|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 859
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-07-11), فرحان دانش (03-07-11), نورالدین (03-07-11), نبیل خان (04-07-11), مرزا عامر (03-07-11), احمد نذیر (03-07-11), احمد بلال (02-07-11), ارشد کمبوہ (10-07-11), حیدر (14-07-11), حسن قادری (03-07-11), سیفی خان (03-07-11), سام (03-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11), شمشاد احمد (02-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبداللہ بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (10-07-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ ہمیں اور آپ سب سے وہ کام لے جس سے وہ راضی ہو ۔ مگر اتنے بڑے دعوے کرنا کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتے ۔ کیوں کہ کوئی بھی انسان اپنی جنت یا جہنم کا اختیار نہيں ڑکھتا دوسروں کو کہاں سے جنت دلائے گا ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-07-11), مرزا عامر (03-07-11), ارشد کمبوہ (10-07-11), حیدر (14-07-11), شھزادباجوہ (04-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کام ہی اتنا بڑا ہے کہ جس کا بدلہ ہی جنت ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ختم نبوت کا عقیدہ بنیادی عقیدہ ھے اور اس کیلے جان بھی قربان کٹ مروں نہ جبتک خواجہ بطحاکی عزت پر
خداشاھد ھے میرا کامل ایمان ھو نیہں سکتا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی ہاں اللہ ہی جسے چاہے جنت دے اللہ ہر چیز پر قادر اور اللہ اپنے فیصلے بدلتا نہیں نیکی کا بدلہ جنت ہی ہے۔ جو بات اللہ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی اس میں کوئی شک نہیں یہ سو فیصد سچی اور سچی بات پر ضمانت دی جا سکتی ہے۔ جیسے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کی گواہی صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔ایسے ہی ایک موقع پر ایک صحابی رصی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی دی ان سے پوچھا گیا آپ اس وقت وہاں موجود نہیں تھے تو انہوں نے کہا مجھے اپنے آقا پر یقین کامل ہے جو یہ کہتے ہیں سچ وہی ہو گا۔ زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کے وعدہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی ضمانت دی ہے ۔ (( عن سھل بن سعد رضی اللہ عنہ عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال (( من یضمن لی مابین لحییہ وما بین رجلیہ اضمن لہ الجنۃ )) ( رواہ البخاری ، کتاب الرقاق ، باب حفظ اللسان ) حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص مجھے ضمانت دے اپنی دو چیزوں کی میں اس کو جنت کی ضمانت دیتا ہوں ۔ ایک جو دو جبڑوں کے درمیان ہے ۔ ( یعنی زبان کی ) اور دوسری وہ جو ٹانگوں کے درمیان ہے ۔ ( یعنی شرمگاہ کی ) ۔ جو بات اللہ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی سو فیصد سچی بات ۔ سچی بات پر ضمانت دی جا سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-07-11), نورالدین (08-07-11), Wahid MAhmood Abdul Rehman (10-07-11), ارشد کمبوہ (10-07-11), حیدر (14-07-11) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
|
جزاک اللہ۔۔۔۔۔ اللہ ھم سب کو سیدھے راستے پر چلائے آمین۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Wahid MAhmood Abdul Rehman کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسی گارنٹی تو کسی صحابی نے بھی کسی کو نہیں دی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
کسی قوم سےاس کے ایمان کی وجہ سے دشمنی کی کوئی معقول وجہ نہیں ہے ۔۔۔۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بے شک کسی کے ایمان کی وجہ سے دشمنی کوئی معقول وجہ نہیں ۔۔ لیکن اگر کوئی آپ کے دین کا نام استعمال کر کے اس کے بنیادی عقائد کے خلاف سازشیں کر رہا ہو تو اس کے ساتھ دوستی کرنی چاہیے یا دشمنی؟ مرزائیوں کے غیر مسلم ہونے پر امت کا اتفاق ہے۔ خاص طور پر پاکستان میں تو قانونی طور پر وہ غیر مسلم ہیں۔۔ تو اس کے بعد بھی اگر وہ ایسی حرکات کا ارتکاب کریں تو ان کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
غیر مسلم ، غیر کرسچین یا غیر ہندو قرار دینا ایک مذہبی معاملہ ہے۔ مذہب کسی طور بھی دشمنی کی بنیاد نہیں ہونا چاہئیے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کوئی ہمارا نام استعمال نہ کرے ، ہمارے شعار کو استعمال کر کے سادہ مسلمانوں کو دھوکہ نہ دے ، اور اپنے مذہب اور مذہبی شعائر کے اندر رہ کر اپنے نام سے اپنے مذہب کے احکامات بجا لاتا ہے تو اس سے کوئی مسلمان بھلا کیوں دشمنی کرنے لگا۔
اس بات کو دنیا تسلیم نہیں کرتی اور نہ اس غلطی کے ارتکاب پر مرزائیوں کو مورد الزام ٹھہراتی ہے۔ لیکن اگر مسلمان کچھ کر دیں تو پھر ساری مغربی دنیا اور اس نے پیروکار مسلمان اس طرح سراپا احتجاج ہو جاتے ہیں دنیا کا سب سے بڑا ظلم ہی یہ ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (14-07-11), عبداللہ خراسانی (15-07-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی اگر کسی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے تو آپ حمایت کر سکتے ہیں ۔ اور اگر انصاف کا معاملہ ہو تو بھی اسے انصاف ملنا چاہیئے ۔ مسجد کا اگر آپ نے امام مقرر کرنا ہے تو یقیناً کسی قادیانی کو امام نہیں بنایا جاے گا۔ اگر آپ نے اپنے ادارے کے لیئے کسی ملازم کا انتخاب کرنا ہے اور کوئی قادیانی شخص اس بات کا اہل ہے تو اسے نوکری دینے میں کوئی حرج نہیں ۔ میں تو یہی سمجھتا ہوں ۔ اگر کسی قادیانی کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے اور وہ سڑک پر پڑا ہوا ہے تو کیا آپ ایمبولینس کو فون نہیں کریں گے باوجود اس کے کہ آپ جانتے ہیں وہ قادیانی ہے ؟؟ کم از کم میں تو ضرور کروں گا |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کورٹ, پیر, پاک, پاکستان, یا, وسلم, قبول, مولانا, ملعون, مند, اپنی, اللہ, احمد, بنانا, جنت, خلاف, ختم نبوت, رشدی, سپریم, سلمان, شیخ, شاہ, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-07-10 06:36 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:09 PM |