واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




مرزا قادیانی کا قرآ ن کے نام پر صریح جھوٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-09, 06:29 PM   #1
مرزا قادیانی کا قرآ ن کے نام پر صریح جھوٹ
غازی اسلام غازی اسلام آف لائن ہے 09-04-09, 06:29 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم
دوستوں اب تک تو آپ جان گئے ہوں گے کہ جھوٹ‌مکر و فریب قادیانیت کا دوسرا نام ہے لیکن اس وقت جو جھوٹ مرزا قادیانی کا میں آپ کے سامنے پیش کرنے جارہا ہوں اس کے سامنے اس کے سارے جھوٹ‌کمتر نظر آتے ہیں عوام کی مجالس میں مرزا کے اس جھوٹ کو پوری آب و تاب و شد و مد کے ساتھ ذکر کیا جائے تاکہ عوام پر بھی ان کا دجل و فریب خوب آشکارا ہووہ جھوٹ یہ ہے کہ :
تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن مجید میں درج کیا گیا ہے مکہ،مدینہ اور قادیان (تذکرہ ص60 و ازالہ اوہامص34ازمرزا قادیانی)
ہر قرآ ن پڑھنے والا جانتا ہے کہ قادیان نام کا کوئی لفظ جبرائیل کے واسطے سے خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل شدہ قرآن میں نہیں ۔لہٰذا اگر آپ کا کوئی قادیانی جان پہچان والا ہو یا اسکول کالج میں کوئی قادیانی استاذ ہو تو اس کے سامنے اس جھوٹ کو واضح کریں اور اس سے کہیں کہ اس کو سچ کر دکھاو ورنہ مرزائیت کا ماتم کرو۔ساتھ ہی جھوٹ‌کے متعلق مرزا قادیانی کی مندجہ ذیل عبارتیں زور زور سے پڑھ کر ا س قادیانی کو سنائیں
جھوٹ بولنا مرتد ہونے سے کم نہیں(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ خزائن ج22ص56)
تکلف سے جھوٹ بولنا گوہ(پاخانہ)کھانا ہے (خزائن ج 22ص215)
جھوٹ کے مردار کو کسی طرح نہ چھوڑنا یہ کتوں کا طریق ہے نہ کہ انسانوں کا (آنجام آتھم)

Attached Images
   


 
غازی اسلام's Avatar
غازی اسلام
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 12:18 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کالج, پہچان, پاک, قرآن, نظر, مجید, اللہ, بہترین, جھوٹ, صحیح, صریح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سچ اور جھوٹ کے درمیان! شیراز حسن شاعروں کی بیٹھک 1 19-06-10 06:43 PM
عدالت نے حکومت کو جھوٹ جانچنے والی مشین منگوانے کا حکم دے دیا جاویداسد خبریں 13 13-06-10 11:12 PM
اپریل فول اور جھوٹ گلاب خان گپ شپ 2 01-04-10 03:13 PM
ھے یہ بازار جھوٹ کا بازار The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:24 AM
سچ کیا جھوٹ کیا ۔ ۔۔ وسیم عمومی بحث 0 07-04-09 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger