واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




توہین رسالت اور ہماری ذمے داریاں، ایک یادگار تقریر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-08, 12:41 AM   #1
توہین رسالت اور ہماری ذمے داریاں، ایک یادگار تقریر
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 27-06-08, 12:41 AM

ایک عرب ساتھی کے ساتھ باہر جانا ہوا۔ سفر طویل تھا اس نے سعودی عالم الشیخ خالد الراشد کے خطبے کی کیسٹ لگا دی جو توہین رسالت کے پس منظر میں دیا گیا تھا۔ کیسٹ کا عنوان ہے "یا امۃ محمد"۔ الشیخ خالد سوا گھنٹے کی اس تقریر میں خود بھی روتے رہے اور سننے والوں کو بھی رلاتے رہے۔ دورِ رسالت میں گساخی رسول کے مرتکب بدبختوں کا انجام اور حرمت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی جانثاری پر انہوں نے خاص طور پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ نے توفیق دی تو اس یادگار تقریر کے اہم حصے اردو میں منتقل کروں گا۔
فورمز پر کئی ایسے برادران تشریف لاتے ہیں جو ماشاء اللہ عربی زبان سے اچھی طرح واقف ہیں۔ یہ ربط خاص طور پر میں ان کے لیے دے رہا ہوں۔
ڈاؤن لوڈ صفحہ

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 382
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (27-06-08)
پرانا 08-08-08, 04:08 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توہین رسالت اور ہماری ذمے داریاں، ایک یادگار

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
شیخ خالد الراشد کی یہ تقریر میں نے بھی سنی ہے ، ماشا اللہ کافی موثر بیان ہے ، اللہ نے انہیں بولنے اور قرن و صحیح سنے کے دلائل کے ساتھ بولنے کا بہت موثر ڈھنگ عطا کیا ہوا ہے ، اس خبطے میں سے خاص طور پر ان کا کہا ہوا ایک جملہ مجھے بار بار یاد آتا رہتا ہے کہ """ ان مضت ھذہ القضیۃ بسلام فلا خیر فیکم یا امۃ محمد ::: اگر یہ معاملہ سلامتی کے ساتھ گذر گیا تو اے محمد کی امت کے لوگو ، تم لوگوں میں‌کوئی خیر نہیں """ اور ایسا ہی ہوا ہے ، سلامتی ، سلامتی ، سلامتی کا شور مچائے چور ، اور واقعتا امت محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ہمیشہ کی طرح میڈیا کا شکار ہو کر سلامتی کی عملبرداری کرنے کے شوق میں ، ان لوگوں کے بنائے ہوئے معیار پر پورا اترنے کے لیے یہ معاملہ ان کی سلامتی کے ساتھ گذار دیا اور اپنے لیے تباہی اختیار کر لی دنیا میں ذلت و رسوائی اور آخرت میں بھی سوائے ان کے جنہوں نے اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ان کافروں کے خلاف کچھ نہ کچھ کیا ، اللہ اپنی بے پناہ رحمتیں نازل فرمائے عامر چیمہ پر ، کڑوڑوں میں سے ایک محبت کے اعلی ترین درجے پر پہنچنے والا ایک محب رسول نکلا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (08-08-08), عبداللہ حیدر (03-11-08)
جواب

Tags
color, com, فورمز, چور, منتقل, محبت, اللہ, اردو, خلاف, سفر, شور, عالم, صفحہ, صحیح, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں، ایک خوبصورت رِشتہ زارا زارا 5 09-12-10 09:31 AM
جی ہاں، جیت گئے اس بار یاسر عمران مرزا کرکٹ 13 11-05-10 09:03 PM
ماں، ماں، ماں sahj مطالعہ حدیث 0 13-08-09 04:40 PM
دلِ ناداں، تجھے ہُوا کیا ہے؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:59 AM
ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger