|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 611
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شئیرنگ ہے لیکن اس کی تھوڑی وضاحت ہوجائے کہ فرشتے رسول لغوی اعتبار سے ہورتے ہیں شرعی اعتبار سے نہیں یعنی رسول لغوی اعتبار سے پیغام پہنچانے والوں کو کہتے ہیں تو فرشتے بھی اللہ کا پیغام یعنی وحی انبیاء کی طرف پہنچاتے ہیں تو اس اعتبار سے انھیں قرآن میں رسول کہا گیا ہے ورنہ نبی اور رسول صرف انسانوں میں سے آتے ہیں
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), فیصل ناصر (20-03-09), فاروق سرورخان (23-03-09), میاں شاہد (20-03-09), مشال خان (21-03-09), ام غزل (20-03-09), ابرارحسین (21-03-09), عبداللہ حیدر (20-03-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جزاک اللہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), فیصل ناصر (20-03-09), فاروق سرورخان (23-03-09), ام غزل (20-03-09), عبداللہ حیدر (20-03-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، بھائی غازی اسلام ، اچھی وضاحت ہے ، اس میں ایک اضافہ کرتا چلوں کہ """ انسانوں میں ارسال کردہ رسول اور فرشتوں میں سے رسولوں میں ایک فرق یہ بھی ہوتا ہے کہ فرشتے رسول جیسا کہ آپ نے کہا صرف پیغامبر کی حیثیت رکھتے ہیں ، اور انسان رسول وہ ہوتے ہیں جن کو اللہ نئی شریعت عطا فرماتا ہے اور ان کی قوم کے لیے اللہ کی طرف سے لازم ہوتا ہے کہ وہ ان پر ایمان لائیں اور ان کی لائی ہوئی شریعت کی اتباع کریں ، جبکہ فرشتے رسول کی اتباع کرنا کسی پر لازم نہیں ، اور نہ ہی وہ صاحب شریعت ہوتا ہے ، پس انسانوں میں جسے اللہ نے اپنا رسول اختیار فرمایا وہ نبی بھی ہوتا ہے ، اور ہر نبی رسول نہیں ہوتا """ اور اس طرح محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اللہ کے بندے اُس کی مخلوق میں سب سے زیادہ پاکیزہ اور بلند رتبے والے ، اور اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں جن پر اللہ نے اپنی آخری شریعت نازل فرمائی ، جسے انہوں نے اللہ کے حکم کے مطابق اللہ کی عطا کردہ عصمت میں رہتے ہوئے ، اللہ کی توفیق سے پورے کا پورا سب صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین تک پہنچا دیا کہیں اس شریعت میں سے کچھ پوشیدہ یا خفیہ نہیں رہا اور نہ ہی کسی کو کوئی الگ احکام سکھائے بتائے گئے ، اور فرشتے رسول ہوں یا غیر رسول وہ ہر گز اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے (((( یُخافون ربَھُم مِن فوقِھِم و یَفعَلُون مَا یُومَرُون ))))) پس جس فرشتے کو اللہ نے اپنا رسول بنایا اور اس کو جس کے پاس بھیجا وہ اللہ کا پیغام لے کر اسی کے پاس گیا کسی اور کے پاس نہیں ، اور یہ رسول فرشتے صرف اور صرف انسانی رسولوں اور نبیوں کے پاس ہی جاتے تھے کسی غیر رسول یا غیر نبی کے پاس نہیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), فیصل ناصر (20-03-09), میاں شاہد (21-03-09), مشال خان (21-03-09), ام غزل (20-03-09), تفسیر حیدر (21-03-09), عبداللہ حیدر (20-03-09), غازی اسلام (21-03-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ بھائی آپ نے اس مختصر باتوں میں کتنی ہی حقیقیتیں بیان کردی کاش کے وہ لوگ بھی سمجھ جائیں ۔۔۔۔۔۔جو ان باتوں میں بہت سی باتوں کا عقیدہ رکھتے ہیں۔۔۔آپ کا سمجھانے کا انداز بہ اچھا ہے |
|
|
|
|
| غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (14-05-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ ۔ ۔
(1) میں یہ سمجھا ہوں کہ فرشتے رسول ہوتے ہیں۔ ۔( اپ لوگوں نے سہی کہہ دیا )۔ (2) رسول کہتے ہیں اللہ کی طرف سے جو اے کوئی خاص پیغام لے کر، یعنی جو اللہ کی طرف سے بیھجا گیا ہو، اب ایک بات پھر وہ بات کرونگا ، ، ، جو کہنا ہے ؛- کیا ہر رسول شریعت لاے ، ، کیا واقعی ایسا ہے ۔ ۔ یہ یہ بات اس وقت کی گی جب یہ سوال کیا گیا کہ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے تو یہ کہا گیا جو شریعت لاے وہ رسول کہلاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب تو رسول کا مطلب بھی وا ضع ہو گیا ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رسول کا لفظ عمموی اعتبار سے ان نبیوں اور پیغمبروں کے لئے استعمال ہوتا ہے جن پر کتاب بھی اتری ہے
شریعت تو ہر دور میں ایک ہی رہی ہے نبیوں پیغمبروں اور رسولوں نے اس کی تجدید کی ہے اگر میں غلطی پر ہوں تو اصلاح کی امید ہے واللہ و اعلم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), فاروق سرورخان (23-03-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، """ دین """ اور """ شریعت """ دو چیزیں ہیں ، """ شریعت""" اللہ کی وحی مطابق """ حلال و حرام ، امر و نواہی """ کا مجوعہ ہے ، اور '''"' دین """ کا ایک جز ہے ، بے شک تمام نبیوں کا دین تو ایک ہی رہا لیکن شریعتیں مختلف رہیں اِس بات کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا یہ فرمان ہے ::: ((((( انا اَوْلَی الناس بِعِیسَی بن مَریَمَ فی الْاُولَی وَالآخِرَۃِ :::دُنیا اور آخرت میں میرا حق لوگوں پر مریم کے بیٹے عیسی (علیہ السلام) سے زیادہ ہے))))) صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا ::: یہ کیسے اے اللہ کے رسول ؟ ::: ارشاد فرمایا (((( الْاَنبِیَاء ُ اِخوَۃٌ من عَلَّاتٍ وَاُمَّہَاتُہُم شَتَّی وَدِینُہُم وَاحِدٌ فَلَیسَ بَینَنَا نَبِیٌّ :::تمام نبی ایک باپ کی نسل ہونے کی وجہ سے بھائی ہیں اور اُن کی مائیں بہت سی ہیں ، اور سب نبیوں کا ''' دِین ''' ایک ہی ہے ، میرے اور عیسی ( علیہ السلام) کے درمیان اور کوئی نبی نہیں ))))) متفقٌ علیہ ، یعنی امام البخاری اور امام مسلم نے اپنی اپنی سند کے ساتھ ایک ہی صحابی (ابو ہریرہ رضی اللہ عنہُ ) سے روایت کیا اور حدیث کا متن بھی ایک ہی ہے ۔ اِس حدیث میں تمام نبیوں کے دِین کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ایک ہی قرار دِیا ہے ، جبکہ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ تمام انبیاء پر زندگی کے معاملات نمٹانے کے لیے جو احکام نازل کیئے گئے وہ کافی مختلف رہے ہیں ، اور یہ اِس بات کی دلیل ہے بُنیادی طور پر ''' دِین ''' عقیدہ ہے ، اور اُس عقیدے کی روشنی اور قیدمیں رہتے ہوئے اپنی زندگی کے ہر معاملے کو نمٹانے اور ہر کام کرنے کا ضابطہ ہے ، اگر دنیاوی کاموں کو ''' دِین ''' سے الگ رکھا جانا ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سُنّتِ مُبارک کے مطابق بات کو واضح فرمادیتے کہ ''' تمام نبیوں کا دِین تو ایک ہے لیکن اُنکے مذہب الگ الگ ہیں '''جس طرح ایک باپ کی نسل لیکن مائیں مختلف ہونے کی وضاحت فرمائی ، پس """ دین """ سب نبیوں اور رسولوں علیھم السلام کا ایک ہی تھا ، لیکن رسولوں علیھم السلام کو الگ الگ شریعتیں دی گئی ، اور اسی طرح """ دِین """ اور """ مذھب """ کا معاملہ ہے ، ایک """ دِین """ میں کئی """مذاہب """ ہوتے رہے اور ہیں ، مثلا """ دِین اسلام """ میں کم از کم چار معروف """ مذاہب """ ہیں ، اور اسی طرح """ دِین """ ، اور """ فرقوں """ اور پھر """ فرقوں """ میں """ مذاھب """ کا معاملہ ہے ، مثلا """ دِین اسلام """ میں ایک """ فرقہ اہل تشیع """ کا ہے اور پھر اس فرقہ میں """اثناعشری """ ، """ زیدی """ ، """ فاطمی """ وغیرہ مذاھب ہیں ، ان شا اللہ جلد ہی فرقہ کی تعریف ، مفہوم ، اور فرقہ ناجیہ یعنی ایک اکیلے نجات پانے والے فرقے کے بارے میں ایک تفصیلی مضمون ارسال کروں گا ، و السلام علیکم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، بھائی غازی اسلام ، پسندیدگی کا شکریہ ، اس سے مجھے یہ حوصلہ ہوا ہے کہ آپ سئ کچھ گذارشات کر سکوں ، بھائی مجھے یقیین ہے کہ آپ ایک بہت اچھے مقصد کے لیے کام کر رہے ہیں ، ایک ایسا مقصد جس کے لیے ہر """"" لا اِلہ اِلا اللہ و محمد رسولُ اللہ """""" کہنے والے کو کام کرنا ہی چاہیے ، اور وہ مقصد ہے """ تحفظ ختم بنوت """ ، یہ ہر ایک مسلمان پر اللہ کے آخری اور سچے نبی و رسول محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا حق ہے ، میرے بھائی ، کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ اچھے مقصد سے کیے جانے والے کام کا طریقہ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے نتیجہ بھی مناسب نہیں ہوتا ، کیا یہ مناسب نہ ہو گا کہ ہم اللہ کے آخری اور سچے نبی و رسول محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا حق ادا کرتے ہوئے ان تعلیمات پر عمل پیرا رہیں جو اللہ نے اپنے آخری اور سچے نبی و رسول محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیں ((((( ادعُ الی سبیل ربک بالحکمۃ و الموعظۃ الحسنۃ و جادلھُم بالتی ھی احسن ::: (اے محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ) آپ اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ذریعے بلایے ))))) اور ((((( و لا تستوی الحَسنۃُ ولا السیئۃُ ادفع بالتی ھی احسن فَاِذا الذی بینک و بینہ عَداوۃ کانہُ ولی حمیم ::: اور نیکی اور برائی برابر نہیں ہو سکتی ، (لہذا میرے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ) آپ اس طور جواب دیجیے جو اچھا ہو تو وہ جس کے اور آپ کے درمیان دشمنی ہے وہ آپ کا گہرا جانثار دوست بن جائے گا ))))) اور اللہ تعالیٰ کے آخری اور سچے نبی و رسول محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے جہاد خیبر کے موقع پر علی رضی اللہ عنہ کو سپہ سالاری کا جھنڈا عطا فرما کر ارشاد فرمایا ((((( علی رِسلِکِ حتیٰ تنزل بساحَتِھِم ثم ادعھُم اِلی الاسلام و اخبرھم بما یجب علیھم فواللہ لان یُھدَی بک رجل واحد خیرٌ لک مِن اَن یکون حُمر النـعم ::: لڑائی سے رکے رہنا یہاں تک کہ ان (دشمنوں) کی جگہ میں پہنچ جاو اور پھر انہیں اسلام کی دعوت دو اور انہیں اس کی خبر دو جو (اللہ کی طرف سے) ان پر فرض ہوتا ہے اللہ کی قسم اگر تمہارے ذریعے کسی ایک شخص کو ہدایت دے دی جائے تو یہ تُمہارے لیے اس سے (کہیں زیادہ ) خیر والا ہے کہ تم (غنیمت میں )سُرخ حاصل کرو ))))) صحیح البخاری ، کتاب الجہاد و السیر ، باب 141 ، صحیح مُسلم ، کتاب فضائل الصحابہ رضی اللہ عنہم ، باب فضائل علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ، غازی بھائی ، معاذ اللہ میری ان گذراشات کا مقصد یہ نہیں کہ حق گوئی ترک کر دی جائے ، یا حق کے لیے کام ترک کر دیا جائے ، بلکہ انداز عمل میں کچھ مزید مثبت تبدیلی کی خواہش ہے ، ان مذکورہ بالا آیات اور حدیث شریف کے ساتھ ساتھ اللہ کا یہ فرمان بھی ہمارے اذہان میں ہے ((((( ولا تجادلوا اھل الکتاب اِلا بالتی ھی احسن اِلا الذین ظلموا منھم ::: اور اھل کتاب سے اچھے طور پر ہی جھگڑا کرو (قولی یا فعلی) سوائے ان کے جنہوں نے ظلم کیا ))))) پس جو کافر اچھے طور پر بات قبول نہ کرے اور ظلم یعنی کفر و شرک پر مصر ہی رہے تو پھر اگلا مرحلہ ہوتا ہے ، کہ اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کے دین کی سر بلندی کے لیے جو کیا جا سکے کرے ، ان شا اللہ میری یہ باتیں آپ محبت اور دردمندی سے قبول فرمائیں گے ، کہ آپ جس خیر کو لے کے آئے ہیں اس کا فائدہ ہمیں ملتا رہے ، باذن اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), فیصل ناصر (23-03-09), میاں شاہد (24-03-09), مشال خان (24-03-09), عبداللہ حیدر (23-03-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ عالد سہیل بھائی میرے خیال مین آپ ایک عالم دین ہے اگر میں درست ہوں تو اس کی تصدیق فرمادیجئے آپ نے جس محبت اور خلوص سے نصیحت کی ہے سر آنکھوں پر علمائے کرام ہمارے قوم کا سرمایہ ہیں لیکن حضرت والا آپ خود گور فرمائےیں کہ ایک شخص آکر کہے کہ تمھارا جو باپ مرگیا میں اس کی جگہ بروز ہوکر آیا ہوں لہٰذا آج سے میں تمہارا بار ہوں جو حقوق تم اپنے والد کو دیتے وہی مجھے دو تمہاری ماں میری بیوی تمہاری جائداد میری جائیدا تو کیا کوئی غیرت مند آدمی اس کو برداشت کرے گا۔۔۔۔یہی کام مرزا قادیانی نے کہا اس نے کہا میں محمد کا ظل ہوں میرے آنے سے کتم نبوت کی مہر نہیں ٹوٹتی اس لئے کہ میں محمد سے کوئی جدا وجود نہیں اس کا بیٹا کلمۃ الفصل میں لکھتا ہے کہ مرزا خؤد محمد ہے جو دوبارہ دین اسلام کی اشاعت کیلئے آئے لہذا ہمین کسی نئے کلمے کی ضرورت نہیں اس کا ایک مردی لکھتا ہے کہ محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے بڑھ کر ہیں اپنی شان میں محمد دیکھنے ہو جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں
خود غور فرمئیاں اس جیسی ہزاروں گستاخاننہ تحریروں کے بعد کیا کوئی اپنے آپ پر قابو پاسکے گا جس کے اندر رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو اور مجھے تو افسوس اس بات پر ہے کہ یہ پہلا اسلامی فورم ہے جہاں مجھے ایک ہفتے سے بھی پہلے دو بار وارننگ دی جاچکی ہے اس بناء پر کہ میں نے یہاں کچھ ہی دنوں میں قادیانیت کا منہ کالا کرکے رکھ دیا اور اب انھوں نے میری پوسٹنگ روکنے کیلئے یونیکوڈ کا بہانہ کیا ہے تاکہ مین نئی پوسٹنگ نہ کرسکوں۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"اور (اے مسلمانو!) تم ان (جھوٹے معبودوں) کو گالی مت دو جنہیں یہ (مشرک لوگ) اللہ کے سوا پوجتے ہیں پھر وہ لوگ (بھی جواباً) جہالت کے باعث ظلم کرتے ہوئے اللہ کی شان میں دشنام طرازی کرنے لگیں گے۔ اسی طرح ہم نے ہر فرقہ (و جماعت) کے لئے ان کا عمل (ان کی آنکھوں میں) مرغوب کر رکھا ہے (اور وہ اسی کو حق سمجھتے رہتے ہیں)، پھر سب کو اپنے رب ہی کی طرف لوٹنا ہے اور وہ انہیں ان اعمال کے نتائج سے آگاہ فرما دے گا جو وہ انجام دیتے تھے"
اگر اپ ہمارے طریقے سے کام نہیں کر سکتے تو اپ اپنا اس "اسلامی فورم" کو چھوڑ سکتے ہیں۔ کیونکہ ہم اسلامی فورم ہونے کے دعویدار نہیں ہیں۔ اسلامی سیکشن کا مقصد عوام الناس راہنمائی ہے ناکہ کس بھی مذہب یا فرقے کو گالیاں بکنے کا ایک گھٹیا ذریعہ۔ اگر اپ ہماری حدود و قیود کے اندر رہ کر کام کر سکتے ہیں تو مناسب ہے نہیںتو اپکی مرضی کے کافی سارے سائٹس میں خود اپکو فراہم کر کے اپکو فورمز چھوڑنے کی درخواست کر دون گا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-05-10), فیصل ناصر (25-03-09), میاں شاہد (24-03-09), عادل سہیل (25-03-09), غازی اسلام (24-03-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, فرض, پوسٹ, قرآن, لوگ, موقع, آدمی, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, جلد, حکم, حدیث, دوست, درخواست, زندگی, عالم, صحابہ, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں | ابوسعد | اقبال عظیم | 5 | 04-03-11 07:13 PM |
| اس نے سکوتِ شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا | عدنان دانی | احمد فراز | 1 | 13-02-11 04:10 PM |
| خواب کبھی سچ نہیں ہوتے | ھارون اعظم | اشفاق احمد | 14 | 21-08-10 01:29 AM |
| لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں | سیپ | سیدہ ثوبیہ ناز | 1 | 31-05-09 01:08 PM |
| امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 35 | 14-12-08 02:19 PM |