واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں



علاقائی زبانیں علاقائی زبانیں


فارسی کون جانتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 11:30 PM  
فارسی کون جانتا ہے
رضی رضی آف لائن ہے 06-11-10, 11:30 PM

کیا فورم پر ایسے ممبران موجود ہیں جو فارسی جانتے ہیں ۔

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 913
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), پاکستانی (07-11-10), ھارون اعظم (06-11-10), مرزا عامر (07-11-10), سیپ (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 19-03-11, 04:08 PM   #16
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
کیا فورم پر ایسے ممبران موجود ہیں جو فارسی جانتے ہیں ۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــ میں ہوں ناـــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــ
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-03-11)
پرانا 20-03-11, 12:29 AM   #17
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیکھانا شروع کر دیں پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-03-11, 11:54 AM   #18
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کچھ پوچھیں میں جواب داغوں گا۔ الف بے سے بات لمبی ہو جائے گی اور اسکے لئے میرے ہاتھ میں چھڑی اور آپکاسامنے بیٹھا ہونا لازمی بھی ہوگا۔ بھاری باتوں کا ترجمہ کر سکتا ہوں۔ میں زیادہ قدیم فارسی کسی حد تک بہتر سمجھتا ہوں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-03-11, 12:30 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,534
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی بھائی اگر سنجیدگی سے سیکھنی ہے تو مارکیٹ سے "آسان فارسی قاعدہ" نامی کتابچہ خرید لیں اور شیخ سعدی کی گلستان کا مطالعہ شروع کریں ۔

ایک بات اور کہ فارسی قواعد تمام زبانوں سے آسان ہیں ۔اور اس میں تذکیر و تانیث کی جھنجھٹ بھی نہیں ہے ۔بہت ہی پیاری زبان ہے ۔ اردو اور فارسی زبان میں طب کی کتابیں پڑھنے کی وجہ سے سمجھ لیتا ہوں لیکن بولنے اور لکھنے میں اٹکتا ہوں ۔تھوڑی سی توجہ سے سیکھی جاسکتی ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-03-11)
جواب

Tags
quote, فورم, فارسی, کلاس, کس, ویسے, ورحمتہ, نمی, موجود, مقصد, ممبران, آج, ایسے, اللہ, السلام, استانی, استاد, بھائی, بس, جانتے, جانتا, رکھی, رکھتی, سوری, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger