| 15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | fasih ud din (02-11-08), فاروق سرورخان (17-01-12), نبیل خان (17-01-12), میاں شاہد (29-10-08), محمد کاشف حبیب (29-10-08), محمدخلیل (29-10-08), مرزا عامر (17-01-12), اویسی (17-05-10), احمد بلال (18-05-10), تفسیر حیدر (31-10-08), حیدر Rehan (17-05-10), خرم شہزاد خرم (19-05-10), شھزادباجوہ (05-04-12), عبداللہ آدم (17-01-12), غازی اسلام (24-03-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے اچھا نہی لگ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔اس مراسلے کو چھوڑ کی کسی اور میں آجاتے ہیں ۔ ۔ ۔
کیونکہ ہم ایک اللہ اور نبی (ص) و قرآن کو ماننے والے اسی جگہ کھڑے لڑ رہے ہیں ۔ ۔ جہاں ابھی سب نے اقرار کیا تھا کہ حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم آخری نبی ہیں اور ہم عہد کرتے ہیکہ کسی بھی نئے نبوت کا دعوہ کرنے والے کو ہم برداشت نہیکریں گئے ۔۔ ہوسکتا ہے کوئی نئے نبی کا ماننے والہ یہاں اجائے اور ہمیں کچھ زیادہ ہی لڑا دے ۔ ۔ ۔ کوئی اور میدان دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ یہاں تو ہم سب ایک ہیں ۔ ۔ میری گزارش ہے کہ اس میں سے کچھ مراسلے/ یا جملے مٹا دیے جائیں اور ہماری طرف سے آیندہ بھی یہ خیال رکھا جائے گا ان شااللہ ۔ ۔ ۔ اپ کی رائے اگر ہاں میں ہے تو شکریہ کا بٹن دبا کر اظہار کردیں ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,086
کمائي: 19,111
شکریہ: 9,200
761 مراسلہ میں 1,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں حیدر بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور فورم انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ غیر ضروری مراسلہ جات حذف کر دیے جائیں، کیونکہ ان سے موضوع کی خوبصورتی میں فرق آرہا ہے۔
موضوع زیر بحث امت مسلمہ کے درمیان کوئی اختلافی مسئلہ نہیں ہے امسلمہ اس بات پر متفہ ہے کہ آقا کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا، اگر کوئی اس بات کونہیں مانتا تو وہ خارج از اسلام ہے۔لٰہذا غیر ضروری مرسلہ جات نمبر 14،16،18،20،22،23،24،25،26،27،28،29،30 کو حذف کر دیا جائے۔ تاکہ اس مسئلہ پر امت کے اتفاق کو عملی طور پر ثابت کیا جا سکئے۔ اب میری طرف سے اس موضوع پر کوئی مراسلہ پوسٹ نہیں ہوگا۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھاگو ، بھاگو ملنگ بھی جإیں گے اور ان کی بھنگ بھی اب اس پوسٹ کا نمبر بھی لگا لو اویسی صاحب |
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,548
کمائي: 16,038
شکریہ: 6,745
915 مراسلہ میں 1,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بات کی میرے ذہن میں بھی اکثر پریشانی رہتی ہے کہ جب نبوت ختم ہو چکی ہے تو پرانا نبی کیوں کر آ سکتا ہے؟
اگر وہ صرف امتی کی حیثیت سے آتا ہے تو اس کا کیا قصور کہ اسے نبوت کے درجہ سے گرا دیا جائے ؟ خیر جانے دو۔ جو ہونا ہے وہ ہونا ہے اور جو نہیں ہونا وہ نہیں ہونا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (17-01-12), فیصل ناصر (17-01-12) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,409
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑائی جھگڑا بند کرو ۔ ۔ ۔ اور پیار و محبت کے ماحول میں دلائل کے وزن کے ساتھ گفتگو فرمائیں ۔ ۔ ۔ صاحبان ، قدردان اور مہربان ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-01-12), حیدر Rehan (18-01-12) |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں جو فرق ہیں وہ ان کی روح کی کمی بیشی کی وجہ سے بھی ہیں انسان میں ایک روح انسانی زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے وہ انسان ہوتا ہے۔ انبیاع اکرم پانچ روحیں ہوتی ہیں یعنی روح نبوتی ایک زیادہ وہوتی ہے اس لیے وہ نبی ہوتاہے ۔ نبی کی خلقت روح نبوتی کے ساتھ ہوتی ہے وہ ہمیشہ اس کے ساتھ رہتی ہے۔اسی کے زریعے وہ وحی کو کبھی خواب میں اور کبھی جاگتے وصول کرتا ہے۔ فرشتوں کو دیکھنا اور کبھی نہ دیکھنا بعض انبیاع اکرم کا بعض پر فضیلت کی وجہ سے ہے۔ چونکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اخری نبی ہیں اور اخری شریعت کے حامل بھی ہیں تو ان کے بعد کوئی شریعت میں تبدیلی وغیرہ نہی ہوگی۔ اور جو بھی نبی گزشتہ ائے گا روح نبوتی کے ساتھ ائے گا مگر شریعت محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیروکار کہلائے گا۔ یہ تو بہت مشکل موضوع ہے مجھے بس اتنا یاد ہے۔ باقی تفصیل تم کہیں پڑھ سکتے ہو۔ Last edited by حیدر Rehan; 18-01-12 at 09:58 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-01-12), مرزا عامر (18-01-12) |
![]() |
| Tags |
| color, green, فرض, پسند, واقعات, قرآن, موقع, ماں, معلوم, آج, آدمی, اللہ, اسلام, تلاش, جواب, حکم, خوش, ختم نبوت, دل, زندگی, سال, شخص, طلاق, عورت, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حضرت آیۃ اللہ العظمی شبیری زنجانی (مدظلہ) | عرفان حیدر | اسلام اور معاشرہ | 0 | 31-03-08 06:44 AM |
| حضرت آیۃ اللہ العظمی حاج شیخ محمدتقی بہجت (مدظلہ) | عرفان حیدر | اسلام اور معاشرہ | 0 | 31-03-08 06:39 AM |
| حضرت آیۃ اللہ العظمی وحیدخراسانی (مدظلہ) | عرفان حیدر | اسلام اور معاشرہ | 0 | 31-03-08 06:36 AM |
| حضرت آیۃ اللہ العظمی حاج محمد فاضل لنکرانی (مدظلہ) | عرفان حیدر | اسلام اور معاشرہ | 0 | 31-03-08 06:28 AM |