![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3599
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-05-10), skjatala (28-04-11), ھارون اعظم (15-05-10), مرزا عامر (20-10-10), ابن افضل (14-04-08), ضِرار Derar (15-05-10), طلحہ (22-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#2 | |||||
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
آپکے اس پورے مراسلہ میں خرافات ہی خرافات ہیں۔ خدا کو سمجھنے کی توفیق دے، وسلام Last edited by عبداللہ حیدر; 25-06-09 at 11:19 PM. |
|||||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-05-10 | اویسی | آپکے اس پورے مراسلہ میں خرافات ہی خرافات ہیں ۔ بےشک بے شک | 150 |
|
|
#3 | ||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی عرفان حیدر صاحب کے فتوے اور ارشادات کا جواب
الحَمدُ لِلَّہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نَبِيَّ وَ لا مَعصُومَ بَعدَہُ ، وَ عَلیٰ آلہِ وَ ازوَاجِہِ وَ اصَحَابِہِ وَ مَن تَبعَھُم باِحسَانٍ اِلیٰ یَومِ الدِین، خالص اور حقیقی تعریف اکیلے اللہ کے لیے ہے ، اور اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہو محمد پر جِنکے بعد کوئی نبی اور معصوم نہیں ، اور اُن صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر ، اور مقدس بیگمات پر اور تمام اصحاب پر اور جو اُن سب کی ٹھیک طرح سے مکمل پیروی کریں اُن سب پر ، السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ، بھائی عرفان حیدر صاحب ، کافروں کے نیک یعنی صالح ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے میں نے آپ کو لکھا تھا ''''' افسوس کی بات ہے کہ آپ اپنے یا کِسی کے لیکن اپنائے ہوئے فلسفے کو اِس قدر درست مانتے ہیں کہ یہ تک خیال نہیں فرماتے کہ کِس بات میں اللہ کی بات کا اِنکار ہو رہا ہے ''''' اور اب مزید افسوس کے ساتھ میں اپنی یہ بات دُہراتے ہوئے یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ ''''' آپ شاید لاعِلمی کی انتہائی حد تک جا پہنچے ہیں کہ اعتراض برائے اعتراض کرتے ہوئے میرے اِس مضمون کو [[[[[ خُرافات ہی خُرافات ]]]]] قرار دے دیا ، ہونا یہ چاہیئے تھا کہ اگر کوئی بات آپ کے عِلم میں نہیں تو آپ یہ پوچھتے کہ میں نے فُلاں بات کِس دلیل کی بُنیاد پر کی ہے ؟ اور دلیل جاننے کے بعد فیصلہ دیتے کہ وہ [[[[[ خُرافات ہی خُرافات ]]]]] ہے یا دُرست بات ہے ''''' بھائی عرفان حیدر صاحب ، پہلی بات تو آپ یہ ذہن نشین فرمائیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کی کوئی بھی نافرمانی ، اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے کِسی بھی قول یا فعل کی مُخالفت اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مُحبت کے مُنافی ہے ، اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عِزت و توقیرو تعظیم کے مُنافی ہے ،اب آئیے ، میں اُن باتوں کے دلائل بتاتا ہوں جِنہیں آپ نے[[[[[ خُرافات ہی خُرافات ]]]]] قرار دے چکے ہیں ، آپ نے فرمایا ::: اقتباس:
پس جو اپنی نظروں کی حفاظت نہیں کرتا اور حرام چیزوں کو دیکھنے میں اِستعمال کرتا ہے ، مَرد غیر محرم عورتوں اور عورتیںغیر محرم مَردوں کو دیکھتی ہیں اور دیکھتے ہی چلے جاتے ہیں ، وہ اپنے دِل و دِماغ کی تخریب کے لیے ، اپنی آخرت کی تباہی کے لیے کیا کیا بنا رہے ہیں بے شک اللہ اُس تعمیر کی خوب خبر رکھتا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہُ و ارضاہ سے فرمایا ( یا عَلِیُّ لَا تُتبِع النَّظرَۃَ النَّظرَۃَ فاِن لک الاُولَی وَلَیسَت لک الآخِرَۃُ )( اے علی نظر نظر کا پیچھا نہ کرنے پائے (یعنی ایک دفعہ نظر پڑنے کے بعد دوسری دفعہ نظر مت کرو ) کیونکہ پہلی نظر تو تمہارے لیے ہے (یعنی اُس پر گرفت نہ ہوگی ) اور دوسری تُمارے لیے نہیں (یعنی اُس پر گرفت ہوگی ))صحیح ابن حبان /حدیث ٥٥٧٠/کتاب الحظر و الاباحۃ ، المُستدرک الحاکم /حدیث٢٧٨٨ /کتاب النکاح کی حدیث ١١٧ ، سنن ابی داؤد /حدیث٢١٤٩ /کتاب النکاح /باب ٤٤ ، اقتباس:
( لَا یَشرَبَنَّ اَحَدٌ مِنکُم قَائِمًا فَمَن نَسِیَ فَلیَستَقِء ) ( تم میں سے کوئی بھی کھڑے ہو کر ہر گِز نہ پیے اور اگر کِسی نے بھولے سے پیا لیا تو قے کر دے (یعنی جو کچھ کھڑے ہو کر پیا اُسے قے کر کے نکال دے ) صحیح مسلم / کتاب الاشربۃ / باب ١٤کراھیۃ الشُّربُ قائماً ، اِس موضوع پر ایک تفصیلی مضمون ارسال کر چکا ہوں ،جو مندرجہ ذیل دو رابطوں پر موجود ہو گا اِنشاء اللہ ::: http://forums.com.pk/showthread.php?p=21039#post21039 http://forums.com.pk/showthread.php?p=21042#post21042 تصویریں کھنچوانے کے بارے میں بھی آپ نے فرمایا اقتباس:
''''' یہ ذریعہ رزق حلال نہیں ، تصویر سازی '''''' اللہ نہ کرے کہ آپ پھر میری اِس مندرجہ بالا بات کو بھی [[[[[ خُرافات ]]]]] کے گنتی میں شامل فرمادیں ، بھائی عرفان حیدر صاحب ، وہ باتیں جو اللہ کے کاموں سے متعلق ہیں اوراللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے بغیر کِسی خبر کے اللہ سے منسوب کی جاتی ہیں ، آپ ہی بتائیے ، اُنہیںکِس کھاتے میں ڈالا جایا ، [[[[[ خُرافات ]]]]] کے کھاتے میں یا حق باتوں کے کھاتے میں ، آپ نے مزید فرمایا ::: اقتباس:
''''' یہ ذریعہ رزق حلال نہیں ، (٢) سگریٹ پان تمباکو وغیرہ کی خرید و فروخت '''''' اقتباس:
میری ایک زیر تیاری کتاب ''' وہ ہم میں سے نہیں ''' کی چوتھی حدیث کی شرح میں قران کی کمائی کھانے یا قُران کے ذریعے کمائی کرنے کے بارے میں کافی تفصیل مُیسر ہے ، یہاں میں صرف ایک حدیث ذِکر کرتا ہوں ، مُلاحظہ فرمائیے ، عبدالرحمن بن شبل الانصاری رضی اللہ عنہ ُ کا کہنا کہ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سُنا ( اِقرَؤوا القُران ، و لا تَاکُلُوا بِہِ ، و لا تَستَکثِرُوا بِہِ ، و لا تَجفُوا عنہ ُ ، و لا تَغلُوا فِیہِ ) ( قُران پڑھو ، لیکن اِس کے ذریعے کھاؤ نہیں ، اور نہ ہی اِس کو ( مال ، عزت رُتبے وغیرہ میں ) اضافے کا ذریعہ بناؤ ، اور نہ ہی اُس سے جفا کرو ، اور نہ ہی اُس میں غُلو کرو ) سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ ، حدیث ٢٦٠ ، آخر میں آپ نے فتویٰ صادر فرمایا ::: اقتباس:
عرفان بھائی میری ایک نصحیت پر غور فرمائیے گا ، کہ ، دِین کے معاملات کو اپنی لا عِلمی کا اتنا شِکار مت کیجیئے کہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین پر مبنی باتوں کو بھی [[[[[ خُرافات ]]]]] کہہ دیں ، اپنی آخرت کی فِکر کیجیئے ، اِس فتوے کا جواب اللہ کو دینا پڑے گا ، آپ کا آخری فقرہ تھا ::: آخر میں ، میں سب پڑہنے والوں سے گذارش کرتا ہوں کہ اپنی اپنی رائے سے نوازیں کہ کونسی بات [[[[[ خُرافات ]]]]] میں شامل ہو تی ہے ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے احکامات پر مبنی بات ، یا اپنے مزاج ، فلسفے ، فقہ ، مذہب کی رَو میں بہہ کر اُن باتوں کو [[[[[ خُرافات ]]]]] قرار دینا ۔[/U][/COLOR] و السلام علیکم ۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 25-06-09 at 11:26 PM. |
||||||
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-05-10), محمد عاصم (22-05-10), مرزا عامر (20-10-10), ابن آدم (17-05-10), ابن افضل (01-04-08), ضِرار Derar (15-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ عادل صاحب یہ عرفان حیدر اور ریحان حیدر ایک ہی لوگ لگتے ہین عادل صاحب اپنی پوسٹون کو ذرا بڑا کر دو شکریہ |
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں
مجھے سہی نہی لگا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ جو عادل بھائی نے کہا ۔۔۔ عادل سہیل :- خالص اور حقیقی تعریف اکیلے اللہ کے لیے ہے ، اور اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہو محمد پر جِنکے بعد کوئی نبی اور معصوم نہیں ریحان حیدر ؛- "الحمد"" اللہ ہی کے لیے ہے ۔۔۔یہ ہونا چاہیے کیونکہ اج تک اپ یا ہم لوگوں نے اس کا ترجمہ سہی نہی کرپائے اور مختلف جگہوں پر مختلف ترجمہ لکھے دیکھے ہیں میں نے اس لیے عربی کا ہی لفظ لینا شاید زیادہ بہتر و ضروری ہے ۔ ریحان حیدر ؛- نبی کے بعد معصوم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگرچہ اپ نہ مانیں کہ آل محمد علیہ سلام معصوم ہیں پھر بھی اگر اپ سمجھتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ سلام واپس آئیں گئے تو آپ ان کو کیا کہئں گئے ؟؟ وہ معصوم نہی ہیں ؟؟ اگرچہ امام المہدی علیہ سلام جیسی ہستی کو بھی اپ نے نظر انداز کردیا جبکہ اپ ان کےبارے میں کچھ جانتے ہی نہی پھر اپ نے اتنی بڑی بات کیسے لکھی ؟؟ عادل سہیل :- مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے محبت ہے ، لیکن ، دِین میں کوئی نئی عِبادت یا عقیدہ بنانے کا حق دار اوروں کو بھی سمجھتا ہوں ریحان حیدر ؛- اگرچہ میں یہ نہی کہوں کہ خلیفتہ اللہ کو یہ حق حاصل نہی ہے مگر جس طرح اپ کہہ رہے ہیں کہ کسی کو کوئی حق نہی ہے تو پھر اپ نے اپنے بھائیوں کو دھوکہ دیا کیونکہ حضرت عمر (رضٰ) نے ترویح کا رواج و رسم قائم کی اور ان پر ایمان رکھنے کے بعد ان سے متنفر کررہے ہیں ۔ کیا یہ سہی ہے ؟؟ عادل سہیل ؛- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے محبت ہے ، لیکن ، یہ بھی مانتا ہوں کہ وہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم شریعت کے کچھ حُکم خُفیہ طور پر کچھ خاص لوگوں کو دے گئے ہیں ، اور یہ اُن کی امانت داری پر الزام نہیں ، ریحان حیدر ؛- م چلو مان لیتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم نے کسی کو کوئی ایسا علم نہی دیا جو عام لوگوں کو نہی دیا ۔ ۔ ۔مگر آپ قران کی آیات کا کیا کریں گئے جو اللہ نے رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم اور صاحبان علم حضرات کے لیے اتاریں ۔ ۔ ۔ ۔مثلا ال م الم ص ن ق ۔۔۔۔۔۔ بے مقصد تو ہیں نہی ۔ ۔ ۔ پھر اپ نے اتنا بڑا جملہ کیسے لکھا ؟؟؟؟ عادل سہیل : - مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے محبت ہے ، لیکن ، یہ بھی مانتا ہوں کہ اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی صفات اللہ کی صفات جیسی ہیں ریحان حیدر ؛- کتنی معمولی سی بات تھی ۔ ۔ ۔ ۔ بھی اگر اپ لکھ رہیے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم تو خود مظہر نور خدا اور مظہر صفات اللہ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب حضرت سلمان علیہ سلام نے چینٹیوں کی آواز کو دوڑتے ہوئے گھوڑوں کے شور کے بعد کتنی دور سے سنا تو یہ عام صفت تو نہی تھی یعنی یہ صفت الہی ہی تھی جو اللہ نے اپنے نبی علیہ سلام کو دی پھر اپنے نبی اخرالزمان صلی علیہ والہ وسلم کے لیے کیسے لکھا کہ نہی ہوسکتی ؟؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-05-10 | اویسی | سہیل عادل کو لاجواب کرنے پر | 150 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
لگتا ہے یہ ریحان حیدر اور اویسی ایک ہی چیز ہین یا ایکا کر کے آئے ہین واہ اویسی عادل سہیل کا جواب آنے سے پہے ہی اسے لاجواب کرنے کا اعلان کر دیا ![]() اور لاجواب کرنے پر اپنے گینگ کولیگ کو انعام بھی دے دیا ![]() ![]() ![]() ![]() وہ کیا کہتے ہین اندھا چیز بانتے اپنے ہی گھر والوں کو دے عادل صاحب کی بہت سی باتین مجھے بھی منظور نہین پر اس کا جواب تو آنے دیتے لو جی ریحان حیدر تمہاری عقلمندی اور ظاہر ہوگی بدماش اور بےوقوف دشمن تو نہین بناتے ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() پر بے وقوف دوست بنائے ہوے ہین ![]() ہاں ، مجھے اب سمجھ آیا میں نے لکھا تھا عرفان حیدر اور ریحان حیدر ایک ہی آدمی ہے اور عادل سہیل نے اس تھریڈ میں جو لا جواب عرفان کو کر رکھا تھا اپنے طور پر ریحان حیدر اور اویسی اس کا بدلہ لینے آ گئے یعنی میری بات سچی ثابت کر دی شکریہ ادا کرنا چاہیے لیکن تممہارا نہیں کرون گا عقلمند صاحب کا ابھی یہ بات وہاں بھی پیسٹ کرتا ہون Last edited by ضِرار Derar; 17-05-10 at 09:53 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
ریحان حیدر بھائی ، اتنی توجہ سے میری باتین پڑھنے پر شکریہ قبول فرمایے ، آپ نے جو اعتراضات صادر فرمإئے ہیں ، ان شاء اللہ ابھی ایک ایک کر کے سب کے جوابات ارسال کرتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
""" حمدٌ """ کا معنی ہے """ تعریف """ اور جب اس پر """ الف ، لام """ داخل ہوا تو یہ """ خاص تعریف """ ہو گیا ، اور اس کا مفہوم ہوا """ سچی اور حقیقی اور خالص تعریف """ جو کہ صرف اللہ کا ہی حق ہے ، اور اس استحقاق کی بنا پر کہا گیا ہے """ خالص اور حقیقی تعریف """" ، لہذا بھائی ، ہم عجمیوں کے لیے مفہوم جانے بغیر عربی لفظ جوں کے توں استعمال کرنے میں قطعاً کوئی بہتری نہیں بلکہ ایسی لاعلمی اور جہالت طرح طرح ے غلط عقائد اور عبادات کے اسباب میں سے ایک ہے ، ریحان بھائی ہمارے لیے عربی الفاظ کو ویسے کا ویسے ہی استتعمال کرنا ضروری نہیں بلکہ قران اور صحیح سنت مبارک کے مطابق ان کا مفہوم سمجھ کر انہیں استعمال کرنا ضروری ہے ، جی جب قران اور صحیح سنت مبارکہ کے مطابق مفاہیم سمجھے جا چکے ہوں تو پھر عربی الفاظ کو جُوں کا تُوں استعمال کیا جا سکتا ہے ، لیکن لزوم اور بہتری والی بات پھر بھی نہیں کہی جا سکتی ، سوائے ایسے الفاظ کے جن کو لازمی طور پر استعمال کرنے کا حکم ہو ، جیسا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے نام اور اس کی صفات کے نام ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد آپ کے اگلے اعتراض کا جواب ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 18-05-10 at 12:47 AM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے بھائی تھوڑی سی توجہ فرمایے ، عیسیٰ علیہ السلام ، محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے صدیوں پہلا پیدا ہوئے ، صدیوں پہلے نبی بنائے گئے ، ان پر موت طاری نہیں کی گئی ، بلکہ اللہ نے انہیں اپنی طرف بُلند فرما لیا ، اور وہ اپنی اُسی زندگی میں زندہ واپس دُنیا میں بھیجیں جائیں گے ، اس تمام معاملات میں کہیں ہلکا سا اشارہ بھی نہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے بعد ہونے والے کوئی نبی یا کسی اور طور پر صاحب عصمت یعنی معصوم ہیں ، امید ہے آپ اپنے اعتراض پر غور فرمائیں گے ۔ رہا معاملہ مہدی رحمہ اللہ کا تو بھائی ہم ان کے بارے میں ہر وہ خبر مانتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے ثابت ہوتی ہے ، کہانیاں قصے اور بے ثبوت باتیں نہیں مانتے ، مہدی رحمہُ اللہ نبی تو نہیں ہوں گےاور ہمارا عقیدہ جو کہ صحیح احادیث سے ثابت ہوتا ہے وہ صرف انبیاء اور رُسل علیہم السلام کے لیے اللہ کی طرف سے عصمت عطاء ہونے کا ہے ، کسی بھی غیر نبی کے لیے اللہ کی طرف سے کوئی عصمت نہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیے آپ کے اگلے اعتراض کی طرف ،،،،، Last edited by عادل سہیل; 18-05-10 at 12:48 AM. وجہ: عنوان کا اضافہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور اگر بالفرضٕء محال کافر اور مؤمن اور پھر مؤمنین میں سے بھی کسی لحاظ کے بغیر سب ہی کو خلیفۃ اللہ فی الارض مانا جائے تو بھی میرے بھائی عقائد اور عبادات کسی خلیفہ کی طرف سے بنائے جانے کی اجازت اس خلیفہ کو حقیقی مالک نے نہیں دی ، بلکہ صرف اپنے انبیاء اور رسولوں کے ذریعے خود عقائد اور عبادات کے احکام اور تعلیم اور تربیت ارسال فرمائی ہیں ، اللہ تابرک و تعالیٰ کا ہی فرمان ہے (((((أَمْ لَهُمْ شُرَكَاء شَرَعُوا لَهُم مِّنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللَّهُ وَلَوْلَا كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ::: کیا اُن کے لیے(اللہ کے ) ایسے شریک ہیں جو اُن کے لیے دِین میں اللہ کی اجازت کے بغیر احکام بنائیں اور اگر اللہ کی طرف فیصلہ کرنے (کے ایک خاص وقت یعنی قیامت )کی بات نہ ہوچکی ہوتی تو ابھی اِن سب کے درمیان فیصلہ کر دیا جاتا اور بے شک ظلم کرنے والوں کے لیے دردناک عذاب ہے))))) سورت الشُوریٰ /آیت 21، پس دِین کے تمام تر احکامات جن میں بلا شک و شبہ عقائد اور عبادات سب سے پہلے آتے ہیں صرف اور صرف اللہ کی طرف سے مقرر کیے جا سکتے ہیں ، اور بنی آدم تک ان کے پہنچنے کا ذریعہ صرف اور صرف نبی اور رسول علیہم السلام ہی تھے، ریحان بھائی ، مجھے دُکھ ہوا کہ آپ اس قدر لا علمی والی بات کر رہے ہیں ، بھائی میرے دوسرے خلیفہ رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ، امیر المؤمنین عُمر رضی اللہ عنہ ُ نے کوئی نئی عبادت تو کیا کسی عبادت کی کوئی نئی کیفیت بھی نہیں بنائی ، میرے بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے بذات شریف با جماعت نماز تراویح پڑھائی ہیں، اگر انتظامیہ اجازت دے تو اس سلسلے میں بہت عرصہ پہلے ایک بھائی کی طرف سے پیش کیے گئے تراویح کی تعداد کے موضوع پر میری کچھ بات چیت تصویری مراسلات کی صورت میں ارسال کی گئی تھی اسے دوبار ارسال کر دوں تو آپ کی ، اویسی بھائی کی اور شاید کئی اور قارئین کی یہ غلط فہمی دور ہو جائے کہ با جماعت نماز تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے بعد کی بدعت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ چلیے اب آپ کے اگلے اعتراض کی طرف ،،،،، Last edited by عادل سہیل; 18-05-10 at 12:54 AM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں اتنا کہنا ہی کافی سمجھتا ہوں کہ آپ نے جن """ حروفء مقطعات """ کا ذکر کیا ہے، اگر ان میں ایسا کوئی علم ہوتا جو انسانوں اور خاص طور پر مسلمانوں کے لیے کسی فائدے کا سبب ہوتا اور اللہ نے وہ علم اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو دیا ہوتا اور اس عِلم کی تبلیغ کی جانا ضروری ہوتی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ضرور اس کی تبلیغ فرماتے اور ہر ایک حکم اور عقیدے اور عبادت کی طرح اپنی تمام تر اُمت کے لیے اس کو بیان فرما جاتے ، """حروف ءمقطعات """کے بارے میں صحابہ رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ اور مفسرین کی مخلتف آراء کتب التفیسر میں میسر ہیں ، کوئی خاص باطنی علم نہیں ہے ، اور نہ ہی کہیں کوئی ایسی سچی ثابت شدہ خبر میسر ہے کہ""" حروف ء مقطعات """کا کوئی خاص مفہوم ہے جو کسی یا کچھ خاص لوگوں کے لیے نازل کیا گیا ہے، پس میرے بھائی محبتیں ، عقیدتیں اپنی اپنی جگہ، لیکن کسی خبر کی سچائی کی پرکھ کی کسوٹی ہر گِز نہیں ۔ اللہ نے """ حروف ء مقطعات """ نازل فرمائے اس کی مرضی ، اس نے اِن حروف کا کوئی خاص مقرر شدہ معنی یا مفہوم نہیں بتایا اس کی مرضی ، فلسفیانہ موشگافیاں کر کے خود ساختہ معانی اور مفاہیم بنانے کی ہمیں اجازت نہیں اور نہ ہی یہ قابل قبول ہے کہ غیر ثابت شدہ خبریں مان لی جائیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے اگلے اعتراض کی طرف چلتے ہیں ،،،،، |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ریحان بھائی،سابقہ مراسلے میں بھی آپ کے اس اعتراض کا جواب موجود ہے ، اس کے آخری حصے کا ایک دفعہ پھر مطالعہ فرمایے ، جواب ملے گا اِن شاءاللہ اس کے علاوہ یہ بھی کہتا چلوں کہ سلمان علیہ السلام کو چینوٹیوں کی آواز ان سب کے مالک اور خالق نے سنوائی ، اور اس کی خبر بھی اس نے خود ہی کی ، اس لیے ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں ، لیکن اس کو مزید امکانیات کا سبب بن کر کوئی ایسی بات نہ کرتے ہیں نہ مانتے ہیں جس کی خبر نہ تو خالق نے کی اور نہ ہی خالق کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے، قیاسات اور تخلیات دِین تو کیا کسی بھی معاملے ، کسی بھی بات ، کسی بھی مسئلے کو سمجھنے کے لیے درستگی تک پہچانے والے نہیں ہوتے ، اور عقائد اور عبادات میں تو اس کی گنجائش ہے ہی نہیں ۔ سابقہ جوابات پر پھر آرام و تحمل سے ، دھیرے دھیرے ، ھَلو ھَلو غور کیجیے ، اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم،
عادل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دم سارے سوال کرنے سے ایک مسلہ یہ ہوگیا کہ ایک ہی وقت میں سب پر نظر رکھنی پڑرہی ہے اس لیے ایک ایک کرکے بات کرتے ہیں آپ نے کہا کہ اگر """الحمد """ کا صحیح ترجمہ نہیں کر پائے تو اس کی کوشش فرمایے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ کہ اسی لفظ کو اسی طرح استعمال کیجیے ، اس صورت میں یہ عربی نہ جاننے والے کے لیے یہ لفظ معمہ ہی رہے گا ، """ حمدٌ """ کا معنی ہے """ تعریف """ اور جب اس پر """ الف ، لام """ داخل ہوا تو یہ """ خاص تعریف """ ہو گیا سوائے ایسے الفاظ کے جن کو لازمی طور پر استعمال کرنے کا حکم ہو ، جیسا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے نام اور اس کی صفات کے نام ۔ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کوکس آیت یا کس حدیث سے علم ہوا کہ "الحمد" نام نہی ہے ؟؟ یا اللہ کی کوئی صفت نہی ہے ؟؟ جب "احمد" (ص) اسم ہوسکتا ہے ، "محمد" (ص) اسم ہوسکتا ہے تو "الحمد" کیوں نہی ہوسکتا ؟؟ جب الفاظ "احمد" (ص) کو الگ کر کے "ا" "حمد" نہی کرسکتے جب "محمد" (ص) کو الگ کرکے "م" "حمد" نہی کرسکتے تو "الحمد" کو الگ کرکے "ال" "حمد" کیسے پڑھ سکتے ہیں ؟؟ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-10-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
مجھے افسوس ہے کہ محبت رسول جیسے غیر متنازعہ موضوع میں بھی فساد کھڑا کر دیا گیا ہے۔ چاہیے تھا کہ عادل صاحب کے اس نہایت پیارے مضمون کی روشنی میں ہم اپنی خامیوں کا جائزہ لے کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرتے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-04-11), مرزا عامر (20-10-10), عادل سہیل (19-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیر ا، طلحہ بھائی ، یہ واقعتا ستم ظریقی ہے کہ اچھی باتوں کو اچھے طور پر استعمال نہ کیا جائے ، و الحمد للہ علی کل حال ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, php, گانے, ڈنمارک, نماز, نظر, مکمل, مسائل, آج, اللہ, الزام, بہترین, بھائی, ترک, جھوٹ, جواب, حال, خواتین, داڑھی, رشتے, زندگی, زمانہ, صفات, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ثنا خوانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مظفر وارثی انتقال کر گئے | Ajmal Anjum | خبریں | 4 | 31-01-11 10:30 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| تکمیل اِیمان کی شرط ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے محبت ::: | عادل سہیل | عقیدہ رسالت | 3 | 15-05-10 09:55 AM |
| رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رازداں | طارق راحیل | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 25-02-09 09:35 PM |