![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2881
|
||||
| 26 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | arslansun (22-02-09), ProgSofts (07-02-09), فیصل ناصر (12-05-09), چیتا چالباز (12-05-09), میاں شاہد (16-05-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), محمدمبشرعلی (23-08-11), مرزا عامر (15-04-11), مسلم (12-06-08), ابن افضل (30-03-08), احمد بلال (16-05-10), حیدر (07-12-10), دلربا (20-07-08), رضی (23-02-09), سحر (12-05-09), شمشاد احمد (07-12-10), ضِرار Derar (15-05-10), طاھر (12-07-08), طارق راحیل (10-03-09), عبدالقدوس (30-03-08), عبداللہ آدم (21-02-10), عبداللہ حیدر (28-03-08), عبدالله (09-10-08), عرفان حیدر (18-05-08), غلام مجتبی جان (17-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم عادل بھائی
جناب بہت ہی اچھی معلومات تحریر کی ہے آپ نے اللہ جزا دے آپ کو |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کی محمدPBUH سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں محترم بھائی آپ کی تحریر پڑ کر مھے بہت خوشی ہے کہ آپ پیارے نبی سے کتتا پیار ہے۔یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں بھائی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ اتنی اچھی تحریر پر کچھ لکھوں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-04-11), مرزا عامر (15-04-11), حیدر (07-12-10), ضِرار Derar (15-05-10), عادل سہیل (12-07-08), عبداللہ آدم (21-02-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ
خلیل بھائی ، اللہ آپ کو بہترین اجر دے ، علامہ اقبال رحمہ اللہ کا کہنا بالک ٹھیک ہے کہ جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا کی اللہ تعالی اُس کے اس طرح مدد فرماتا ہے کہ گویا لوح و قلم اُس کے ہاتھ میں ہوں ، اللہ ہمیں محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے وفاء کی توفیق عطا فرمائے اور میرا سب کچھ اپنے رسول ہر قربان ہونا قبول فرمائے ، آمین ، ثم آمین ،و السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (07-12-10), ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 2
کمائي: 186
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج دنیا میں یہ بات پھیلی ھو ئی ھے ملک بھر میں احتجاج ھو رھے ھیں ھمارے پیارے نبی صلی علیھہ والھہٰ وسلمہٰ کی شان میں گستاخی کی جا رھی ھیں کسی نہ یہ سوچا اسں کی وجہ کیا ھے ھم مسلمان ھیں اس کی وجہ جو دنیا کو کہتے پھرتے ھیں کہ نبی ھما رے جیسے ھی تھے کتنی شرم کی بات ھیں
|
|
|
|
| عمران حیدر علوی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے ہم سب کو چاہیے کے سنت نبوی پر عمل کریں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھے بھائی ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے اپنے مضمون میں ہر بات کی طرف اشارہ کیا لیکن آپ نے جہاد یعنی قتال کی بات نہیں کی ۔ قتال بھی سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا حصہ ہے ۔ کیا شانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کے بعد بھی ہم پر قتال فرض نہیں ہوا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سحرجی اپ کی بات میں وزن ہے امید کرتے ہیں اس موضوع پر مذید خیالات سامنے آئیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-12-10) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 545
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک کے حکم مانو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر چلو دنیا اور آخرت میں کامیابی آپ کے قدم چومے گی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے روشنگ ڈانکو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاکِ اللہ خیرا ، سحر بہن ، یہ مضمون اور اس سے متعلقہ مضامین ایک خاص مقصد کے لیے لکھے گئے تھے ، جو اس مضمون کے عنوان میں مضمر ہے ، اور اس سے متعلق باقی مضامین میں اس کی وضاحت ہوتی ہے ، کچھ وقت نکال کر ان کا مطالعہ فرمایے ، اور """"" رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سیرت مبارکہ مختصرا """" کے زیر عنوان آٹھ مضامین ارسال کیے تھے ان کا بھی مطالعہ فرمایے ، ان شا اللہ شکوہ نہ رہے گا ، اور یہاں اس مضمون میں بھی میں لکھا ہے ::: """"""" اب اِس وقت ہماری اکثریت اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ذاتِ مُبارک کے لیے بدنامی اور الزامات کا باعث ہے نہ کہ اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عِزت و توقیر کا، کہ ہماری معاشرت و معیشت ، پوری کی پوری نہ اِدھر کی ہے نہ اُدھر کی ، اپنے ہی مُسلمان بھائی بہنوں اور ہمارے خِلاف کام نہ کرنے والے کافروں کے جان مال عِزت ہم سے محفوظ نہیں، تو کون سوچے گا کہ محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ہر گِز ایسے نہ تھے جیسے ہم اُن کے پیروکار ہیں، پس ، اپنی مُحبت کا عملی ثبوت دینے کی ضرورت ہے ، کافروں کے خِلاف اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کرنے کی ضرورت ہے ، جب ہم یہ کر چُکیں اور پھر کوئی کافر اُن صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کوئی گستاخی کرے تو اُسکی گردن اُڑا دینے کی ضرورت ہے ، پس پہلا مرحلہ پورا کرنے میں جلدی کیجیئے اور ، """"""" یہ آپ کے سوال کا جواب ہے میری بہن ، رہا معاملہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بنا پر جہاد کی فرضیت کا تو یہ اس وقت سے فرض کفایہ ہے جب سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ایسے گستاخوں کو قتل کرنے کا حکم صادر فرما دیا تھا ، اور ان کے حکم کے بغیر بھی ایسی گستاخ کو قتل کرنے والے پر کوئی گرفت نہ فرمائی تھی ، بلکہ ارشاد فرمایا تھا ((((( اِن دمھا ھدر ::: بے شک اس کا خون باطل ہے (یعنی اس کی کوئی وقعت نہیں اور اس کو قتل کرنے کی کوئی سزا نہیں) ))))) مستدرک الحاکم ،سنن الدارقطنی ، سنن النسائی ، پس اس معاملے میں مزید کسی فتوے کے انتظار کی ضرورت نہیں ، یہ ہمارے ایمان کی کمزوری ہے قولا اور عملا ہم اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی حقیقی محبت اور اطاعت کا ثبوت نہیں دیتے ، پھر بھی اللہ کی کرم نوازی ہے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی امت میں محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی پیروی کرنے والے اٹھاتا ہی رہتا ہے کبھی غازی عَلم دِین ظاہر ہوتا ہے اور کبھی عامر چیمہ رحمھما اللہ ، قتال اور جہاد کا ذکر الگ الگ مراسلات اور مضامین میں کرتا رہتا ہوں ، جو آپ جہاد والے ذیلی فورمز میں دیکھ سکتی ہیں ، رہا معاملہ کسی رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ان میں گستاخی کرنے والے یا والوں کے خلاف جہاد کرنے کا ، تو میری بہن اس موضوع پر بھتیجے عبداللہ حیدر نے دو بڑے اچھے مضامین ارسال کیے تھے """"" گستاخ رسول کی کوئی معافی نہیں """"" اور """"" گستاخان رسول ِ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تلواروں کی زد میں """"" ، پس ان کی موجودگی میں اس موضوع کو دہرانے کی ضرورت نہ تھی ، سحر بہن آپ کی خصوصی توجہ پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 12-05-09 at 11:34 PM. |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-05-09), مرزا عامر (15-04-11), احمد بلال (16-05-10), حیدر (07-12-10), سحر (13-05-09), شمشاد احمد (07-12-10), ضِرار Derar (15-05-10), عبداللہ حیدر (12-05-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ،ضرار بھائی ، ان شاء اللہ جب فرصت میسر ہو گی اسے ری فارمیٹ کر دوں گا ،و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, فرض, ٹیک, قرآن, لوگ, نفرت, مکمل, ممکن, محبت, معلوم, آج, ایمان, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, جواب, خان, درخواست, شخص, عبادت, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھروسہ | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 10 | 28-04-11 06:39 PM |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 6 | 11-03-09 12:35 AM |
| موسم بہار کے امراض | چیتا چالباز | شعبہ طب | 0 | 20-12-08 08:18 AM |