واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


اللہ تعالٰی کے 6 پسندیدہ حقوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 06:50 PM   #1
اللہ تعالٰی کے 6 پسندیدہ حقوق
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 13-10-11, 06:50 PM

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ھیں کہ رسولِ خُدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"مسلمانوں پر مسلمان کےچھ اللہ کےپسندیدہ حقوق ھیں
1:جب کوئی مسلمان ملے تواس کوسلام کرے-
2:جب کوئی مسلمان دعوت دے تو اسکی دعوت قبول کرے -
3:جب کوئی مسلمان چھینکے تواس پر "یرحمک اللہ"کہے -
4:جب کوئی مسلمان بیمارہو تو اسکی عیادت کرے-
5:جب کسی مسلمان کاانتقال ہوجائے تواس کے جنازے کے ساتھ جائے-
6:مسلمان کے لئے وہی چیز پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتاہے-
ترمذی شریف

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-10-11), سیفی خان (14-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, فرماتے, کوئی, کرے, ھیں, پسندیدہ, وہی, وسلم, قبول, چیز, ملے, مسلمانوں, اپنے, اللہ, تعالٰی, حقوق, حضرت, خُدا, دے, دعوت, رضی, ساتھ, شریف, عیادت, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ تعالٰی کے 6 پسندیدہ کےحقوق قاسمی علوم حدیث 2 15-10-11 12:57 AM
اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو پرہیزگار ، دولت مند اور ایک کونہ میں رہنے والا ہو۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 07-08-10 10:29 AM
ISPRکے تعاون سے مذہبی انتہاپسندی پر ڈرامہ Real_Light ڈرامہ 4 07-11-09 12:09 PM
افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:29 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger