واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




اگر ایسا ہے تو اس حکومت پر لعنت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-11, 07:21 PM   #1
اگر ایسا ہے تو اس حکومت پر لعنت ہے
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 13-05-11, 07:21 PM

دوستوں میرے پاس ایک موبائل ایس ایم ایس آیا ہے جس کو حرف با حرف میں یہاں تحریر کر رہا ہوں میری اہلِ علم اور اہلِ فیس بک سے درخواست ہے کہ اس کی تحقیق کریں کیوں کہ میں فیس بک کے بارے میں اتنا زیادہ نہین جانتا اس لئے آپ سے درخواست کر رہا ہوں آگے اللہ بہتر جانے

میرے خون کا ایک ایک قطرہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ویری ویری سیڈ نیوز
فیس بک پر ایک page ہے جس پر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکو کا معاذاللہ ثمہ معاذ اللہ مقابلہ 20 مئی کو منعقد کیا جا رہا ہے اس کو دبئی گورنمنٹ نے تو بلاک کر دیا ہے لیکن پاکستان میں صرف لاہور ہائی کورٹ نے بلاک کیا ہے اسے اتنا پھیلاؤ کہ ہماری بے غیرت حکومت ایکشن میں آجائےیہ میسج وہ سینڈ کرے گا جو بنی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار کرتا ہوگا اگر یہ میسج واپس آپ تک آجائے تو سمجھو کہ پوری قوم ایک ہو گئی ہے


دوستوں یہ پورا میسج میں نے لکھ دیا ہے اب آپ سے درد مندانہ اپیل یہ ہے کہ آپ جس اسٹیج پر بھی ہوں اپنی طاقت کے مطابق اس کے خلاف آواز بلند کریں

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 608
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), skjatala (13-05-11), فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), حیدر (23-10-11), سام (13-05-11), عروج (23-10-11)
پرانا 13-05-11, 09:18 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ایسا دوبارہ ہورہا ہے ؟
کیونکہ جو پہلے ایک مقابلہ ہونے والا تھا وہ تو ترکی لڑکوں نے ہیک کردیا تھا ۔
اور پاکستان میں ان دنوں فیس بک بین بھی ہوگئی تھی ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), فائزہ (24-10-11), حیدر Rehan (24-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 13-05-11, 09:26 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ پُرانا ایس ایم ایس ہی گردش کررہا ہے شائد
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), فیصل ناصر (13-05-11), فائزہ (24-10-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 10:13 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), فائزہ (24-10-11)
پرانا 13-05-11, 10:43 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کوئی فائدہ نہیں جناب
بھینسوں کے آگے بین بجا رہے ہو آپ
ہمارے ماں باپ کو کوئی گالی دے ہم ساری عمر وہاں تھوکیں بھی نا
یہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بے حرمتی کی جاتی ہے بار بار
لیکن نہیں چھوڑتے یہ فیس بک
بات کرو تو ہزار فائدے گنوا دیتے ہیں آگے سے
جس طرح روز قیامت حساب کتاب میں سارے سوال ہی فیس بک سے متعلق ہوں گے
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), فائزہ (24-10-11), wajee (25-10-11), سام (23-10-11), سحر (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11), عروج (23-10-11)
پرانا 13-05-11, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کہا بھائی لعنت ہے ایسی فیس بک پر جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے نازیبا کلمات کہے ہمیں تو اس کا مکمل بائی کاٹ کر دینا چاہئے
بھائی مجھے پتہ نہیں کہ یہ پرانہ ایس ایم ایس ہے یا نیا ہے یہ میرے پاس آج ہی آیا تھا تو میں نے شیئر کر دیا ہو سکتا ہے یہ پرانہ ہو گلتی معاف صاب جی
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), فائزہ (24-10-11)
پرانا 13-05-11, 11:02 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس ایم ایس نیا پرانا کی بات ہی نہیں
یہ لعنتی عمل تو فیس بک پر سارا سال چلتا ہے
اسلام مخلاف نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف بے شمار گروپس ہیں وہاں
فیس کا مالک جسے آج کل ہماری نسل نے آئیڈیل بنایا ہوا ہے
پکا اور کٹر یہودی ہے
آپ یہودیوں کے خلاف کوئی گروپ یا ہٹلر کے حق میں کوئی گروپ اگر فیس بک پر بنائیں گے تو کچھ ہی دیر بعد وہ ختم کر دیا جائے گا
باقی واللہ عالم
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-05-11), فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11), نورالدین (14-05-11), سحر (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 10:47 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے بالکل سہی کہا اس سارے نظام پر یہودیوں کا ہی قضبہ ہے کوئی کرے بھی تو کیا بس ہم لوگ اپنی استعداد کے مطابق ہی کچھ کر سکتے ہیں اللہ ان کو بھلائی کی تو فیق دے آمین
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:46 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کفار اپنی حرکات پر نہ شرمندہ ھے نہ ھی وہ رکے گا۔ ھم اوّل ان کے مارک کی اشیاء چھوڑ کر ان کا کاروبار تباہ کر سکتے ھیں۔ یونی لیور پراڈکٹ ھر ھر دوکان پر پھیلی ملے گی ۔بدقسمت دوکاندار تو اپنے دنیاوی فائدے کے لیے انہیں بند نہیں کرتے مگر ھم نہ خرید کر اِنہیں آئندہ مال نہ لینے پر ضرور مجبور کرسکتے ھیں۔یہی واضح،آسان اور عمدہ علاج ھے یہودیوں سے اپنی دل آزای کا۔
یہ میسیج ھر ایک اپنی استطاعت کے مطابق سینڈ کرے۔ تاکہ موبائل کا فائدہ کچھ تو نظرآئے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (24-10-11), قاسمی (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 12:49 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 18
کمائي: 429
شکریہ: 162
12 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس میسج کا فائدہ تو صرف موبائل کمپنیز کو ھی ھو گا نہ ؟دیکھیں پھلے بھی اس طرح کا آیا تھا ،میسج پھیلانے سے کیا ھو گا ،استمعال چھوڑنا چاھئے نہ فیس بک کا ،؟بلکہ اس کو بین ھی کر دیں یھان ،پھلے بھی سب نے خوب جزباتی تقریریں کین ،مگر ھوا کیا جن جن لوگون نے فیس بک اکاؤنت ختم کیا تھا اب کچھ عرصے کے بعد دوبارہ چلا لیا ھے ،،،بات تو تب تھی کہ کبھی نہ کھولتے اگین ،،،،،،،،،،،،،
فائزہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فائزہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), راجہ اکرام (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 03:16 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری سب سےبڑی خرابی یہی توہے کہ جزبات صرف وقتی ہوتےہیں مستقل مزاجی نہیں جتنابھی سنگین مسئلہ ہوبس چنددن میں ایسے لگتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا اللہ ہمیں معاف فرمائےاورہمیں دائمی محبت اسلام عطا فرمائے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
فائزہ (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 07:47 PM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کفار سے بھلائی کی توقع ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناممکن
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کورٹ, گئی, پاک, پاکستان, نیوز, میسج, موبائل, مقابلہ, مئی, مطابق, معاذاللہ, ایس ایم ایس, اللہ, بے, تحریر, جانے, حرف, خون, خلاف, دبئی, درخواست, علم, غیرت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ ایسا کرو گے تو....!!! اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 7 22-01-10 08:50 PM
سمندر پار کرنا ہو تو سامانِ سفر کیسا The Great شعر و شاعری 4 09-08-08 12:19 PM
اگر ایسا ہو تو کیا ہو چاچا کمال خبریں 0 14-09-07 09:28 PM
منتقل شدہ: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 2 23-07-07 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger