واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں



علاقائی زبانیں علاقائی زبانیں


سرائیکی زبان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-11, 11:30 AM   #1
سرائیکی زبان
عصمت عصمت آف لائن ہے 31-05-11, 11:30 AM

سرائیکی زبان دنیا کی ایک پرانی زبان ہے ۔یہ وسطی پاکستان میں بولی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ دنیا کے کئ اور ممالک میں بھی بولی جاتی ہے۔ یہ انڈو آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔لیکن اس کی بنیادوں میں قدیم افریقی زبان کے ساتھ منڈرای اور دراوڑ زبانوں کے اثرات بھی ہیں۔ اس زبان میں خصوصی طور پر چار درآمدی آوازیں ہیں جو سندھی کے علاوہ کسی دوسری ہند آریاءی زبان میں نہیں ملتیں۔مثلا ٻ۔ڄ وغیرہ. یہ زبان شا عری کے حوالے سے بہت امیر ہے ۔خواجہ فرید اس زبان کا بڑا شاعر ہے۔ اس طرح نثر میں بھی بہت سرمایہ موجود ہے۔


سرائیکی میں تقریبا ڈیڑہ ہزار سال کی شاعری موجود ہی۔

* سچل سرمست
* ۔حمل لغاری
* ۔بیدل سندھی۔
* لطف علی
* خواجہ غلام فرید
* غلام رسول ڈڈا۔
* ممتاز حیدر ڈاہر.. اس زبان کے بڑے شاعر ہیں۔
* اور آجکل کے معروف و مشہور شاعر
* شاکر شجاع آبادی
* احمد خان طارق
* دلنور نود پوری

-----

Attached Images
 

__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 31-05-11 at 11:34 AM..

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 770
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), حیدر (01-06-11), سحر بٹ (01-06-11)
پرانا 31-05-11, 11:39 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
شیئرنگ کا شُکریہ۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (01-06-11)
پرانا 01-06-11, 02:04 AM   #3
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (01-06-11)
پرانا 01-06-11, 09:34 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِنج مت کرو۔ اے چنگا نئی ہوندا۔
تعاون کرنا چنگی گل ہوندی اے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-06-11), عصمت (01-06-11)
پرانا 01-06-11, 10:45 AM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
کسی دوسری ہند آریاءی زبان میں نہیں ملتیں۔مثلا ٻ۔ڄ وغیرہ.






-----
سرائیکی زبان کے اس تعارف میں کافی تشنگی ہے۔
اگلی قسط کا انتظار رہے گا-
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (01-06-11)
پرانا 01-06-11, 11:45 AM   #6
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
سرائیکی زبان کے اس تعارف میں کافی تشنگی ہے۔
اگلی قسط کا انتظار رہے گا-
اگلی قسط کی جلدی نہ کریں
---
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (01-06-11)
پرانا 20-08-11, 08:34 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ مفید معلومات ہے
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 09:57 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر زبان سکھیں والے تھریڈ کا لنک دیں؟
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فرید, پاکستان, پرانی, چار, موجود, ممالک, امیر, احمد, بڑے, بڑا, حیدر, حوالے, خصوصی, دوسری, دنیا, رسول, زبان, سال, ساتھ, شاکر, شاعر, شاعری, طور, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger