| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | arslansun (22-02-09), dxbgraphics (02-11-11), rana ammar mazhar (16-01-12), فاروق درویش (07-03-12), نبیل خان (01-11-11), میاں شاہد (29-10-08), ملک اظہر (14-11-11), مرزا عامر (15-11-11), ابن جلال (31-10-08), احمد بلال (21-09-09), تفسیر حیدر (30-10-08), سیپ (31-10-08), عادل سہیل (31-10-08), غازی اسلام (24-03-09) |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اہل سنت و الجماعت کے تمام مکاتب فکر کے نزدیک کوئی غیر نبی کسی نبی سے افضل نہیںہو سکتا۔ لہٰذا یہ طے ہے کہ محمد بن عبداللہ جن کا لقب مہدی ہو گا، عیسیٰ علیہ السلام انکی امامت نماز ایک حکمت کے تحت پڑھیں گے، اوپر کے دونوں مراسلے پڑھیے، وہ حکمت بھی معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
شاہد بھائی نے ان کے صحابی ہونے کا ذکر کیا ہے۔ اگر میں غلط نہیں سمجھا تو اس سے مراد عیسیٰ علیہ السلام کے صحابی ہیں۔ کیونکہ وہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے دور سے بہت بعد میں آئیں گے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| arif کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ مراسلہ جات میں نے بہت دیر سے پڑھے ہیں شاید میں کچھ تفصیل بیان کرسکوں۔ 1۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ایک امتی کی حیثت سے آئیں گے۔ 2۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام بارہوں اور آخری امام ہیں جو اس وقت پردہ غیب میں ہیں اور انہیں علیہ السلام کا ظہور ہوگا۔ انکی پہلی غیبت کا نام ہے غیبت صغریٰ اور دوسری جو ابھی تک جاری ہے اسکو غیبت کبریٰ کہتے ہیں۔ اسکی تفصیل آپ مختلف کتب میں پڑھ سکتے ہیں۔ 3۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت میں نماز ادا فرمائیں گے، اسکی تفصیل کتب میں موجود ہے۔ 4۔ امام مہدی علیہ السلام کو امام زمانہ علیہ السلام، امام عصرعلیہ السلام، قائم آل محمدعلیہ السلام، ابالصالح علیہ السلام بھی کہتے ہیں۔ 5۔ آپکا علیہ السلام کا نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام یعنی "م ح م د" (زمانہ غیبت میں آپکا علیہ السلام کا مذکورہ نام لینا ممنوع ہے) ہے اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ وسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (16-01-12), حیدر Rehan (24-10-09) |
|
|
#19 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-11-11), rana ammar mazhar (16-01-12), میاں شاہد (31-10-08), مون لائیٹ آفریدی (17-07-09), احمد غزنوی (30-10-08), تفسیر حیدر (30-10-08), عرفان حیدر (31-10-08) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2
کمائي: 215
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسیح موعود عیسیٰ علیہ السلام ہیں، وہ امتی کی حیثیت سے آئیں گے۔ وہ بنی اسرائیل کے لے نبی بنائے گئے تھے، انکا رفع ہوا ،اب جب دوبارہ نزول ہوگا تو نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت ہوگی وہ اس کی تحت ایک امیر ہوں گے۔ انہی کی امارت میں یہودیوں سے جنگ ہوگی اور مسلمین کو فتح حاصل ہوگی۔ صحیح احادیث میں کسی نئے امام مہدی کا کوئی تصور نہیں مسلم کی حدیث میں جو مہدی کا ذکر ہے اس سے مراد عیسیٰ علیہ السلام ہیں۔امام مہدی کے متعلق بیان کی جانے والی تمام روایات ضعیف،موضوع ہیں۔ Last edited by محمد سہیل خان; 31-10-08 at 10:34 AM. |
|
|
|
| محمد سہیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
والسلام
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (16-01-12), عرفان حیدر (31-10-08) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ بات تفصیل سے بیان کی جاچکی ہے کہ مذکورہ بالا عقیدہ اہل تشیع کا ہے اور ہم یہاںاہلسنت کے عقائد بیان کر رہے ہیں اور میرا خیال ہے ہم میں سے کسی نے اہل تشیع کے آئمہ کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور شاید اس مضمون میں اس کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#24 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 31-10-08 at 05:18 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جس وقت امام زمانہ علیہ السلام ظہور فرمائیں گے اس وقت آپ علیہ السلام کعبتہ اللہ سے ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے۔ آپ علیہ السلام کے ظہور کے فورا بعد آپ علیہ السلام کے سپریم جنرلز جن کی تعداد 313 بیان کی جاتی ہے چشم و زن میں آپ علیہ السلام کی خدمت میں پہنچ جائیں گے، واضع رہے کہ ان میں 50 خواتین بھی ہونگی۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرا خیال ہے کہ اس بات کی وضاحت بھی ساتھ ساتھ ہوتی رہے کہ بیان کردہ الفاظ شیعہ مسلک کے ہیں یا اہلسنت مسلک کے ، کیوں کہ ان دونوںمیںبہت زیادہ اختلاف ہے اس بارے میں اگر وضاحت نہیں ہوگی تو قارئیں کو بہت مغالطہ اور دقت در پیش ہوگی بات کو سمجھنے میں جیسا کہ مراسلہ نمبر 25 میں عرفان حیدر صاحب نے شیعہ مسلک کے حوالے سے تفصیلات پیش کی ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-11-11), عرفان حیدر (03-11-08) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو کافی اچھا موضوع چل رہا ہے ، اور کئی قسم کے خیالات و آرا سامنے آ رہی ہیں ، جن میں اہلسنت و الجماعت ، شعیہ ، اور دونوں سے الگ بات بھی جیسا کہ مراسلہ 21 میں ہے ، اس کے بارے میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جنہیں لقب ’’’ مہدی ‘‘‘ سے جانا جاتا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ان کے بارے میں یہ بتایا ہے کہ ، ان کا نام ’’’ محمد بن عبداللہ ‘‘‘ ہو گا ، دیکھیے سنن الترمذی ، کتاب الفتن ، باب ما جا فی المھدی ، اور حدیث صحیح ہے ، مزید تخریج کے لیے ملاحظہ فرمایے ، سلسلہ الا حادیث الصحیحہ ، حدیث رقم 1529 ، رہا کنیت ’’’ ابو القاسم ہونے کا جو بھائی عرفان حیدر صاحب نے لکھا تو شعیہ مسلک میں ہو گا ، ہم اہلسنت و الجاعت کے لیے تو یہ نا قابل قبول ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ کسی شخص کا نام محمد اور کنیت ابو القاسم ہو ، پس یہ نہیں مانا جا سکتا کہ جس کام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے منع فرمایا ہو ، مہدی رحمۃ اللہ علیہ ، اسی کام کے ساتھ ظاہر ہوں ، اگر اس موضوع پر دیگر اور صرف صحیح احادیث سامنے لائی جائیں ، تو اہلسنت و الجماعت کا سارا موقف و عقیدہ واضح ہو جائے گا ، کہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین و تعلیمات میں کسی کی بڑی یا چھوٹی غیبوبیت کا کوئی معاملہ ہے اور نہ کسی خاص امامت کا کوئی ذکر ہے ، اور نہ ہی اُس خاص امامت یا عام امامت کے سلسلے میں اماموں کی کوئی گنتی کہیں مقرر ہے ، یہ سب کسی سے بحث و ضد کے لیے نہیں کہا جا رہا ، حق وہ ہی ہے جو اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے یقنی ثابت شدہ دلیل رکھتا ہو ، پس ہر ’’’ لا الہ الا اللہ و محمد رسول اللہ ‘‘‘ کہنے والے کو وہ حق پہچاننا چاہییے اور اس کلمے کا حق ادا کرنا چاہیے ، بھائی عبداللہ حیدر نے جامعہ امام محمد سے جاری شدہ کسی مضمون کا ذکر کیا ہے ، اگر وہ اس کے ذریعے کچھ تحقیق شدہ مواد سامنے لائیں تو اچھا ہے ، اس میں مدد کے لیے شیخ ابو النصر الشلبی کی ’’’ صحیح اشراط الساعۃ ‘‘‘ کا مطالعہ بہت کار آمد رہے گا ، ان شا اللہ ، اور جیسا بھائی شاہد نے مشورہ دیا کہ جو بات شعیہ حضرات کی ترجمانی کے طور پر لکھی جائے اس کے ساتھ وضاحت سے یہ بتایا جائے کہ یہ اُن کے فرقے کے مذہب کے مطابق ہے تا کہ قارئیں کے لیے یہاں درج کردہ معلومات فائدہ مند ہونے کی بجائے نقصان نہ ہوں ، میری تمنا ہے کہ بھائی عبداللہ حیدر اور ، بھائی شاہد ، اس موضوع پر کام کریں ، میں بھی ان شا اللہ کبھی کبھی آپ صاحبان کی گفتگو میں مخل ہوتا رہوں گا ، اللہ تعالی ہم سب کو کسی ضد اور تعصب کے بغیر ، حق جاننے ، پہچاننے ، سیکھنے ، اس پر عمل کرنے ، اُسے نشر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسی پر ہمارے خاتمے فرمائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-11-11), rana ammar mazhar (16-01-12), نبیل خان (01-11-11), میاں شاہد (31-10-08), احمد نذیر (01-11-11) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی اچھی بات ہو رہی ہے اس بارے میں کسی کا کوئی اورنظریہ ہو تو وہ بھی بیان کرے
|
|
|
|
| arif کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
|
|
#30 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| arif کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (16-01-12) |
![]() |
| Tags |
| کتابوں, پہچان, قصہ, لوگ, نماز, نظر, موت, معلوم, آج, آدمی, اللہ, انسان, امیر, اسلام, جواب, حدیث, خون, خلاف, خبر, ختم نبوت, دیکھو, عیسیٰ, عبادت, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاستدانوں' جرنیلوں اور افسر شاہی پر تنقید کرنے والے عوام خود کیا کررہے ہیں؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-12-10 08:56 PM |
| تبدیلی کتنی ضروری ہے؟ ضروری ہے بھی یا نہیں؟ تبدیلی کا راستہ سیاستدان خود ہموار کررہے ہیں | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 09:08 PM |
| سعودی فتویٰ تعلیم اور روزگار کے مقامات پر مردوعورت کا اختلاط حرام | Real_Light | خبریں | 37 | 29-08-10 03:13 PM |
| کہاں کی سیر کریں؟ | gul2836 | پاکستان کی سیاحت | 3 | 01-08-10 07:49 PM |