![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 881
|
||||
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جس طرح گستاخی کرنا جرم ہے اسی طرح اس کا تعاون کرنا اور اس کا دفاع کرنا بھی جرم ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک تصویری میسج شئر کرنا چاہوں گا۔
|
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | asakpke (20-10-11), dxbgraphics (17-10-11), Ferozi (18-10-11), ہادی (16-10-11), قاسمی (18-10-11), نبیل خان (17-10-11), مہتاب (24-10-11), ملک اظہر (16-10-11), محمد عاصم (19-10-11), محمدعدنان (16-10-11), آبی ٹوکول (16-10-11), اویسی (17-10-11), ام معاویہ (19-10-11), احمد بلال (15-10-11), بلال الراعی (16-10-11), راجہ اکرام (15-10-11), رضی (17-10-11), سام (17-10-11), شمشاد احمد (17-10-11), عبدالقدوس (16-10-11) |
| 7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (17-10-11), کنعان (17-10-11), نبیل خان (17-10-11), ملک اظہر (16-10-11), ام معاویہ (19-10-11), حیدر (17-10-11), عبداللہ آدم (18-10-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
سخت سزا کسی کو بھی نہیں ہونی چاہئے، معاف کرنا ہی بہتر ھے۔ ڈاکٹر صاحب کا بیان سنیں اور اس میں قانونی حیثیت سے بھی آگاہ کیا ھے اور میری رائے کے مطابق جو باتیں بیان کی گئی ہیں وہ درست ہیں۔ خلاصہ، ممتاز قادری کو سزائے موت پر اپیل رائٹ بھی دیا گیا جو 7 دن تک جمع کروائی جا سکتی تھی۔ جس پر پہلے ممتاز قادری نے اپیل کی مخالفت کی اور بعد میں راضی ہو گئے اور ان کی رضامندی (دستخط) سے اپیل جمع کروا دی گئی۔ یہاں تک میں نے خود خبروں کا مطالعہ کیا ہوا ھے اس کے باوجود بھی اگر تو ایسا ہوا ھے تو یہ سیاسی قتل ہو گا۔ کیونکہ گستاخی میں قتل پر موت کی سزا کے لئے اپیل کرنا بات کچھ درست نہیں۔ غازی علم دین کے واقعہ پر بھی غور کریں تو اسے ہیئرنگ سے پہلے ہی آفرز ہوئی تھیں مگر اس نے شہادت ہی حاصل کی اور وہ ہندو کو گستاخی کرنے پر تھی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کو بھی نامعلوم مسلح افراد نے لاہور سے اغواء کیا تھا جو ابھی تک بازیاب نہیں ہو سکے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-10-11) |
|
|
#7 | |||||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
یہ معاملہ چھپا ہوا نہیں تھا جو نظر نہیں آ رہا تھا۔ پریس کانفرنس کر کے الیکٹرونی میڈیا کے ذریعے بطور ثبوت بتانا ضروری تھا کہ صدر پاکستان کو اس کی اپیل ہونے جا رہی ھے تاکہ بعد میں کوئی نیا اشو نہ کریئیٹ ہو جائے۔ اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
پھر ممتاز قادری نے قانون ہاتھ میں لیا پھر معافی کی اپیل بھی جمع کروائی اسطرح یہ قتل سیاسی نہ ہوا کیا خیال ھے آپکا۔ اس کی بھی سزا معاف ہونے کے آثار بہت ہیں۔ والسلام |
|||||||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-10-11), شعبان نظامی (28-12-11) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور اگر حکومت سزا دینے کے حق میں نہ ہو، بلکہ خود حکومتی نمائندے گستاخوں پر جرم ثابت ہو جانے کے بعد ان کے ممد و معاون بن جائیں تو پھر یوں سمجھ لیں کہ معاملہ اللہ کے سپرد ہو گیا۔ اب فیصلہ اللہ تعالیٰ کرواتا ہے۔ اور اللہ کا فیصلہ فوری نوعیت کا ہوتا ہے ۔ غازی علم الدین شہید والے معاملے میں بھی حکومت گستاخ کے ساتھ تھی تو اللہ نے ایک غازی کے ذریعے یہ کام کروا دیا ۔۔۔ کیوں کہ بظاہر دنیاوی حکومتوں کی طرف سے سزا دینے کا کوئی امکان نہیں تھا اسی طرح یہاں بھی جب صورتحال ایسی پیدا ہو گئی تو پھر فیصلہ اللہ نے ہر کرنا تھا ۔۔ اور فیصلہ ہو گیا اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اور اپنے گھر کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔۔ صنم خانے سے بھی کعبے کے پاسبان مل جاتے ہیں اس لیے اس معاملے کو اللہ کا فیصلہ سمجھنا چاہیے اور قادری صاحب کو باعزت بری کرنا چاہیے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس صاحب آئینی غداری اور معاملہ ہے اور کفر کا فتوی جاری کرنا اور پھر قتل کروا دینا اورقتل کا فتوی جاری کرنا بالکل بر عکس صورتیں ہیں۔
نیز اس میں پہلی صورت کسی کا کافر ہونا اور نہ ہونا اور اسکے طریقہ کار کو موضوع بحث بنایا گیا۔ اقتباس:
لہذا مجرم و مددگار میں فرق روا رکھا جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران صاحب یہاں مسئلہ کچھ اور مسئلہ سزا کا نہیں بلکہ کسی کے کافر ہونے یا نہ ہونے کا ہے۔باقی گستاخ رسول کی ناقابل معافی ناقابل راضی نامہ ناقابل توبہ نامہ سزا کا مؤقف شیخ الاسلام نے اپنی اس گفتگو میں بیان کیا ہے۔اور اس قانوں کی تیاری میں انکا مرکزی کردار ہے۔اسکی مکمل تاریخی تفصیل بھی دی ہے۔
فتوی باز ملاؤں کا منفی کردار بھی بیان کیاہے۔ اسکے ساتھ ساتھ فتوی باز لوگوں کی علمی حیثیت بھی آشکار کی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عابد بھائی بہت شکریہ ۔ شاکر صاحب صاحب علم شخصیت ہیں مگر صرف ادب میں علم دین میں میرا نہیں خیال کہ انکو اتنی گہرائی حاصل ہو۔نیز انکا یہ تبصرہ مکمل تفصیلی بیان سے پہلے کا ہو سکتا ہے۔ اس بیان کی ساڑھے 7گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ اتوارکی درمیانی رات کو ہونے والی دوسری تفصیلی نشست کل تک آنے کی توقع ہے۔ اس نشست کے اہم موضوعات میں اصول تکفیر کن کلمات سے گستاخی ثابت نہیں ہوتی سلمان تاثیرکے اصل بیانات کاتجزیہ گستاخی رسول کی سزا پر احناف کا مؤقف شامل ہیں۔ شروع میں آپ نے بیان فرمایا متنازعہ بیان جس پر شور وغوغہ ہوا ۔ یہ بات تو درست ہے کہ موجودہ حالات کے بالکل برعکس تھا مگر اس سے قبل کتنی ہی جگہ یہ مؤقف کتنے ہی لوگوں نے بیان کر دیا تھا مگر صرف اہلسنت ہونیکی وجہ جب یہ بیان سامنے آیا تومفاد پرست لوگوں نے جو پہلے ہی بغیر تحقیق فتاوی جاری کرچکے تھےیہ انکی موت کا سامان تھا۔جسے انہوں نے اچھال کر اپنی موت کا سامان کرنے میں تیزی دکھائی۔ اگر وہ تھوڑا ساتحمل کرکے اسے اختلاف رائے سمجھ کر برداشت کر لیتے تو اہل علم کے تماشے کی یہ نوبت نہ آتی۔ سیدھی سی بات تھی کہ کہا جا سکتا تھا کہ ہو سکتا ہے ان تک جو کلمات پہنچے ہوں وہ گستاخی پر مبنی نہ ہوں ؟؟؟ یا انہوں نے مکمل تحقیق نہ کی ہو؟؟ بات ختم ہو جاتی۔ مگر یہاں ایک طوفان بد تمیزی کھڑا ہو گیا۔علماء وعوام میں انتشار بپا کر کے امن عامہ کو برباد کرنے کی کوشش کی گئی۔گجرات میں مسلک اوراجماع امت کےنام پردوسرےمدارس کے علماء اور طلباءکو بلا کربلا وجہ انتشار امت پھیلانے کی کوشش کی گئی جسکی وجہ سے پچھلے جمعہ کواس ی احتجاجی مظآہرے میںنازیبا کلمات کےبعد دونوں بڑے اکابرین کی آپس میں گرماگرمی ہوئی جو بالآخر دائمی جدائی کے اعلان پرختم ہوئی۔ یہ بات مجھے وہاں سے باوثوق ذرائع سے معلوم ہوئی ہے۔ اقتباس:
کا مخصوص حالات پیدا کروا کرکفر کے فتوے جاری کر کے یا بغیر فتووں کے ہر کسی کو قتل عام کا لائسنس دے دیا جائے؟؟؟ جو بیانات سلمان تاثیر نے دیئے اتنے بیانات تو ٹی وی پر کئی لوگ دے چکے تھے مگر انکے خلاف گستاخی اور کفر کے فتوے کیوں نہیں آئے؟؟؟؟ باقی یہ لمبی بحث ہے سوالات کا سلسلہ جہاں تک دراز کرتے جائیں یہ نکلتا جائیگا۔ اقتباس:
باقی اس ملک میں سرعام قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اورکوئی ٹس سے مس نہیں ہو رہا آخر یہ کیا ہے۔؟؟؟ نیز ایک حقیقت ثابتہ یہ بھی ہے کہ کسی مستند عالم تو کیاکسی عام عالم نے بھی باقاعدہ طور پر فتوی کفر صادر نہ کیا تھا۔اسی طرح جس مفتی صاحب کے بیان سے متاثر ہوکر یہ قدم اٹھایا گیا وہ مفتی صاحب خود بھی فتوی کفر کے اجراء کا اعلان نہ کرسکے۔ |
||
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گستاخ کون ہوتا ہے کن الفاظ سے گستاخی ثابت ہوتی ہے ۔منہاج۔ ٹی وی پرنشر ہونے والی پہلی نشست کا شیڈول
یہ پروگرام صرف انٹر نیٹ پر منہاج۔ٹی وی پر مالاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ |
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-10-11) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے نزدیک گستاخ رسول وہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام استعمال کرکے دوسروں کو مطعون کرتے ہیں اور فساد پھیلاتے ہیں
غضب خدا کا رسول کی حرمت کے ٹھیکیدار بھی بن بیٹھے ہیں پدی نا ہدی کا شوربہ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طاہر القادری کے خوابوں کا کیا ہوا ؟
اب تک تو ان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آدھ برسی تو ہوہی جانی چاہئے تھی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گلی, پہلی, پاکستان, پردہ, ڈاکٹر, قتل, لگی, ملک, متوقع, محمد, مسئلہ, آج, تعالی, ثابت, دور, رات, رسول, سمت, ساتھ, شیخ, علم, علمی, علماء, عدالتی, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسامہ کی ہلاکت اور لاش سمندربردکرنے سے امریکا کی کمزوری ظاہرہوتی ہے، فیڈل کا سترو | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 06-05-11 11:31 AM |
| گستاخ رسول صلعم۔۔ اور پاکستان کا قانوں کیا ہے؟؟؟ | محمدخلیل | عمومی بحث | 23 | 07-01-11 11:36 PM |
| بھارت کی پاکستان کیخلاف ہر روز تیز ہوتی عالمی پراپیگنڈہ مہم | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 18-12-10 07:56 PM |
| دستار پہ بات آگئی۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہوئی سر سے | میاں شاہد | پروین شاکر | 7 | 05-01-09 09:00 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |