![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1629
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | arslansun (04-04-09), waseemsv (08-04-09), ایکسٹو (03-04-09), ام طلحہ (07-04-09), ام غزل (08-04-09), ابو محمد (13-04-09), ابو زین (18-04-09), احمد غزنوی (04-04-09), جمعہ خان (03-04-09), خرم شہزاد خرم (10-04-09), راجہ اکرام (03-04-09), رضی (09-04-09), عبداللہ حیدر (03-04-09), غازی اسلام (03-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ہم تو بس اتنا جانتے ہیں
کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس متنازعہ موضوع پر میری جانب سے سکوت ہے!!!
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (03-04-09), عرفان حیدر (09-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ بہت خوب بھائی یہ متنازعہ موضوع نہین ہے بلکہ اس کو متنازعہ بنا لیا گیا ہے کیا عقائد بھی کبھی متنازعہ ہوتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
شاھد بھائی اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، اور مزید خیر کی ہمت عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خلیل بھائی ، لوح و قلم اللہ صرف اور صرف اللہ کے ہیں ، اور صرف اور صرف اسی کے اختیار میں ہیں ، کسی کو ان میں کسی بھی قِسم کا تصرف حاصل نہیں ، جب تک اللہ کی طرف سے اجازت نہ ہو ، اور کسی کے لیے ایسی اجازت کا کوئی ثبوت میسر نہیں ، اگر کوئی بندہ اس تبدیلی کے اسباب مہیا کر لے اور اللہ انہیں قبول فرما کے تو جو کچھ اللہ کے حکم سے لوح محفوظ میں لکھا جا چکا اسے صرف اللہ ہی تبدیل کر سکتا ہے ، پس نہ تو لوح و قلم کسی کی ملکیت میں ہو سکتی ہیں اور نہ ہی کسی کے تصرف ذاتی یا کسبی یا وھبی میں ، رہا معاملہ محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے وفا کا تو ، یقینا ، ایسا کرنا اللہ کی رضا کے حصول کا بنیادی سبب ہے ، لیکن ، وفا ، اللہ کے ہاں وہی ہے جو اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود میں ہو گی ، نہ کہ وہ جسے کوئی وفا سمجھے ہو ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
شاہد بھائی بہت اچھی پوسٹ ہے۔ جذباتیت سے ہٹ کر حقائق اور دلائل کے ساتھ موقف پیش کیا گیا ہے۔ در اصل یہی اسلوب ہے حق تک رسائی کا۔ اللہ ہمیں صحیح اسلامی تعلیمات سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (03-04-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باکل ٹھیک کہا غازی اسلام بھائی ،اگر ہم اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود میں رہیں تو اسلامی عقائد میں تنازع کی تو کوئی گنجائش ہی نہیں ، اور فقہی مسائل کا تنازع بھی نہ ہونے کے برابر رہ جائے ، یقینا بہت سے مسائل کو """ تنازع محض """ بنا لیا گیا ہے اور اس کو حل کرنے سے روکنے کا بڑا سبب یہ سوچ ہے کہ """" متنازع مسائل پر بات مت کرو """" و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (03-04-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ؛- شاہد بھائی بہت محنت طلب کام ہے جو اپ نے کیا ایات لکھی ، اور احادیث جمع کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت ہی مناسب اور معقول دلائل دے،
جب اپ نے اتنی محنت کی، وقت لگایا، ایات جمع کیں، احادیث لکھی۔ ۔ ۔ ۔ تو ہمیں بھی چاہیے کہ کم از کم اتنا نہ سہی ادھا تو لکھیں ۔ ۔ ۔۔ اور فیصلہ کن بھی ہو انشااللہ ۔ لکھ چکے خط ، ، ، جاچکا خط کا جواب۔ اضطراب ، ، ، اضطراب، ، ، ، ، ، ، ،و اضطراب۔ ۔ |
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، راجہ بھائی ، شاہد بھائی نے یقینا بہت ہی اچھے انداز میں بات کی ہے ، اللہ انہیں بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (03-04-09), راجہ اکرام (03-04-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی ہاں واقع ہی شاھد بھائی نے کافی مشقت کی ہے ، اللہ ان کی مشقت قبول فرمائے ، آپ جو کچھ لکھنا چاہتے ہیں ، اسے خود ہی اپنے تیئں """ فیصلہ کُن """ تصور کیے ہوئے ہیں ، ایسی سوچ ، یعنی دلائل کی جانچ پرکھ کیے بغیر ، دوسروں سے بات کیے بِنا پہلے ہی سے اپنی بات کو """ فیصلہ کن """ سمجھنا ، حق کی قبولیت سے دور رکھنے کے بڑے اسباب میں سے ایک ہے ، آپ کے پیغام کی ٓخری دو سطریں کوئی شعر ہیں شاید ، یا شعرانہ پیرائے میں کوئی فلسفہ ، ویسے یہ تو بتایے ایک خط لکھا گیا دوسرا خط کا جواب جا چکا ، لیکن ، اضطراب تین کیوں ؟ اور پھر یہ کہ اضطراب ہے کہاں؟ خط لکھنے میں یا خط کا جواب جانے میں ، یا دونوں کے درمیانکہیں ؟ کاتب خط کی شخصیت میں ، کاتب خط کی تحریر میں ؟ کاتب جواب کی شخصیت میں ، کاتب جواب کی تحریر میں ؟ جسے خط لکھا گیا اس کی شخصیت میں ، یا اس کی سوچ میں ؟ یا سب میں سے کسی کی شخصیت میں ؟ یا سب ہی کی شخصیت میں ؟ یا سب کی صفات میں ؟ یا سب میں سے کسی ایک کی صفت ہے ؟ خط کے عنوان میں ، خط کے موضوع میں، خط کے مواد میں ، خط کے خط میں؟ خط کے نام میں ، کاتب خط کے نام میں ، جس کی طرف خط بھیجا گیا اس کے نام میں ، کاتب جواب کے نام میں ؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (03-04-09), ام طلحہ (07-04-09), راجہ اکرام (06-04-09), طاھر (05-04-09), عبداللہ حیدر (03-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پوسٹ, پاک, قرآن, قران, لوگ, نظر, منتقل, محبت, آج, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, حل, حدیث, خرم, درخواست, عالم, عشق, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو | نیلم خان | عمومی بحث | 42 | 07-11-11 11:43 PM |
| گئے موسم میں جو کھلتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | M.UMER | پروین شاکر | 0 | 14-06-09 10:00 AM |
| ایک دعا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر کرتے تھے | احمد بلال | علوم قرآن کریم | 2 | 26-05-09 03:47 AM |
| مرزاکے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم سور کی چربی استعمال کرتے تھے | غازی اسلام | عقیدہ رسالت | 0 | 27-03-09 04:57 PM |