![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1267
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ریحان صاب آپ اپنے سوالوں کا جواب خود ہی دے دو تو بہتر رہے گا تاکہ پھر آپ کی سوچ اور فہم پر بات کی جاسکے۔
آیات بالکل واضح ہیں ان میں کوئی بھی ابہام نہیں ہے اور آپ لوگ جو اس سے مراد لیتے ہو وہ پیش کرو باقی بات بعد میں ہوگی ان شاءاللہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (19-01-11), حیدر Rehan (14-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔
عاصم بھائی اپ کا شکریہ مگر میں فورم کے ’’کچھ اور‘‘ لوگوں سے بھی یہ چاہتا ہوں کہ پہلے کچھ جواب دیں ورنہ ہوتا یہ ہے کہ بنا سوچے جب کسی سوال کا جواب مل جائے تو اعتراز زیادہ کیا جاتا ہے کیونکہ سوچ و فکر کی راہیں بند ہوجاتی ہیں ۔ ۔ میں یہ بھی چاہ رہا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ کسی کے پاس کوئی جواب قرآن کی ایت سے ہی مل جاے یا کسی نے کبھی ایسا کچھ پڑھا ہے جس میں اس کا جواب ہو؟؟ یہ سوال کیونکہ توحید سے معلق نہی ہے اس لیےمیں امید کرتا ہوں کہ اس کے بارے میں کچھ سوچیں گئے یہ سوالات میں نے خود نکالے ہیں اس لیے کم از کم اس موضوع پر میں نے پڑھا ہوگا اس لیےمعقول جواب قرآن ہی سے میرے پاس موجود ہے وہ میں بعد میں دونگا ۔ ۔ ۔ ان شااللہ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں
پہلے تو وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے لیے کتاب ہی کافی ہے ۔ ۔ اگر وہ صحیح سمجھتے ہیں تو اس کا مطلب بتائیں دوسرے یہ کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ امام کی کوئی ضرورت نہی ہے ہم خود ہی کافی ہیں وہ اپنے زہن سے اس سوچ کو نکال دیں ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مختلف مراحل پر میری طرف سے یہ کوشش رہی ہے کہ میں عربی کی لفظ رسول اور نبی کا ترجمہ لوگوں کے زہنوں میں بٹھاتا رہوں کہ عربی زبان میں اللہ کی طرف سے بھیجے گئے کو، یا آئے ہوئے کو ’’رسول‘‘ کہتے ہیں ۔۔۔
سوال یہ تھا کہ جب ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ اللہ کی طرف سے ’’بھیجے ہوئے‘‘ آئے ہیں تو پھر اس ایت کا کیا مطلب ہے ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا یا ہر امت میں ایک رسول آتا رہا ہے ۔ ۔۔ پہلے جناب موسی و ہارون ع والی آیات سمجھتے ہیں جس سے باقی آیات سمجھنے میں آسانی ہوگی ان شااللہ ۔ ۔ ۔ ایت ہے کہ پس تم دونوں (موسی و ہارون( فرعون کے پاس جاو اور کہو کہ ہم سارے جہاں کے رب کی طرف سے رسول ہیں اور پھر دو آیات سے یہ ظاہر ہے کہ یہ بھی کہا کہ ہم نے فرعون کے پاس ایک رسول بھیجا ۔ ۔ ۔ ۔ بلکہ یہ کہا کہ معزز رسول بھیجا ۔ ۔ یعنی وہ اللہ کی طرف سے بھیجا گیا زیادہ معزز ہے اسی لیے کہا گیا کہ ’’ایک عزت والہ‘‘ پہلے حکم الہی سے جناب موسی و ہارون علیہ سلام دونوں فرعون کے پاس گئے ۔ ۔ ۔ ۔اور کئی بار گئے ۔ ۔ ۔جب بات نہ بنی تو تو اللہ نے ایک مقدس ہستی کو ساتھ بھیجا ۔ ۔ ۔ ۔جب ایک مقدس ہستی کو بھیجا تو آیت سے ظاہر ہوا کہ ’’ فرعون کے پاس ایک معزز اللہ کی طرف سے آیا ‘‘۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ فرعون کے پاس جناب موسی و ہارون کے ساتھ ساتھ کون ’’اللہ کہ بھیجا ہوا‘‘ گیا 11:96وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُّبِينٍ اور بیشک ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو (بھی) اپنی نشانیوں اورسلطان مبين کے ساتھ بھیجا 23:45ثم ارسلنا موسي واخاه هارون باياتنا وسلطان مبين پھر ہم نے موسٰی (علیہ السلام) اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنی نشانیاں اورسلطان مبين کے ساتھ بھیجا 40:23 ولقد ارسلنا موسي باياتنا وسلطان مبين اور بے شک ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں اور سلطان مبين کے ساتھ بھیجا 44:19 وَأَنْ لَّا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ إِنِّي آتِيكُم بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ اور یہ کہ اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو، میں تمہارے پاس سلطان مبین لے کر آیا ہوں 51:38 وَفِي مُوسَى إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَى فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ اور موسٰی (علیہ السلام کے واقعہ) میں (بھی نشانیاں ہیں) جب ہم نے انہیں فرعون کی طرف سلطان مبین دے کر بھیجا اب مسلمانوں کا فرض بنتا ہے کہ وہ ڈھونڈیں کہ ’’سلطان مبین‘‘ کون ہے ؟؟ کیونکہ مومن جانتے ہیں کہ کس نے کہا تھا کہ میں ہوں ’’امام مبین‘‘ اور میں ہی ہوں ’’سلطان مبین‘‘ ۔ باقی اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ باقی آیات بھی ہم صابت کردیں کہ کون ’’ایک‘‘ اللہ کی طرف سے بھیجا گیا آتا رہا ہے اور کس کس نام و خطابات سے اللہ نے اس مقدس ہستی کو نوازا ہے ۔۔۔۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-01-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امام مبین کس نے کہا تھا؟؟؟؟؟؟ اس کا علم جس کو ہے وہ مومن اور جس کو اس کا عمل نہیں تو وہ مسلم ہے یقینا فرق مسلم و مؤمن کا نہیں ہو گا۔۔۔۔۔ واللہ اعلم۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (19-01-11), حیدر Rehan (19-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سورہ انعام 6 ...ایت 66
وَكَذَّبَ بِهِ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ قُل لَّسْتُ عَلَيْكُم بِوَكِيلٍ اور تیری قوم نے اسے جھٹلایا ہے حالانکہ وہ حق ہے کہہ دو میں تمہارا ذمہ دار نہیں بنایا گیا اور اسے جھٹلایا تمہاری قوم نے اور یہی حق ہے، تم فرماؤ میں تم پر کچھ کڑوڑا (حاکمِ اعلیٰ) نہیں آیت صاف کہہ رہی ہے کہ ’’اے محمد صلی علیہ والہ وسلم آپکی قوم نے اسے جھٹلایا ہے حالانکہ وہ سراسر حق ہے‘‘ ۔ ۔ اب اگر کسی سے پوچھیں تو کہتے ہیں کہ ہم ’’حق ‘‘ کے بارے میں کہہ نہی سکتے کہ یہاں قران کی کیا مراد ہے ۔ ۔ ۔ کچھ علما کرام ’قران‘‘ کی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ یہاں ’’حق‘‘ سے مراد قران ہے اب اگر ان سے کہیں کہ مولوی صاحب کیا یہ آپ لکھ کر دے سکتے ہیں کہ ’’اس امت نے قرآن کو جھٹلایا ‘‘ اس آیت کے تحت صابت ہوتا ہے تو فورا کہتے ہیں نہی ایسا نہی ہے یہاں حق سے مراد ہم یقین سے نہی کہہ سکتے کہ واقعی قران ہے ۔ چونکہ بہت سے گروہ نے تو یہی کہہ دیاتھا کہ ہمارے لیے کتاب کافی ہے ۔ ۔ ۔تو کتاب یعنی قرآن کا تو سوال ہی نہی آٹھ سکتا ۔ ۔ اب اگر قرآن مراد نہی ہے تو صابت کریں کہ امت نے کس کو جھٹلایا ۔ ۔ ورنہ حق کے ماننےوالے جانتے ہیں کہ کس کو جھٹلایا گیا ۔ ۔ ۔اور کس کا انکار کیا گیا ۔ ۔ ۔ سورہ رعد 13 ایت 7 وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُواْ لَوْلَآ أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ ھادٍ. اور کہتے ہیں کافر کیوں نہ اتری اس پر کوئی نشانی اسکے رب سے تیرا کام تو ڈر سنا دینا ہے اور ہر قوم کے لئے ہوا ہے راہ بتانے والا اور کہتے ہیں وہ لوگ جنہوں نے (حق کو ماننے سے) انکار کیا ہے، کیوں نہ اُتاری گئی اس پر کوئی نشانی اس کے رب کی طرف سے؟ حقیقت یہ ہے کہ تم تو بس خبردار کرنے والے ہو اور ہر قوم کے لیے ایک رہنما ہوا ہے۔ ۔ ۔ آپ تو محض ڈرانے والے ھیں اور ھر قوم میں ایک ھدایت کرنے والا ہوا ھے۔ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ھیں: اٴنا المنذر وعلي الہادي وبک یا علی ےھتدی المھتدون من بعدی۔ میں ڈرانے والا اور حضرت علی علیہ السلام ہادی ھیں اس کے بعداسی جگہ فرمایا:اے علی(علیہ السلام) میرے بعد ھدایت چا ھنے والے تیرے ذریعے ھدایت پائیں گے..کنز العمال ج ۶ ص۱۵۷۔ Last edited by حیدر Rehan; 19-01-11 at 01:29 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سورہ توبہ9-۔۔۔۔ایت 7
كَيْفَ يَكُونُ لِلْمُشْرِكِينَ عَهْدٌ عِندَ اللّهِ وَعِندَ رَسُولِهِ إِلاَّ الَّذِينَ عَاهَدتُّمْ عِندَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَمَا اسْتَقَامُواْ لَكُمْ فَاسْتَقِيمُواْ لَهُمْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ (بھلا) مشرکوں کے لئے “اللہ“ کے ہاں اور اس کے “رسول“ کے ہاں کوئی عہد کیوں کر ہو سکتا ہے؟سوائے ان لوگوں کے جن سے “تم“نے(محمد ص) مسجدِ حرام کے پاس (حدیبیہ میں) معاہدہ کیا ہے سو جب تک وہ تمہارے ساتھ (عہد پر) قائم رہیں تم ان کے ساتھ قائم رہو۔ بیشک اللہ پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے۔ سوال :تم سے مراد (محمد صلی علیہ والہ وسلم ہی ہیں۔ تو یہ ’’آیا ہوا‘‘ کون ہے جس کہ لیے کہا گیا ہے کہ (بھلا) مشرکوں کے لئے “اللہ“ کے ہاں اور اس کے ’’بھیجے ہوئے‘‘ کے ہاں کوئی عہد کیوں کر ہو سکتا ہے؟ نوٹ ۔ ۔ ۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ آیت میرے اس مراسلے کو تقویت نہی دیتی ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 19-01-11 at 11:17 AM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-01-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-01-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (20-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميرا خيال ہے وہ حضرت علي رضي اللہ تعالي عنہ كي كوئي فضيلت يا منقبت گھوما پھرا كر ثابت كرنا چاہ رہے ہيں جس كي قطعا ضرورت ميرا خيال ہے نہيں ہے۔۔۔۔ ان كے مرتبہ و مقام كے لئے يوں گھوم پھر كر كچھ ثابت كرنے كي ضرورت نہيں ہے۔۔۔ باقي وہي بہتر بتا سكتے ہيں كہ وہ كہنا كيا چاہ رہے ہيں ۔۔كچھ كھل كر بات كريں لے تو سمجھ ميں آئے گي۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ریحان بھائی!
آپ اس آیت کے کیا سمجھانا چاہتے ہیں اسطرح کو سمجھ نہیں آ رہا اگر مکمل ہی اپنی بات واضع کرتے تو شائد کچھ کہنے کا موقع ملتا پھر بھی ان آیات کو بھی ساتھ ملائیں تو بات واضع ہوتی ھے ہو سکے تو ایک مرتبہ اس کا مطالعہ فرمائیں اور اپنا تجزیہ پیش کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور (اے حبیب!) آپ کافروں کو دردناک عذاب کی خبر سنا دیں 09:03 سوائے ان مشرکوں کے جن سے تم نے معاہدہ کیا تھا پھر انہوں نے تمہارے ساتھ (اپنے عہد کو پورا کرنے میں) کوئی کمی نہیں کی اور نہ تمہارے مقابلہ پر کسی کی مدد (یا پشت پناہی) کی سو تم ان کے عہد کو ان کی مقررہ مدت تک ان کے ساتھ پورا کرو، بیشک اللہ پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے 09:04 پھر جب حرمت والے مہینے گزر جائیں تو تم (حسبِ اعلان) مشرکوں کو قتل کر دو جہاں کہیں بھی تم ان کو پاؤ اور انہیں گرفتار کر لو اور انہیں قید کر دو اور انہیں (پکڑنے اور گھیرنے کے لئے) ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھو، پس اگر وہ توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کرنے لگیں تو ان کا راستہ چھوڑ دو۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے 09:05 اور اگر مشرکوں میں سے کوئی بھی آپ سے پناہ کا خواست گار ہو تو اسے پناہ دے دیں تاآنکہ وہ اللہ کا کلام سنے پھر آپ اسے اس کی جائے امن تک پہنچا دیں، یہ اس لئے کہ وہ لوگ (حق کا) علم نہیں رکھتے 09:06(بھلا) مشرکوں کے لئے اللہ کے ہاں اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاں کوئی عہد کیوں کر ہو سکتا ہے؟ سوائے ان لوگوں کے جن سے تم نے مسجدِ حرام کے پاس (حدیبیہ میں) معاہدہ کیا ہے سو جب تک وہ تمہارے ساتھ (عہد پر) قائم رہیں تم ان کے ساتھ قائم رہو۔ بیشک اللہ پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے 09:07 ریحان بھائی آپ نے جو حصہ کوٹ کیا ھے اس کے لئے اس لال رنگ کے حصے کو پر بھی غور کریں اس کو بھی اس کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کریں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-01-11) |
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
رسالت اور نبوت میں فرق آجکل میں پابندیوں میں ہوں اس لیے اس سے بات نہیں کر پا رہا۔ دُعا کریں اللہ مجھے ان پابندیوں سےجلد نجات دے آمین |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | شھزادباجوہ (26-02-12), شمشاد احمد (20-01-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم ۔ ۔
کعنان بھائی میں نے اپ کی بات کو غور سے پڑھ لیا ہے ۔ ۔ ۔ والسلام |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (20-01-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔ ۔ ۔
اپ سب کا شکریہ دراصل ایک مراسلہ ترتیب دیتے ہوے ایک نیا سوال نکلا ۔ ۔ ۔ جو کہ مراسلہ سے ظاہر ہے ۔ ۔ ۔ چونکہ یہ موضوع آنے والے مراسلے میں ایک اہم جگہ رکھتا ہے اس لئے میں نے چاہا کہ اس سوال کی صورت میں پہلے ڈسکس کرلوں کہیں ایسا نہ ہو مراسلہ کہیں اور نکل جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تقریبا دس 10 دن یہ سوال رہا ہے پاک نیٹ پر اور اس کا کوئی جواب نہی ملا اس لیے میں اس کو انے والے مراسلے میں شامل کرسکتا ہوں ۔ ۔ ۔اور وہ مراسلہ’’ نبوت و رسالت میں فرق ‘‘ بھی اس میں شامل رہے گا اور وہ تمام باتیں جو اپ نے اگر اٹھائی ہیں ان کو شامل کرتے ہوے مراسلہ ترتیب دیا ہے ان شااللہ اپ جلد پڑھیں گئے ۔ ۔ ویسے یہ تینوں مراسلے میں نے 5 فورم میں اور بھی لکھے ہیں اور ان کے جوابات کا منتظر ہوں ۔ ۔ ۔یا جائز اعتراز کا منتظر ہوں ۔ والسلام |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (20-01-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فیصلہ, ہے۔, ہے،, کوئی, پہلے, وقت, وسلم, قران, لوگو, معزز, آیات, آزما, اپنے, اللہ, السلام, انجام, ثابت, جائے, دیکھو, دستور, سیر, سوال, عبادت, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انقلاب کی دعوےدار متحدہ لاشوں کا حساب دے | ALI-OAD | خبریں | 0 | 27-12-10 09:18 PM |
| انسان دشمن کروڑوں امریکی گندے انڈے واپس | جاویداسد | خبریں | 4 | 24-08-10 11:23 PM |
| روسی خلائی کیپسول واپس | Kamran_Tabasum | دیگر تحقیقات | 0 | 28-10-08 11:03 AM |
| پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی | Real_Light | عمومی سائنس | 2 | 16-10-08 08:14 PM |
| ہپس اور رانوں کی ورزش | محمدعدنان | شعبہ طب | 2 | 19-10-07 02:37 PM |