واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




حق کے متلاشی قادیانیوں کیلئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-09, 06:33 PM   #1
حق کے متلاشی قادیانیوں کیلئے
غازی اسلام غازی اسلام آف لائن ہے 27-04-09, 06:33 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول اور قادیانی اقرار
حق کے متلاشی قادیانیوں کیلئے
دوستوںمرزا غلام احمد قادیانی نے جب تک خود مسیح موعود ہونے کا دعوی نہیں کیا تھا اس وقت تک اس کا بھی یہی عقیدہ تھا کہ حضرت عیسی ؑ زندہ آسمان پر تشریف لے گئے ہیں اور قرب قیامت میں دوبارہ تشرہف لائیں گے اور اسلام کو اطراف عالم میں غالب کریں گے لیکن جب خو د مسیح کذاب بن بیٹھا تو نہ صرف حضرت عیسی ؑ کے بارے میں کہا کہ ان کی وفات ہوچکی ہے اور ان کی قبر کشمیر میں ہے بلکہ ان کی صریح توہین کی اور ان کے معجزوں کا انکار کیا میں یہاں صرف ایک حوالہ دوں گا اور انشاءاللہ اسی حوالہ سے ساری بات سمجھاو¿ں گا قادیانیوں سے جب وفات مسیح پر بات ہو تو یہ حوالہ آپ کے بہت کام آئے گا ملاحظہ ہو:
ھوالذی ارسل رسولہ بالھدی و دین الحق لیظھرہ علی الدین کلہ یہ آیت جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر حضرت مسیح کے حق میں پیش گوئی ہے اور جس غلبہ کاملہ دین اسلام کا وعدہ دیا گیا ہے ،وہ غلبہ مسیح کے ذریعہ سے ظہور میں آئے گا اور جب حضرت مسیح علیہ السلام دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے تو ان کے ہاتھ سے دین اسلام جمیع آفاق اور اقطار میں پھیل جائے گا۔﴾براہین احمدیہ ص ۹۳۵،حصہ چہارم﴿۔
اب میں قادیانیوں سے ہوچھتا ہوں کہ مرزا کی اس عبارت کو غور سے پڑھ کر صرف اتنا بتائے کہ مرزا نے جو قرآن کے حوالے سے کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ اس دنیا میں دوبارہ تشریف لائیں گے یہ سچ تھا یا جھوٹ ،صحیح تھا یا غلط۔
﴾ایک اہم نکتہ﴿:مرزا قادیانی۱۹۸۱ءتک کہتا رہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ دوبارہ آئیں گے اس کے بعد کہنا شروع کیا کہ وہ مرگئے ہیں دوبارہ نہیں آئیں گے مسلمان اور قادیانی دونوں فریق اس بات پر متفق ہیں کہ ان دونوں متضاد خبروں میں ایک سچی تھی اور دوسری جھوٹی،قادیانی کہتے ہیں کہ پہلی جھوٹی تھی اور دوسری سچی تھی ۔مسلمان کہتے ہیں کہ مرزا کی پہلی خبر(حضرت عیسیٰ ؑ دوبارہ آئیں گے)سچی تھی اور بعد والی خبر(وفات)جھوٹی تھی،خلاصہ یہ ہوا کہ ایک خبر سچی ایک جھوٹی اور یہ طے شدہ امر ہے کہ جھوٹی خبر دینے والا شخص جھوٹا کہلاتا ہے لہٰذ ا دونوں فریق اس پر متفق ہوئے کہ مرزا قادیانی جھوٹا تھا۔
﴾ایک اور قابل غور نکتہ﴿:یہ تو آپ نے ابھی دیکھا کہ دونوں فریق مرز ا کے جھوٹے ہونے پر متفق ہیں ،آئے اب دیکھتے ہیں کہ کونسا فرےق مرزا کو
”بڑا جھوٹا“مانتاہے۔
مسلمان کہتے ہیں کہ ابتداءسے ۱۹۸۱ ءتک مرزا قادیانی اپنی زندگی کے پچاس برس تک سچ بولتا رہا ،آخری سترہ سالوں میں وفات مسیح کا عقیدہ ایجاد کرکے اس نے جھوٹ بولنا شروع کیا ،اس کے برعکس قادیانیوں کا عقیدہ ہے کہ مرزا نے اپنی زندگی کے پچاس برس تک جھوٹ بکتا رہا اس لئے کہ قادیانیوں کے نزدیک پہلے والی خبر جھوٹ تھی اور آخری سترہ سال میں اس نے سچ بولا۔
خلاصہ یہ کہ مسلمانوں کے نزدیک مرزا کے سچ کا زمانہ پچاس سال اور جھوٹ کا زمانہ صرف آخری سترہ سال اور قادیانیوں کے نزدیک مرزا کے جھوٹ کا زمانہ پچاس سال اور اس کے سچ کا زمانہ صرف سترہ سال۔
بتائے دونوں میں سے کس فریق کے نزدیک مرزا”بڑا جھوٹا“نکلا؟قادیانی اس نکتہ پر ضرور غورکریں۔
﴾ایک اور لائق توجہ نکتہ﴿:مسلمان کہتے ہیں کہ مرزا قادیانی پچاس سال تک سچ کہتا رہا کہ حضرت عیسیؑ دوبارہ آئیں گے،پھر شیطان نے اس کو بہکا دیا اور شیطان کے بہکانے سے کہنے لگا کہ عیسیٰ ؑ دوبارہ نہیں آئیں گے بلکہ میں خود مسیح موعود بن گیا اور قادیانی کہتے ہیں کہ گو وہ پچاس سال تک جھوٹ بکتا رہا کہ عیسیٰ ؑ آئیں گے لیکن پھر اس پچاس سال کے جھوٹے کو اللہ تعالی نے (نعوذ باللہ)مسیح موعود بنا دیا،کیا کسی کی عقل میں یہ بات آسکتی ہے کہ پچاس سال تک جھوٹ بولنے والا مسیح موعود بن جائے۔۔؟؟۔
﴾ایک اور دلچسپ نکتہ﴿:اوپر معلوم ہوچکا ہے کہ مسلمان اور قادیانی دونوں فریق اس پر متفق ہیں کہ مرزا جھوٹا تھا،ادھر مرزا کا دعوی ہے کہ وہ مسیح موعود ہے،ظاہر ہے کہ جھوٹا آدمی جب مسیح موعود ہونے کا دعوی کرے گا تو وہ مسیح کذاب کہلائے گا لہٰذا دونوں فریق اس بات پر بھی متفق ہوئے کہ مرزا ”مسیح کذاب“تھا۔

آپ کی دعا کا محتاج
خاکپائے مجاہدین ختم نبوت

Attached Images
   


 
غازی اسلام's Avatar
غازی اسلام
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 709
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
sahj (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), مون لائیٹ آفریدی (27-04-09), مزمل فاروق (28-04-09)
پرانا 04-12-10, 04:35 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا بھائی غازی اسلام
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 04:55 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, قرآن, معلوم, آدمی, اللہ, السلام, اسلام, بھائی, جھوٹ, خیر, ختم نبوت, دعا, زندگی, زمانہ, سیاست, شخص, عیسیٰ, عقل, عالم, غازی, صرف, صریح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger