واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں



علاقائی زبانیں علاقائی زبانیں


فارسی (Persian)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-11, 04:22 PM   #1
فارسی (Persian)
زارا زارا آف لائن ہے 03-02-11, 04:22 PM

ہر زبان کا ایک خاص وطن اور علاقہ ہوتا ہے جہاں سے وہ جنم لیتی ہے اور نشونما پا کر سن بلوغ کو پہنچ جاتی ہے ۔ مثلا اردو زبان کی ابتداء کے بارے میں جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ جب مسلمانوں نے برصغیر پر قدم رکھا اور مسلمان فاتحین نے یہاں پر حکومت قائم کی تو عربی نے یہاں کی مقامی زبانوں پر اپنا اثر چھوڑا ۔ پس مسلمان فاتحین اور یہاں کی مقامی آبادی کے اختلاط سے ایک نئی زبان نے جنم لیا اور یہ نئی زبان اس قدر قوی ثابت ہوئی کہ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسری زبانوں پر حکمرانی شروع کر دی اور بہت ہی کم عرصے میں پاک و ہند کے وسیع و عریض علاقے میں سمجھی اور بولی جانے لگی ۔ گویا ہند و پاک اردو زبان کا ابتدائی وطن ہے ۔



فارسی زبان بھی ایک بڑی اور میٹھی زبان ہے جس کا آبائی وطن ملک ایران اور خراسانِ قدیم ہے۔ فارسی زبان اپنی حلاوت اور مٹھاس کی وجہ سے صرف ایران تک ہی محدود نہ رہی بلکہ تیزی سے اپنے اطراف کے علاقوں اور ممالک میں پھیل گئی اور آج اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد بہت زبادہ ہے اور اس کا شمار دنیا کی چند اہم زبانوں میں ہوتا ہے ۔ اس زبان کے بولنے والے دنیا کے مختلف علاقوں میں ہونے کی وجہ سے اپنے لہجوں میں انفرادیت رکھتے ہیں اور ان کے تلفظ اور انداز تکلم میں بڑا فرق پایا جاتا ہے ۔



فارسی زبان کو ایران کی قومی زبان ہونے کا شرف حاصل ہے اور ایران نے فارسی کی نشوونما میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ہے ۔ ایران کی پارلیمنٹ میں مباحثے اسی زبان میں ہوتے ہیں ۔ درس و تدریس بھی اسی زبان میں انجام پاتا ہے اور ملک کے پڑھے لکھے افراد اسی زبان میں گفتگو کرنا پسند کرتے ہیں ۔ ملک کے زیادہ تر اخبارات اور جرائد اسی زبان میں شائع ہوتے ہیں اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی یہی زبان غالب ہے ۔ ملک کی دفتری زبان بھی فارسی ہے ۔ ایران میں فارسی زبان کو قومی زبان کا درجہ حاصل ہے جبکہ بہت سی علاقائی زبانیں بھی یہاں پر بولی جاتی ہیں جن میں چند ایک ترکی ،عربی، لری ،بلوچی ، کردی ،عربی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 439
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمد الیاس (19-03-11), محمدعدنان (03-02-11), حیدر Rehan (19-03-11), رضی (20-03-11), عارف اقبال (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 04:25 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی اور معلوماتی شئیرنگ ہے
شکریہ زارا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 05:15 PM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فارسی بلا شبہ بہت میٹھی زبان ہے
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 04:05 PM   #4
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہرین کہتے ہیں کہ اسلام کی تعلیم عربی میں تھی اور دنیا کو اسکو سمجھایا فارسی نے ہے۔ یعنی اسلام کی تعلیم عربی میں تھی اور اسکی تشریح فارسی نے کی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 04:13 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اسلام کی تعلیم عربی میں تھی اور اسکی تشریح فارسی نے کی ہے۔
بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی الیاس بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-11, 04:25 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سی قدیم دینی کتب فارسی میں ہیں ، فارسی زبان بلا شبہ بہت اچھی اور میٹھی ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 05:12 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورہ حجرات کی آیت 13۔
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ (الحجرات: 13)

”لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے“ .
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 05:16 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
ماہرین کہتے ہیں کہ اسلام کی تعلیم عربی میں تھی اور دنیا کو اسکو سمجھایا فارسی نے ہے۔ یعنی اسلام کی تعلیم عربی میں تھی اور اسکی تشریح فارسی نے کی ہے۔
اہل فارس کا ثریا پر پہچنا :-

قٰالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہ وَآلِہٌ وَسَلَّم
لَوکٰانَ الّدِینُ عِندَ الثِّرَیّٰا لَذَھَبَ بِهِ رَجُلٌ مِن فٰارسَ - اََو قَالَ- مِن اََبنٰاءِ فارسَ حَتّٰی يَتَنٰاوَلَہُ~.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ آلہٌ وسلم نے فرمایا:
اگر دین ثریا پر پہنچ جائے تو سر زمین فارس سے ایک آدمی یا یہ فرمایا کہ اہل فارس میں سے ایک آدمی اسے پا لے گا-



قٰالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہ وَآلِہٌ وَسَلَّم
ُاُِذٰا نَزَلَت عَلَیہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہ وَآلِہٌ وَسَلَّم سُورَةِ الجُمُعَةُ فَلَمّٰا قَرَاََ: وَ آخَرینَ مِنھِم لَمّٰا يَلحَقُوا بِهِم~0.قَالَ رَجُلٌ مَن ھٰؤِلاٰءِ یٰا رَسُولَ اللّٰهِ? فَلَم یُرٰاجِعہُ النّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہ وَآلِہٌ وَسَلَّم حَتّیٰ سَاََلَہُ مَرَّةً اََو مَرَّتَینِ اََو ثَلاٰثاً~.قٰالَ وَ فینٰا سَلمٰانُ الفارسیِّ قالَ فَوَضَعَ النَّبِیِّ يَدَہُ عَلٰی سَلمٰانَ ثُمَّ قالَ : لَو کَانَ الاءِ یٰمانُ عِندَ الثِّرَیّٰا لَنٰالَہُ رِجٰالٌ مِن ھٰؤِلاٰٰءِ~.

جب سورہ جمعہ نبی اکرم پر نازل ہوئی اور اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے وآخرین منھم لما یلحقو ابھم کی تلاوت فرمائی تو ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ اس آیہ سے کون لوگ مراد ہیں رسول خدا نے کوئی جواب نہ دیا اس شخص نے دو تین مرتبہ سوال کو دہرایا راوی کہتا ہے کہ سلمان فارسی ہمارے درمیان بیٹھے تھے- اپ صلی علیہ والہ وسلم نے اس کے ہاتھ کو ان کے کاندھے پر رکھا پھر فرمایا-
اگر ایمان ستارہ ثریا پر پہنچ جائے تو اس کی سر زمین کے رہنے والے لوگ اسے حاصل کر لیں گے-


”ولو کان العلم بالثریا لتناولہ ناس من ابناء فارس“
اگر علم ثریا پر بھی ہو تو اہل فارس کی اولاد اس کو حاصل کرلیں گی۔


مسند أحمد 2: 420 و422 ]3/149، ح 9153; و 153 ، ح 9177[ .اور ابن قانع نے اپنی سند کے ساته اس طرح نقل کیا هے: «لو کان الدین متعلّقاً بالثریّا لتناوله قوم من أبناء فارس» ] اگر علم برج ثریا پر موجود هو تو یقینا فارس کے لوگ اس کو حاصل کرلیں گے [; الإصابة 3: 459 ]شماره 8211[.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-11, 07:14 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علامہ اقبال کا اردو سے زیادہ کلام فارسی میں ہے اسی سے فارسی کی اہمیت کا اندازہ لگا لیجئے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-11, 08:07 PM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی الیاس بھائی
پہلے پورے مشرق کے ملکوں کی آپس میں رابطے اور سرکار کی زبان فارسی تھی۔ غیر عرب علاقے جب مسلمانوں کے قبضے میں آئے تو اسلام کی تعلیم لوگوں تک پہنچانے کیلئے فارسی زبان نے بڑا بلکہ مکمل کام کیا۔ ہندوستان میں نصاب تک کی کتابیں فارسی ہی تھیں۔ آج بھی شیخ سعدی رح کی کتابیں گلستان اور بوستان اب بھی ملّاوں کے درس نظامی کا حصّہ ہیں۔ پہلے یہ 2کتابیں عام اخلاقی، معاشرتی اور معاملات کی تعلیم کے طور پر لازمی جان کر بچّوں کو پڑھائی جاتی تھیں۔ انگریزی تعلیم کی ترویج سے اپنی ثقافت تک کو مسلمانوں نے ترک کر کے انگریزی روایتی قصّوں اور نظموں کو تعلیم کے طور پر بچّوں کو پڑھانا اور یاد کرانا شروع کیا ہے جن میں کوئی جان نہیں ہے اور مشرقی مذاق کے لحاظ سے پھیکی ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (22-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, گئی, پاک, پسند, قدم, لکھے, نظر, میڈیا, ملک, مسلمانوں, آبادی, آج, ایران, انجام, انداز, اردو, جانے, دنیا, شروع, علاقہ, علاقے, علاقائی, عربی, غالب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger