![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 6362
|
||||
| 23 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (26-06-09), KKTT9MM (21-08-09), rabab (04-07-10), shafresha (26-06-09), فیصل ناصر (26-06-09), پیاسا (18-08-08), میاں شاہد (25-08-08), منتظمین (15-02-08), مجاہد حسین (14-02-08), محمد عاصم (04-07-10), مسٹر شیف (23-08-09), آبی ٹوکول (21-08-09), الطاف ذکی (06-09-09), ابن افضل (14-04-08), بلال اویسی (03-07-10), تفسیر حیدر (23-08-09), حیدر Rehan (30-06-09), خرم شہزاد خرم (21-08-09), راجہ اکرام (26-06-09), رضی (27-06-09), سحر (25-06-09), عادل سہیل (28-03-08), عرفان حیدر (06-03-08) |
|
|
#121 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدا کے لئیے باز آ جائیں ، میرے تو سر میں درد ہو گیا ہے یہ سب پڑھتے پڑھتے ، کیا ہو گیا ہے آپ لوگوں کو ، کہاں ہے راضی ، کہاں ہے انجم شاہ اور کہاں ہیں منتظمین بھائی جو انہیں کچھہ سمجھا نہیں رہے ، میری اور ڈاکٹر نور کی تھوڑی بہت بات چیت ڈگر سے ہٹ کر ہوئی تھی اور سبھی ہمیں وارن کرنے لگے تھے ، یہاں ابھی تک کسی قسم کی کوئی وارننگ تک نظر نہیں آ رہی ۔
مت بھولیں کہ یہ پاکستان سے محبت کرنے والوں کا فورم مسلسل پاکستان کے دشمنوں کی نظر میں ہوتا ہو گا ۔ اور کتنا اچھا لگتا ہے کہ جب کوئی اس فورم پر اس قسم کی بحث کے پرنٹ آئوٹ کے ساتھہ ایک رپورٹ لگا کر پاس کرے گا کہ ہمیں ان میں پھوٹ ڈالنے کے لئیے کسی قسم کی محنت کی ضرورت نہپیں یہ سب وہ خود اوش کر رہے ہیں، کیا ہم سب پاکستانی نہیں ہیں ، کیا ہم سب مسلمان نہیں ، ہم کیوں اپنے اپنے مسالک کی تنگ گللیوں سے باہر نکل کر کھلے میدان میں ایک دوسرے کو گلے نہیں لگا سکتے ، کیا ہم اپنے دشمن کو خوش کر کے خوش ہونے والے لوگ ہیں ، اگر پھر بھی ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتے تو ایک دوسرے کے مراسلوں میں گھسنا اور تبصرے کرنا تو چھوڑ سکتے ہیں ، صبر اور برداشت بہت بڑی چیز ہے ، یہاں بریلوی اور دیوبندی کا جھگڑا نظر آ رہا ہے ، ارے یہ دو تو Educational Movements تھیں ان کو فرقہ کب اور کیوں بنا لیا گیا ، اسے سمجھنے کے لئیے کو بڑا فلاسفر ہونے کی ضرورت نہیں ، انگریز کی سوچ کو سمجھنے والا آسانی سے اس سازش کو بھی سمجھہ سکتا ہے ، دیوبند میں حضرت مولانا قاسم نانوتوی کا جو مقام ہے وہ سب کے سامنے ہے ، ان کی نعت کا ایک شعر یہاں لکھہ رہا ہوں آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ وہ کتنے بریلوی مکتبہ فکر کے دشمن تھے ، اور کیا وہ ایسے ہی نظریات رکھتے تھے جیسے یہاں پیش کئیے جا رہے ہیں ۔ کس لئیے حشر کا ڈر ہو قاسم مجھے میرے آقا ہیں وہ میرے مولا ہیںوہ جن کے قدموں میں جنت بچھائی گئی ، جن کے ہاتھوں سے کوثر لٹایا گیا اسی طرح اگر حضرت امام احمد رضا خان صاحب کی تعلیمات دیکھیں تو ان میں آپ کو اس تعصب کا شائبہ بھی نظر نہیں آئے گا جو ہم یہاں دیکھہ سکتے ہیں ، وہ بزرگ تو پیار محبت اور اخلاص کا درس دے کر چلے گئے ، ہم کیوں ان کی تعلیمات سے انحراف کو دین کی خدمت سمجھہ بیٹھے ہیں ، اگر میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتا ہوں ، ان حالات کو دیکھہ دیکھہ کر تو میرے دل میں درد ہونے لگتا ہے ۔ آج کچھہ درد میرے دل میں سوا ہوتا ہے ، اللہ ہم سب کو خلوص اور محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), فیصل ناصر (26-08-09), محمد عاصم (04-07-10), بلال اویسی (03-07-10), خرم شہزاد خرم (27-08-09), سحر (27-08-09), عبداللہ حیدر (27-08-09) |
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی شاہ جی ، اللہ کرے ہم لوگ اپنے اختلافات کوکسی بھی طور ذاتیات پر حملہ آور ہونے کا سبب نہ بننے دیں ، اور ہر مسلمان کا واجب الادا احترام ادا کرسکیں ، عیسی علیہ السلام کے نزول اور ان کی طرف سے شریعت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ و السلام کو نافذ کرنے تک مسلمانوں میں اختلاف نہ ختم ہونے والی چیز ہے ، لیکن اس کی موجودگی اسلامی اخلاق اور حقوق کو غائب کرنے والی نہیں ، اگر مخالفین چاہیں تو ، اللہ ہم سب کو آپ کی نصیحت سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#124 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یاد رہے مصنف نے پہلے نمبر پرحضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دوسرے نمبرپر نیوٹن کو اور پھر تیسرے نمبر پر حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو رکھا ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, contact, email, فورم, کنعان, گذارش, پاک, معلوم, معاشرہ, اللہ, انتظامیہ, انسان, بھائی, جھوٹ, جواب, حل, حدیث, خرم, درخواست, دعا, رمضان, شخص, صاف, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے ::::::: | عادل سہیل | عقیدہ رسالت | 16 | 23-08-11 01:39 AM |
| بھروسہ | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 10 | 28-04-11 06:39 PM |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 6 | 11-03-09 12:35 AM |