واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




قادیانیوں کی توہین رسالت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-09, 01:50 PM   #1
قادیانیوں کی توہین رسالت
غازی اسلام غازی اسلام آف لائن ہے 18-03-09, 01:50 PM

قادیانیوں کی توہین رسالت

Attached Thumbnails
kn%2520025.gif   kn%2520026.gif  


 
غازی اسلام's Avatar
غازی اسلام
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 600
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-03-09), میاں شاہد (18-03-09), بلٹ خان (18-03-09), عادل سہیل (18-03-09), عبداللہ حیدر (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 02:35 PM   #2
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

یااللہ تو نے دین اسلام کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے اور بے شک تو بہترین وعدہ پورا کرنے والا ہے۔ یااللہ تو تمام مسلمانوں کو ان قادیانی گمراہوں کے شر سے محفوظ رکھ- یااللہ، یا خالق، یامالک تو ہم سب کی حفاظت فرما۔ اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو سربلندی عطا فرما۔ آمین
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (18-03-09), عادل سہیل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 02:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

بھائی جان کیا یہ بات ثابت ہوگئی کے یہ مذموم حرکت انہی قادیانیوں کی تھی یہ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 03:21 PM   #4
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی جان کیا یہ بات ثابت ہوگئی کے یہ مذموم حرکت انہی قادیانیوں کی تھی یہ ۔ ۔ ۔ ۔
بھائی جان بات صرف اس مذموم حرکت کی نہیں ہے، میرے خیال میں جوحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ کا آخری نبی نہیں مانتا، وہ بھی نبی آکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہے، اور اسکو سخت سزا ملنی چاہیے۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 03:27 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت


ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
اس کے ساتھ ہی ساتھ میں آپ کو پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں
امید ہے کہ یہاں آپ کا بہت اچھا وقت گذرے گا اور ہمیں‌عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں بہترین معلومات ملیں‌گی
آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 07:59 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی جان کیا یہ بات ثابت ہوگئی کے یہ مذموم حرکت انہی قادیانیوں کی تھی یہ ۔ ۔ ۔ ۔
میری بہن آپ ابھی سے پریشان ہوگئی ہیں آگے آگے دیکھئے ان مردودوں کے کیسے کیسی کرتوت آپ حضرات کے سامنے آتے ہیں
غازی اسلام آف لائن ہے   Reply With Quote
غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:38 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
بھائی جان بات صرف اس مذموم حرکت کی نہیں ہے، میرے خیال میں جوحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ کا آخری نبی نہیں مانتا، وہ بھی نبی آکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہے، اور اسکو سخت سزا ملنی چاہیے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ کل خیر ، بھائی مشال خان ، اللہ کرے حب رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اور زیادہ اور زیادہ اور زیادہ ،
فداہ کل ما رزقنی اللہ ، اللہ نے جو کچھ مجھے عطا کیا ہے سب اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر قربان ہو جائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 19-03-09 at 01:10 AM.
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-09), میاں شاہد (19-03-09), مشال خان (18-03-09), ام طلحہ (19-03-09)
پرانا 18-03-09, 11:52 PM   #8
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ کل خیر ، بھائی مشال خان ، اللہ کرے حب رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اور زیادہ اور زیادہ اور زیادہ ،
فداہ کل ما رزقنی اللہ ، اللہ نے جو مچھ مجھے عطا کیا ہے سب اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر قربان ہو جائے ، و السلام علیکم۔
بے شک، اور اس سے بڑی خوش نصیبی بھلا کیا ہوگی۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-09), میاں شاہد (19-03-09), عبداللہ حیدر (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 01:11 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: جواب: جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
بے شک، اور اس سے بڑی خوش نصیبی بھلا کیا ہوگی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ ہم سب کو یہ خوش نصیبی عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-09), عبداللہ حیدر (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 07:08 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

لو جی، کیا عدل ہے ہماری قوم کا۔ چونکہ قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا ہے۔ اسلئے وہ حرکت انہی نے ہی کی ہو گی! بھائیوں اس علاقے میں عیسائی، ہندو اور نہ جانے کیسے کیسے لوگ رہتے ہوں گے۔ کیا وہ لوگ ایسی حرکت نہیں کر سکتے؟
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 07:56 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

arifkarim بھائی میں‌خود ذاتی طور پر بھی چند ایک ایسے واقعات سے واقف ہوں جب بےگناہ قادیانیوں کو بلا قصور مختلف قسم کے مقدمات میں پھنسایاگیا اور بعد میں‌ججز صاحبان اُنہیں‌اس نہیں‌چھوڑ سکے کیوں کے اُنہیں عوام کے غصے اور اشتعال کو خوف تھا۔
بہرحال قادیانی مسلمان نہ سہی "انسان" اور اللہ کی مخلوق تو ہیں نا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-03-09), منتظمین (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 12:40 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

جی جناب قادیانی مرتد ہیں اس بات کے ثبوت اس علاقے میں خود جاکر دیکھ لیں نیز آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ حرکت قادیانیوں نے نہیں کی واہ قادیانی حجور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے منکر گستاخ رسول اور آپ لوگ ان کے ہمدرد بن رہے ہیں افسوس ہے میں یہاں ایک تھریڈ بنا رہا ہوں قادیانی اور دوسرے کافروں میں فرق وہ پڑھ لیں
غازی اسلام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 01:33 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

مسلمانوں اور "مولویوں" میں‌فرق پر مبنی بھی ایک دھاگہ بنائیں!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 01:37 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

جناب میں اس فورم پر نیا نیا ہوں اب صبر سے کام لیں انشاء اللہ آپ کے تمام مطالبات پورے ہونگے میں فی الحال کسی قسم کے بحث و مباحثہ میں نہیں پڑھنا چاہتا فی الحال تو آپ قادیانیوں کی حالت دیکھئے کہ کس طرح اس سیکشن میں قادیانیت کا مردہ جسم دلائل کی چھری سے تڑپتا ہے
غازی اسلام آف لائن ہے   Reply With Quote
غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-03-09)
پرانا 19-03-09, 01:54 PM   #15
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قادیانیوں کی توہین رسالت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
arifkarim بھائی میں‌خود ذاتی طور پر بھی چند ایک ایسے واقعات سے واقف ہوں جب بےگناہ قادیانیوں کو بلا قصور مختلف قسم کے مقدمات میں پھنسایاگیا اور بعد میں‌ججز صاحبان اُنہیں‌اس نہیں‌چھوڑ سکے کیوں کے اُنہیں عوام کے غصے اور اشتعال کو خوف تھا۔
بہرحال قادیانی مسلمان نہ سہی "انسان" اور اللہ کی مخلوق تو ہیں نا!
جناب، اسلام آمن کا مذہب ہے، اور ہمیں اس پر فخر ہے کہ ہم مسلمان ہے۔ ان سب باتوں سے قطع نظر کہ ہم کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اگر ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ایک ہے، اور محمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔ لیکن جہاں تک قادیانی فرقے کی بات ہے تو وہ مرتد ہے۔ اسلامی ریاست میں ہر انسان کو اپنی مرضی کا مذہب اختیار کرنے کی بالکل اجازت ہے تاآنکہ اس سے کوئی اور مذہب متاثر نہ ہو۔ قادیانی فرقہ کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ان کے عقائد کی بنیادہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بے حرمتی کا پہلو ہے۔ اور گستاخ رسول واجب قتل ہے۔ میرے خیال میں جو شحص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی کا اخری نبی نہیں مانتا اور اس کا کھلے عام اظہار کرتا ہے۔ وہ گستاح رسول ہے۔ اور وہ واجب قتل ہے۔ اس کو کھلے عام مذہب کے تبلیع کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ یہ قادیانی تو اکثر خود کا مسلمان ظاہر کرتے ہیں۔ لیکن ہمارے ائین کے مطابق بھی قادیانی اسلام کے دائرے سے باہر ہے۔ جبکہ مملکت سعودیہ بھی قادیانی فرقے کو منکرین اور مرتدین کہہ چکی ہے۔ ہمارا اختلاف انسان ہونے یہ نہ ہونے پر نہیں ہے، نہ ہمیں ان کے عقائد پر اعتراض ہے لیکن ہم ایسے سارے عقائد کے سخت خلاف ہیں جن سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا شائبہ تک بھی ہو۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-09), میاں شاہد (19-03-09), ام طلحہ (19-03-09), غازی اسلام (19-03-09)
جواب

Tags
color, فورم, ہندو, پیارے, پوسٹ, پاک, ویب, واقعات, لوگ, نظر, محبت, مرتدین, اللہ, انٹرنیٹ, اچھا کام, انسان, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, خوش, خان, ختم نبوت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہودیوں کی توہین ، اوباما کو بھی جوتے جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:21 PM
مقتول یقیناً مجرم تھا، کیوں سچائی سے پیار کیا؟ ھارون اعظم اپکے کالم 9 10-10-10 02:42 AM
مارگلہ کی پہاڑیوں میں لاپتہ ہونے والی خاتون زندہ نکلی جاویداسد خبریں 0 07-08-10 09:27 PM
قادیانیوں کا حمایتی زندیق ھے (فتوٰی) اخترحسین سیاست 19 23-09-09 05:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger