![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 4157
|
||||
| 32 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), گلاب خان (04-12-10), پاکستان دوست (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نورالدین (29-03-11), میاں شاہد (19-05-09), ملک بھائی (15-05-09), محمد عاصم (28-03-11), محمدخلیل (14-05-09), مرزا عامر (03-12-10), مسٹر شیف (18-04-11), مسافر (04-12-10), آبی ٹوکول (04-12-10), ایکسٹو (17-05-09), ابو عمار (26-11-09), ابوسعد (19-04-11), ابن آدم (14-05-09), اخترحسین (14-09-09), ارشد کمبوہ (24-12-10), اسد لطیف (04-12-10), بلال اویسی (04-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (04-12-10), حیدر (04-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (16-05-09), سیلانی (26-11-09), سام (16-05-09), طارق راحیل (14-05-09), عامرشہزاد (05-12-10), عبداللہ آدم (21-02-10), عبداللہ حیدر (14-05-09), عروج (30-12-10) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 545
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
100 آیات اور تقریبا 210 احادیث عقیدہ ختم نبوت کی دلیل ہیں حیرت ہے آج کے دور میں بتوں کے پجاری بھی ہیں اور ختم نبوت کے انکاری بھی۔
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے روشنگ ڈانکو کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), فاروق سرورخان (24-12-10), گلاب خان (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), چیتا چالباز (17-05-09), میاں شاہد (19-05-09), محمدخلیل (14-05-09), ابو عمار (26-11-09), سام (16-05-09), عبداللہ آدم (21-02-10), عروج (30-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غازی صاحب بہت دنوں بعد تشریف آوری ہوئی آپ کی۔امید ہے آپ خیریت سے ہی ہوں گے۔
میرا آپ سے ایک سوال ہے کیا آپ مجھے بتانا پسند کریں گے کے غازی اسلام کا مطلب اور مفہوم کیا ہے؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا آپ اسکین شدہ صفحات کو یہاں پوسٹ کرنے کے بجائے کوئی اچھی اور کارآمد پوسٹ نہیں کرسکتے؟
مرزا کے کفر اور الحاد سے مسلمانوں کی اکثریت واقف ہے اور جو اچھی طرح واقف نہیں وہ بھی اُسے اچھا نہیں جانتے، یہ منجانب اللہ عزوجل ہے۔ آپ اپنی صلاحیتیں مثبت انداز میںکیوں نہیں استعمال کرتے؟ جواب کا منتظر، آپ کا خیر خواہ! شاہد علی صدیقی |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کچھ جلدی میں تھا جب یہ تھریڈ پڑھی اسی وقت سوچا تھا غازی اسلام بھائی کو یہی لکھوں گا کے قادیانیوں کا مسئلہ اب نہیں رہا
اس وقت کے حالات اور واقعات میں اب دوسرے بہت سے مسائل امہ کو درپیش ہیں برائے مہربانی اپنی توانائیاں صحیح سمت لگائیے جو وقت کی ضرورت ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ایمان کی سلامتی عطا فرمایں
ہمارے علاقے میں فتح پور صلع لیہ (حیات نہر کے قریب گاوں 13 اور 18 )میں قادیانیوں کی حفیہ تبلیغ سے 2 آدمی مرتد ہو گۓ جن میں سے ایک تو قادیانیت پر مر بھی چکا ہے۔ میرے مسلماں بھایوں قادیانیوں کا اصل جہرہ نئی نسل نے دیکھا نہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ قادیانیوں کے عقاید مرزا کے دعوے اور مرزا نے جو انبیاء برگان دین صحابہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کیں ہیں ان کا امت کو معلوم ہو۔ اے مسلمان! مرزا قادیانی امت مسلمہ کو غلیظ گالیاں دے اور مسلمانوں کے قادیانیوں سے تعلقات و دوستی ہو کیا یہ غیرت و حمیت کی موت نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ Last edited by بھائی; 15-05-09 at 05:04 PM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (29-03-11), فاروق سرورخان (25-11-09), گلاب خان (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), میاں شاہد (19-05-09), مزمل فاروق (16-05-09), ابو محمد (22-05-09), ابو عمار (26-11-09), حیدر (04-12-10), سام (16-05-09), غازی اسلام (16-05-09) |
|
|
#7 | |||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم آج کل بہت مصروفیات ہوتی ہیں اس لئے کم ہی آنا ہورہا ہے نیز دوسرے ایکبھائی نے غازی اسلام کا مطلب پوچھا ہے تو بھائی اصل میں مجھے غازی کا لنک بہت پسند تھا جس فورم پر سب سے پہلے میں نے ختم نبوت کا کام شروع کیا وہاں میں نے یہ نک رکھنا چاہا مگر وہ پلے سے موجود تھا تو میں نے آگے اسلام لکھوادیا غرض اس کو مرکب اضافی کرکئے نہ پڑھا جائے بلکہ غازی کو الگ اور اسلام کو الگ تو انشاء اللہ جو ذہن میں سوال ہیں وہ خو د ہی ختم ہوجائیں کچھ بھائیوں نے کہا کہ
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
جس جس کا دل جلے تو وہ مجھے ضرور بتا دیا کے تاکہ کم سے کم مجھے خوشی تو ہو کہ واقعی میرا آرٹیکل ۔۔۔خیر واسلام علیکم |
|||
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), sahj (03-12-10), گلاب خان (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), چیتا چالباز (17-05-09), میاں شاہد (19-05-09), مزمل فاروق (16-05-09), مسافر (26-11-09), ایکسٹو (17-05-09), ابو عمار (26-11-09), حیدر (04-12-10), سیفی خان (20-04-11), عبداللہ آدم (21-02-10), عروج (20-04-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی غازی اسلام، السلام علیکم،
چلیئیے آپ اپنا کام کئے جائیں اور ہم اپنا۔ آپ پر میری مرضی تھوپنے کا الزام یقینا آپ کی غلط فہمی ہے میں آپ کی اس بات پر آپ سے حسن ظن رکھتا ہوں۔ناجانے آپ اور آپ جیسی سوچ رکھنے والے دیگر بھائیوںکے لحجے میںاتنی تٌلخی کیوںہوتی ہے؟ بہرحال اللہ عزوجل ہماری نیتوں سے واقف ہے اور اُسی کی ذات سے اجرِ کریم کی توقع بھی ہے۔ آپ کو آپ کے "غزوات" مُبارک ہوں۔ اللہ تمام مخلصین کو اُنکے کاموں کا اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (29-03-11), فیصل ناصر (17-05-09), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نورالدین (29-03-11), ام غزل (19-05-09), ابن آدم (17-05-09), حیدر (04-12-10), عبداللہ آدم (21-02-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے کادیانیوں سے کوئی ہمدردی نہیں، اس بدظنی پر آپ سے پھر معذرت، اللہ آپ کو معاف کرے۔ آمین ثم آمین اقتباس:
کیا ہم "رحما بینھم" کے زمرے میں بھی نہیںآتے؟ کیا آپ کا بس چلے تو آپ ہمیں بھی "قتل" کرنے کا "مقدس فریضہ" انجام دینا چاھیں گے؟ "چہ پدی چہ پدی کا شوربہ!" اللہ عزوجل " ناموس مصطفی" اور "ختم نبوت" کا سب سے بڑا محافط ہے۔ آپ اور ہم تو محض "تنکے" ہیں۔ اللہ عزوجل تو کافروں اور بے دینوں کے ساتھ "جادلھم بالتی ھی احسن" کا حکم دیتا ہے آپ کیسے انسان ہیں جو عامۃ المسلمین کے ساتھ سختی اور بے رُخی سے پیش آتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ آپ کو مسلمانوں کے ساتھ احسن طریقے سے گفتگو کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین والسلام |
||
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-05-09), پاکستان دوست (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نورالدین (29-03-11), موجو (28-03-11), منتظمین (17-05-09), ام غزل (18-05-09), ابن آدم (17-05-09), سیفی خان (20-04-11), عبداللہ آدم (21-02-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
'میرے علاوہ سب قادیانی ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!"
غازی اسلام صاحب کچھ اپنے روئے سے اس قسم کا اظہار کرہے ہیں آپ اقتباس:
کس کو کہاں ملا رہے ہیں آپ، آپ کو احساس بھی ہے کیا کہہ رہے ہیں کیا آپ کی نظر میں ایک بد بخت اس قابل ہو ا کے وہ قیامت کے روز محمد مصطفےٰ کے سامنے اپنا کیمپ لگا سکے اس جیسے نا جانے کتنے ملعون آئے اور جہنم رسید ہوئے اور آئیندہ بھی ہوتے رہیں گے مجھے لگتا ہے آپ مرزا قادیانی کی مخالفت کرتے کرتے اس سے مرعوب ہوگئے ہیں جو اس قسم کی بات کرتے ہیں اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-05-09), پاکستان دوست (04-12-10), نورالدین (29-03-11), موجو (28-03-11), مسافر (26-11-09), ام غزل (18-05-09), عبداللہ آدم (21-02-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لعنۃ اللہ علی الکاذبین انشاء اللہ اس کا بدلہ تو آپ سے قیامت کے دن ہی لیا جائے گا الحساب یوم الحساب ہاں البتہ اتنا بتادوں کہ جب آپ کو مسلمانوں کی تانگیں کھینچنے سے فرصت مل جائے تو قرآن و حدیث اٹھا کر پڑھ لیجئے گا جس میں لکھا گیا ہے کہ روز قیامت مومنین و کافرین کے الگ الگ گروہ ہونگے اور کافراپنے گروہ کے سرداروں سے باقاعدہ لڑ جھگڑ رہے ہعنگے کہ تم ہی نے ہم کو گمراہ کیا ہاں چونکہ المرء یقیس علی نفسہ ہے کہ آدمی اپنے آپ پر دوسرے کو قیاس کرتا ہے تو چونکہ آپ کے ہاں (مرزائی) یہ بات عام ہے کہ بات بات پر مرزا کو حضور صلی اللہ علیہ کے مقابل لا کھڑا کردیا جاتا ہے اس لئے آپ نے بھی مجھے اپنے جیسا سمجھا جہاں تک آپ نے مجھ ہر قادیانیوں سے مرعوب ہونے کا الزام لگایا ہے تو اس کو کہتے ہیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے جناب من ذرا اپنے گریبان میں پہلے جھانک کر دیکھیں کہ ان کی مرعوبیت مین آپ کیسے کیسے گل کھلا رہے ہیں جہاں تک میرے مرعوب ہونے کی بات پے تو اس کو معلوم کروانے کا طریقہ بہت آسان ہے جو اکثر میں آپ جیسے لوگوں کو دیتا ہوں وہ یہ کہ میں آپنا نمبر آپ کو پی ایم کردیتا ہوں آپ کسی قادیانی سے میرا مناظرہ طے کروادیجئے انشائ اللہ معلوم ہوجائے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے یا ایک اور کام میں آپ کو قادیانیوں کی کچھ ای میل ایڈریس دی دیتا ہوں اس پر آپ رابطہ کرکے میرے بارے میں معلومات ھاصل کرسکتے ہیں۔۔۔۔ امید کرتا ہوں کہ آئیندہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی اشاعت میں رکاوٹ بن کر اپنی آخرت برباد کنے کے بجائے کوئی اور بہتر کام کریں گے جو آپ جیسے لوگوں کو کم ہی نصیب ہوتا لیکن اللہ سے عا کیجئے |
|
|
|
|
|
|
#13 | |||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
یقینا اگر کوئی میرے سامنے میرے آقا کی ناموس پر حملہ کرے تو یا تو وہ اس زمین پر رہے گا یا میں اگر کسی کو کوئی شک ہو تو آزما کر دیکھ لے۔۔۔۔۔۔۔ گستاخانرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گردنیں اڑانا صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت ہے۔۔۔۔۔ QUOTE=shafresha;169106]"چہ پدی چہ پدی کا شوربہ!" اللہ عزوجل " ناموس مصطفی" اور "ختم نبوت" کا سب سے بڑا محافط ہے۔ آپ اور ہم تو محض "تنکے" ہیں۔[/QUOTE] جناب من یقینا سب سے بڑا محافظ اللہ ہی ورنہ نہ جانے آپ جیسے اور آپ کی طرح دوسرے لوگ روشن خیالی میں اب تک کیا کیا کرچکے ہوتے۔۔لیکن ہم اس بات پر شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس دنیا میں ہمیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت اور ان کے ناموس کے تحفظ میں بات کرنے کیلئے چنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کو مرزائویں کی حمایت کے ان کے خلاف اس فورم پر کام نہ کرو۔۔۔خود ہی انجام کا اندازہ لگالیں اقتباس:
تعاون کا شکریہ Last edited by غازی اسلام; 18-05-09 at 12:25 PM. |
|||
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب غازی اسلام صاحب
مجھے تو آپ کے روئیے میں کہیں دور دور تک اسلام نظر نہیں آرہا اپنے لہجے اور اخلاق اور اپنی بات پر غور کریں یہ مجسم اخلاق حضرت محمد مصطفی کے پیرو کار کا رویہ ہے ؟ ؟؟میں تو سمجھا تھا کے شاید آپ واقعی شاید کوئی درد مند دل رکھتے ہو اور اللہ کی رضامندی چاہتے اسی لئے میں نے اور شاید شاہد بھائی نے بھی عرض کیا تھا کے اور بھی محاذ ہیں جہاں آپ کے جیسے دردمندوں کی ضرورت ہے لیکن میں غلطی پر تھا آپ سڑک پر کھڑے ہوئے اس پاگل کی طرح ہو جو ہر کس و نا کس کو گندی گندی گالیوں سے نوازتا ہے اور اسے یہ تخصیص ہی نہیں ہوتی کے سامنے کون کھڑا ہے میری عمر کیا ہے اور کیا نہیں لیکن آپ نے اپنی عمر ساری کی ساری گنوائی ہی لگتی ہے اسلام کا نام لگالینے سے آپ خود کو نا جانے کیا سمجھ بیٹھے کیا ہو آپ ؟؟ کتنے احسان کردئے آپ نے اللہ پر اور اسکے رسول پر ؟؟چند کتابوں کے صفحات لگا کر آپ کیا سمجھنے لگے خود کو ؟ اس قدر غرور و تکبر اور بننے چلے ہیں محافظ ناموسِ رسول آپ کتنے پانی میں ہو اور کتنے کیچڑ میں یہ تو نظر ہی آرہا ہے اور مجھے کیا ضرورت ہے کسی قادیانی یا غیر قادیانی سے آپ کا مناظرہ کراتا پھروں اپنی انا کی تسکین کے لئے اپنی خوراک خود ہی ڈھونڈتے پھریں قیامت کے روز کیا ہوگا اور کیا نہیں یہ اللہ کو معلوم ہے اور وہ ہی سارے انصاف کرے گا یا اس میں بھی آپ کی دخل اندازی ہوگی ؟؟ آپ نے کیا علم غیب بھی حاصل کرلیا ہے ؟؟؟ آپ اب قادیانیوں سے اپنی صفائی دلوا رہے ہیں میرا اندازہ صحیح ہی نکلا قادیانیوں کے ای میل بھی آپ سنبھالیں اور ان سے تعلقات بھی آپ کو مبارک ہوں مجھے کسی سے کنفرم کرنے کی ضرورت نہیں ختم نبوت کی اشاعت آپ کیا کروگے آپ تو صرف اپنی اشاعت کررہے ہو کے "میں کتنا بڑا طّرم خان ہوں" اور اپنی انا کی تسکین کررہے ہو مجھے کیا نصیب ہے یا کیا نہیں اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن میں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کرتا ہوں کے مجھے اللہ نے آپ جیسا نا کیا یا اللہ تیرا شکر ہے اور تیری بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کے ہمیں صراط مستقیم پر رکھنا ہمیں ان لوگوں میں شامل کرنا جن پر تیرا انعام ہو ناکہ ان پر جن پر تیرا غضب ہو Last edited by فیصل ناصر; 22-05-09 at 04:11 AM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (03-12-10), پاکستان دوست (04-12-10), نورالدین (29-03-11), موجو (28-03-11), ام غزل (19-05-09), ابن آدم (20-05-09), سحر (19-05-09), عبداللہ آدم (21-02-10) |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 14
کمائي: 538
شکریہ: 3
7 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غاذی بھائی اورمیرےسب بھایئوں کو سب سےپھلےسلام علیکم غاذی بھائی آپ نےجس کام کا بیڑا اٹھایا ھے
آپ کے ساتھہ ھوں اللہ آپ کواس کی جزا دے امین قادیانیت جس تیزی پھیل رھی ھے وہ ھرمسلمان بھائی کے لئیے لمحھ فکرھے ھم اس نبی کے پروانےھیں جوختام رسول ھیں اوریے ھماراایمان ھے اب کوئی آکرنبوت اعلان کرے وہ جھوٹا اورکافراورواجب قتل ھے اورکوئی اسکونبی مانےوہ مرتد اوروہ بھی واجب قتل ھے اب ھم لوگوں کوچاھئےکےلوگوں کی آنکیھے کھولیں آپ جو واقعھ اوران ھی کتاب کا عکس دیا اچھی بات ھے اس ثے پتہ چلا کےوہ کیسا نبی تھا کے پاخانےمیں مرا کچھہ بھائیوں اس کوسمھج نھیں آرھی کےقادیانی کس قدرتیزی سے پیھل رھے ھیں دو سٹلا ئٹ چینل چل رھے ھیں اس پر ھروقت تبلیعق ھورھی ھوتی ھے یہ انگلیڈ سے چلتے ھیں اُس ملک سے جنھوں اس فرقے کی بنیاد رکھی جوھمشہ سے اسلام ثے نفرت کرتےھیں اوریہ نھیں چاھتے ھمارے نبی کی امت بڑھے اورمیرےبھائی صبراورتحمل ثےیہ کام کریں معذرت کے سا تھہ آپکی تحریرمیں غصہ اور نفرت ھو تی ھے اسکوختم کریں سب آپ کے ساتھہ ھیں اللہ تعا لی سے دعا گوھوں کےاللہ سب مسلمانوںمیں محبت بھائی چارہ اورصلہ رحمی عطا کرے امین ناصرخان ابوعبداللہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کتابوں, پاگل, پسند, واقعات, نظر, منتقل, مسائل, معلوم, اللہ, انسان, انعام, اسلام, بھائی, جواب, خان, دل, دعا, عقل, علی, غرور, صفحات, صحیح, صرف, صراط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت میں کیڑے | بھائی | گپ شپ | 4 | 20-04-11 07:04 PM |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| جسے موت کہتے ہیں لوگ، | زارا | شاعری اور مصوری | 5 | 28-12-10 12:57 PM |
| ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں | وجدان | سیاست | 17 | 10-12-08 10:25 AM |
| ھم بغاوت نہیں کرتے | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 22-09-07 06:53 PM |