاث آف لائن ہے 15-10-11, 01:23 AM

اعوذبااللہ من الشیطن الرجیم۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
کچھ عرصہ سے سلیمان تاثیر کے قتل کے بعدکم علم اور کم فہم علماء کی طرف سے تکفیری فتووں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ہر گلی ممحلے میں اور ہر ایرا غیرا اسی مسئلے کو لے بیٹھا ہے۔ اس کم علمی کے دور میں احتیاط کا دامن تھام کر حقائق شناس لوگوں کی کمی ہوگئی ہے ،ایسے میں امت مسلمہ کی درست سمت میں رہنمائی کرنے کے لیے اللہ تعالی نے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی صورت میں ایک رہنما مفکر اور مدبر ملک پاکستان کو نصیب فرمایا۔انہوں نے نہایت شرح و بسط کے ساتھ اس مسئلہ پر ایک طویل نشست میں توہین رسالت کے مختلف پہلووں اور توہین رسالت کی سزا پر عدالتی کاروئی بارے تاریخی حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے مفصل ومدلل شرعی وفقہی گفتگو فرمائی ہے یہ اس گفتگو کی پہلی نشست جوترمیم کےبعدسوا 5گھنٹےکی یہ وڈیوتیار ہوئی اصل میں یہ بدھ کی رات7گھنٹے کی گفتگو ہے۔

اگلی نشست آج رات متوقع ہے۔

غیاث
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 881
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-10-11), یاسر عمران مرزا (15-10-11), نبیل خان (17-10-11), ملک اظہر (16-10-11), آبی ٹوکول (16-10-11), ام معاویہ (19-10-11)
پرانا 18-10-11, 12:07 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کامران اقبال مراسلہ دیکھیں
طاہر القادری کے خوابوں کا کیا ہوا ؟
اب تک تو ان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آدھ برسی تو ہوہی جانی چاہئے تھی
کامران صاحب میرا آپ سے تعارف نہیں ۔نہ میں یہ جانتا ہوں کہ آپکی علمی قابلیت کیا ہے؟؟
نہ ہی مجھے آپ کے اس بیان کا مقصد معلوم ہے۔

یہاں اشارۃ چند چیزیں بیانکر دیتا ہوں تاکہ آپ کو اسلامی تعلیمات کے مطابق حقیقت معلوم ہو جائے۔
1۔اللہ تعالی نے اپنے پیغمبر پاک حضرت یوسف علیہ السلام کے خواب کا ذکر فرمایا ۔
خواب کچھ تھا اسکی تعبیر کچھ۔
خواب اپنی حقیقی تےعبیر کے ساتھ پورا ہوا مگر اسکو پورا ہونے میں کئی سال لگے۔نیز ہر خواب یا بشارت ملنے کا یہ معنی کبھی نہیں ہوتا کہ وہ فورا پوری ہوجائیگی۔بلکہ اس کے کچھ لوازمات ہوتے ہیں۔جب بھی کوئی بشارت بیان کرتا ہے تو ساتھ ہی اس کے لوازمات بھی بیان کیے جاتے ہیں۔
ہم ایک چیز کو پکڑ کر اسکو اچھال دیتے ہیں۔دوسری کو بھول جاتے ہیں۔

2۔حضرت موسی علیہ السلام کوفرعون سے نجات کی خوشخبری ملی۔ مگر وحی الہی ہونے کے باوجود اس کے پورا ہونے میں ایک مخصوص وقت لگا اور تقریبا 40 سال کے عرصے کے بعد یہ بشارت پوری ہوئی۔

3۔روم یعنی اٹلی کے فتح ہونے کی خوشخبری اور اس کے ساتھ ایک عظیم فتح کی خوشخبری کلام لہی کے ذریعے بضع سنہ کی شکل میں نصیب ہوئی اس سے صحابہ کرام نے اس وعدہ کی تکمیل کا فورا مطالبہ نہیں کیا بلکہ اللہ کے وعدے پر یقین کرتے ہوئے اپنی محنت جاری رکھی اپنی منزل کی طرف سفر جاری رکھا وعدوں پر یقین رکھا۔
یہ وعدہ یوم بدر کو پورا ہوا تقریبا 9 سال بعد۔

اسی طرح یہ خواب اور بشارات کچھ وعدوں کچھ حالات اور کچھ جدوجہد کے تسلسل سے عبارت تھیں انشاءاللہ وہ اپنے وقت پر پوری ہونگی۔

ان بشارات کا مکمل جواب وڈیو اور کتابی شکل میں موجود ہے۔
آپ اسکو سن سکتے ہیں اور پڑھ سکتے ہیں۔
رہ گئے اعتراضات کہ ان خوابوں سے اعتراضات ثابت ہوتے ہیں یا نبی پاک کامجبور ہونا ظاہر ہوتاہے تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ خواب اپنی تعبیر کا طالب ہوتا ہے اور تعبیر ماہر معبر ہی بتا سکتا ہے۔

ہر دور میں بزرگان دین نے اپنے خواب بیان کیے ہیں۔کئی خوب بظاہر گستاخی پر محمول ہیں مگر انکی تعبیر سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کس قدر معنی خیز اوراہمیت کے حامل خواب تھے اور انکے کیا اثرات سامنے آئے۔

اوپر بیان کردہ حالات تین انبیاء کرام کے تھے حالانکہ انبیاء کرام کے خواب برحق اور وحی الہی حتمی ہوتے ہیں ہر صورت پورے ہوتے ہیں۔جبکہ اولیاء کے خواب الہام ۔

لہذا اگر وحی الہی کی تکمیل میں 30 سال تک لگ سکتے ہیں تو ڈاکٹر طاہر القادری کے خوابوں کو تو ابھی 22 سال گزرے ہیں اور اتنے عرصے میں انکی تعبیرات کئی لحاظ سے پوری ہوچکی ہیں۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 12:52 AM   #17
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب کو اب اپنی خیر منانی چاہیے............. ان کے ارد گرد بھی کئی گارڈز پائے جاتے ہیں.
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
غیاث (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 01:13 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب کو اب اپنی خیر منانی چاہیے............. ان کے ارد گرد بھی کئی گارڈز پائے جاتے ہیں.
یہ کام انپر کئی مرتبہ پاکستان اور بیرون ملک ہو چکا ہے۔وہ اس کام کے عادی ہیں۔اللہ تعالی کے ہاتھ میں زندگی و موت ہے۔
جب آجائے یہ محافظ نہیں بچا سکتے اور اگر مالک بچانے پے ہو تو دنیا کچھ بال بیکا نہیں کر سکتی۔
کچھ واقعات کے وڈیو ثبوت بھی موجود ہیں۔مگرہم ہر بات کو جھوٹ ہی مانتے ہیں۔ کیونکہ ہماری مسجد کے امام کے علاوہ ہر کوئی جھوٹا ہے۔

سچ صرف وہی ہے جسے میری مسجد کا ملاںکہے یہ سچ ہے وہ سچ ہے وہی دین ہے وہی ایمان ہے وہی قرآن ہے وہی حدیث ہے۔ اس سے آگے ہر بات خلاف دین وایمان ہے۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-10-11), کنعان (19-10-11), آبی ٹوکول (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 10:04 PM   #19
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اینا گسہ کرن دی کی گل کر دتی میں؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 10:12 PM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یار اینا گسہ کرن دی کی گل کر دتی میں؟؟
جناب جو تسیں فرمایا اے او وی گستاخی دے زمرے وچ آ سکدا اے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-10-11), آبی ٹوکول (18-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 07:20 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گستاخ رسول کی شرعی حیثیت اور گستاخ کون پردوسری نشست کا پہلاحصہ انٹر نیٹ پرمنہاج ڈاٹ ٹی وی پر کل شام 7 بجے سے نشر ہوگی۔مزیدپہلی نشست کا اخری حصہ آج نشر ہورہا ہے۔ دوبارہ یہ پروگرام کل دن 1بجے نشر ہوگا۔
اسی طرح دوسری نشست کل 6حصوں پرمشتمل ہے۔اوریہ 25تاریخ کومکمل ہوگی۔26تاریخ کو دن میں دوسری مرتبہ آخری پروگرام دہرایا جائے گا۔
اصل وڈیو بھی امید ہے کل جاری ہوجائیگی۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (19-10-11)
جواب

Tags
گلی, پہلی, پاکستان, پردہ, ڈاکٹر, قتل, لگی, ملک, متوقع, محمد, مسئلہ, آج, تعالی, ثابت, دور, رات, رسول, سمت, ساتھ, شیخ, علم, علمی, علماء, عدالتی, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسامہ کی ہلاکت اور لاش سمندربردکرنے سے امریکا کی کمزوری ظاہرہوتی ہے، فیڈل کا سترو ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:31 AM
گستاخ رسول صلعم۔۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟ محمدخلیل عمومی بحث 23 07-01-11 11:36 PM
بھارت کی پاکستان کیخلاف ہر روز تیز ہوتی عالمی پراپیگنڈہ مہم ALI-OAD اپکے کالم 0 18-12-10 07:56 PM
دستار پہ بات آگئی۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہوئی سر سے میاں شاہد پروین شاکر 7 05-01-09 09:00 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger