| علوم حدیث علوم حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 637
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس مراسلے میں ہر حدیث پر نہا کر ستخارہ کرنے والی بات سمجھ نہیں آئی ۔ کیا استخارہ کرتے ہی حدیث کے صحیح ہونے پر الہام ہو جاتا تھا کہ آیا حدیث صحیح ہے یا نہیں ۔ اور اس مراسلے میں یہ بات بھی کی گئی ہے کہ ایک حدیث کو لکھنے میں پورا ایک سے ڈیڑھ دن لگتا تھا ۔ تو چھ لاکھ احادیث کوجمع کر کے اس میں سے چند ہزار احادیث کو لکھنے اور باقی احادیث کے انکار کا کام 16 برس میں کیسے ممکن ہوا؟؟
اگر انسان کی عمر اوسطاً 70 برس ہے اور وہ روز غسل کرتا ہے تو اس نے اپنی زندگی میں 25،000 تقریباً مرتبہ غسل کیا ۔ چھ لاکھ مرتبہ غسل کرنے کے لیئے 1،640 سال سے زیادہ کی عمر درکار ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 27-11-10 at 02:43 PM. |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-11-10), فاروق سرورخان (05-12-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), نورالدین (29-11-10), محمدمبشرعلی (27-11-10), غیاث (05-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوشاد بھائی
آپکا مراسلہ بالکل سمجھ میں نہیں آرہا ہے کون کیا کہہ رہا ہے کچھ علم ہی نہیں ہورہا اپنی رائے اور اقتباس جو جا بجا تحریر کے درمیاں میں موجود ہیں ان کو الگ رنگ سے نمایاں کریں بہتر یہی ہوتا کے آپ متعلقہ مضمون اصل حالت میں علیحدہ سے پوسٹ کریں او اپنی رائے علیحدہ سے دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-11-10), فاروق سرورخان (05-12-10), نورالدین (29-11-10), مرزا عامر (27-11-10), ابرارحسین (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10), عبداللہ آدم (27-11-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فل وقت تو یہ دمادم مست قلندر کا منظر پیش کررہاہے
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | ||||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم محترم نوشاد آپ کے جس دھاگہ میں یہ بات آپ سے پوچھی گئی تھی وہاں پر تو آپ نے آخر تک جواب پیش کرنے میں خاموشی برقرار رکھی اور اپنے ہی اگلے نئے دھاگہ میں بنا پوچھے خود ہی یہ کیا لکھ دیا۔ خیر آپ خود ذرا سوچیں کہ کون سر دھن رہا ھے ![]() والسلام اقتباس:
والسلام
__________________
|
||||||
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-11-10), ھارون اعظم (27-11-10), مرزا عامر (29-11-10), ارشد کمبوہ (03-12-10), عبداللہ حیدر (27-11-10) |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب کنعان صاحب اسلام علیکم
امام بخاری کی کتاب میں موجود تسامحات کے بارے میں جو میرا مکالمہ ہے وہ اور اس پر عبد اللہ حیدر صاحب صاحب نے جو کچھ کہا ہے وہ دوبارہ پڑھ لیجے معلوم ہو جائے گا کہ میں نے یہ حوالہ کیوں دیا ہے۔ |
|
|
| نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-11-10) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل مضمون جناب بنارسی صاحب
امام بخاری کی معصومیت اور انبیائے کرام کی لغزشیں امام بخاری کی معصومیت اور انبیائے کرام کی لغزشیں امام بخاری کی معصومیت اور انبیائے کرام کی لغزشیں کتاب کا نام ہے ’’ دفاع صحیح بخاری ‘‘ لکھنے والے ہیں اہل حدیث کے مشہور عالم ’’ شیخ الا سلام مولانا محمد ابوالقاسم سیف بنارسی صاحب ‘‘ کتاب پر تقدیم لکھی ہے ’’فضیلۃ الشیخ مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے‘‘اور ’’جناب فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عزیر شمس صاحب نے‘‘۔تحقیق و تعلیق ہے جناب ’’حافظ شاہد محمود صاحب کی ‘‘جوفاضل مدینہ یو نیورسٹی ہیں۔ ناشر ہیں ام القری پبلی کیشنز سیالکوٹ روڈ فتو منڈ ، گوجرانوالہ کتاب کا صفحہ نمبر ہے 72.73 اس صفحہ پر جناب مولف نے ایک ذیلی عنوان باندھا ہے جس کا نام ہے ’’ امام بخاری کا معصوم نہ ہونا ‘‘ اس ذیل میں جو حضرت علامہ نے لکھا ہے وہ ہم من و عن نقل کرتے ہیں۔ ’’امام پر یہ اعتراض کہ’’ وہ معصوم نہ تھے ،لہذا ان سے وقو ع خطا ممکن ہے‘‘۔معترض کی انتہا درجی کی بے عقلی پر دال ہے۔اس لئے کہ لغزش ( تقدیمی و تاخیری )کا صدور تو معصومین سے بھی ہوا ہے،پھر غیر معصوم کیوں کر بچ سکتا ہے؟لیکن قابل غور امر یہ ہے کہ امام بخاری نے کونسا کام کیا اور ان سے کس امر میں خطا ہوئی؟امام بخاری نے صرف احادیث شتے [ مختلف]( ت پر کھڑا زبر ہے۔نوشاد )کی تدوین کی ،فن حدیث میں غلطی ممکن نہیں کیوں کہ وہ قول نبی ہےجو محلی بعصمت از خطا ہے،یا قول صحابہ جو اہل زبان ہیں۔سند حدیث میں بھی خطا ممکن نہیں ،کیوں کہ با اتفاق امت اس کے رواۃ نہایت ثقہ اور حجت ہیں،پس رہ گئی تدوین اس میں البتہ امکان کو دخل ہے،لہذا اس میں خطا نہیں بلکہ تقدیمی و تاخیری لغزش کو ضرور دخل ہوگا،اور ایسی لغزشیں انبیائے معصومین سے ثابت ہیں۔ ’’ لیغفرلک اللہ ما تقدم من ذنبک وما تاخر‘‘سورۃ الفتح سورۃ نمبر ۴۸ آیت نمبر ۲ ’’ عفا اللہ عنک لم اذنت لھم‘‘ سورہ التوبۃ سورۃ نمبر ۹ آیت نمبر ۴۳ وغیرہ آیات قرانیہ میں اسی کی طرف اشارہ ہے،پس انبیا کی ایسی لغزشیں چونکہ معاف اور ناقابل مواخذہ ہیں،اسی طرح امام بخاری کی یہ لغزش بھی قابل اعتراض اور صحت کے لیئے مضر نہیں۔‘‘ ( مولف نےصرف آیات کے ایک ایک حصے بیان کیئے ہیں پوری آیت درج نہیں کی ہےاور ان کا ترجمہ بھی درج نہیں کیا ذیل میں ہم صرف آیات کے ان حصوں کا ترجمہ نقل کرتے ہیں۔مضمون کے آخر میں ان شا اللہ تعالی پوری پوری آیت اور اس کا ترجمہ درج کریں گے۔نوشاد) ( اللہ آپ کی اگلی اور پچھلی لغزشوں کو معاف فرما چکا ہے الفتح ۔آیت نمبر دو ) ( اللہ نے آپ کو معاف کیا آپ نے ان کو اجازت کیوں دے دی التوبۃ آیت نمبر تینتالیس ) ( اب کتاب کے مولف جناب بنارسی صاحب کی تحریر ہے ۔نوشاد ) ثانیا:۔امام بخاری کا جامع صحیح کی تالیف کے وقت ایسا انتظام و التزام اور اہتمام دیکھ کر عقل باور نہیں کر سکتی کہ اس قدر محافظ و گارڈ کے ہوتے ہوئے جرم و خطا وہاں پھٹک بھی سکے،چنانچہ امام بخاری خود فرماتے ہیںجس کو ہم ایک معتبر حنفی کی کتاب سے نقل کرتے ہیں۔ ( مولف نے عربی عبارت بھی دی ہے مگر ہم انہی کا کیا ہوا صرف ترجمہ درج کرتے ہیں۔نوشاد) ترجمہ:۔امام بخاری نے فرمایا میں نے اس کتاب(جامع صحیح ) میںکو ئی حدیث بغیر نہائےاور دو رکعت نماز پڑھے بغیر نہیں رکھی ،اور میں نے تقریبا چھ لاکھ حدیثوں سے انتخاب کر کے اس میں رکھی۔اور سولہ برس میں اس کو تصنیف کیا۔اور میں نے کوئی حدیث اس میں داخل نہیں کی ،جب تک کہ خدا سے استخارہ نہ کیا اور دو رکعت نماز نہ پڑھ لی اور جب تک مجھے اس کا صحیح ہونا متیقن نہیں ہوا ۔ ( مرقاۃ ملا علی قاری حنفی ۱۔۱۳ ) اللہ اکبر ایک ایک حدیث کی جانچ پڑتال میں ڈیڑھ ڈیڑھ یوم کامل صرف ہوئے۔اور وہ بھی صرف تدوینی امر میں اور پھر اس پر الزام خطا۔ تکاد السموت یتفطر ن منہ وتنشق الارض وتخرالجبال ھدا سورۃ مریم انیسویں سورہ آیت نمبر ۹۰ ( مولف نے اس آیت کا ترجمہ بھی نہیں دیا ذیل میں ہم شاہ عبد القادر کے ترجمے سے اس آیت کا ترجمہ لکھتے ہیں۔نوشاد ) ( ابھی آسمان پھٹ پڑیں اس بات سے ،اور ٹکڑے ہو زمین،اور گر پڑیں پہاڑ ڈھے کہ ۔سورہ مریم آیت نمبر ۹۰ ) |
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب کنعان صاحب کے لیئے
جو عبد اللہ حیدر صاحب نے میرے’’ نوشاد کے ‘‘ بارے میں ارشاد فرمایا اس سے ایک اقتباس ’’بہرحال ، میں دعا کرتا ہوں کہ مراسلہ نمبر ایک میں لکھی ہوئی باتیں انہوں نے کسی متعصب یا جاہل شخص کے پراپیگنڈے کے زیر اثر لکھ دی ہوں“ Last edited by نوشاد احمد; 29-11-10 at 11:50 AM. وجہ: peragraf |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جس کو یہ ملا خود مانتے ہیں۔،۔۔۔ ایسی غلطیوں سے بھرپور صحیح بخاری کس نے ترتیب دی؟؟؟ اور اس کا کیا ثبوت آج موجود ہے؟
کیا صحیحبخاری ، جناب بخاری صاحب کے اپنے خیالات ہیں؟ ان کے اپنے اقوال ہیں؟ بابر، ہمایوں ، شاہجہاں نے کیا کہا، کیا تاریخ فرشتہ تاریخ کی کتاب نہیں؟ کیا وجہ ہے کہ بخاری صاحب سے منسوب شدہ کتب روایت و تاریخ کو مذہبی کتاب جیسے کہ قرآں حکیم ہے ، ایسا درجہ دیا جائے؟؟؟؟ کیا یہی کچھ باقی تاریخی کتب کے لئے درست نہیں؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() چھ لاکھ روایات۔ ہر روایت کی 2 د رکعت ہر روایت پر دیڑھ دن آج کی صحیحبخاری کی روایات کی تعداد -- لگ بھگ چھ ہزار۔ چھ لاکھ دن تقسیم 365 براب 1643 اعشاریہ 83 سال اگر ایک دن میں 10 روایات بھی کیں تو 164 سال اگر بارا لاکھ رکعتیں بھی پڑھیں تو دو رکعت پڑھنے کے پانچ منٹبھی لگائی تو ایک گھنٹے کی صرف بارا رکعت دن کی 144 رکعت 12 لاکھ تقسیم 144 ہوئے تراسی ہزار تین سو 34 دن جس کے بنتے ہیں 228 سال اگر کھایا پیا کچھ نہیں ، سوئے نہیں صرف نماز ہی پڑھتے رہے ۔ کوئی روایت نہیں دیکھی تو بھی 114 سال لگیں گے بارا لاکھ رکعات کو بغیرا نہا دھو کر صرف نماز پڑھنے میں۔ چھ لاکھ روایات۔ اس میں سے چھ ہزار رکھیں اور باقی 5 لاکھ 94 ہزار روایات اٹھا کر پھینک دیں کہ کوئی دوسرا ریسرچ بھی نا کرسکے ؛) ہم یہاںایک روایت پر اعتراض کرتے ہیں تو منکر الھدیث بن جاتے ہیں اور ان صاحب نے 5 لاکھ 94 ہزار یعنی 99 فی صد روایات کا تیا پانچہ کردیا اور کوئی ان کو منکر الحدیث نہیں کہتا ؟؟؟؟؟ کوئی نا کوئی جھوٹ بول رہا ہے ، جس کا حساب بھی کمزور ہے ![]() اس جیسی تاریخی اور کہانیوں کی کتب کے لکھنے ک مقصد کیا ہے۔ 1۔ عوام کی دولت پر قرآن کے احکامات کے خلاف قبضہ 2۔ عورتوں پر قرآن کے احکامات کے خلاف کنٹرول 3۔ فرد واحد کی حکومت جو ملا کے کنترول میں ہو۔ 4۔ غلامی کا فروغ ،۔ غلامی جو قران حکیم کے احکامات کے خلاف ہے اس کے بعد، ہتک رسول ، ہتک قران اور اللہ تعالی پر بہتا تراشی۔ تمام کتب روایات ایسی بے ہنگم کہانیوں سے بھر پور ہیں جو قرآن کے خلاف، رسول کی شان مین گستاخیوں اور اللہ تعالی کے قوانین کی مخالفت سے بھرپور ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضور قبلہ فاروق صاحب
آپ دوڑ كے ڈھول پيٹتے رہيں۔ جمع تفريق كرتے ہيں۔ بس اتنا خيال ركھيں كہ اگر آپ كي تحقيق درست ہوتي تو بخاري كي جگہ لوگ آج كي علمي تحقيقات كو قدر كي نظر سےديكھتے۔۔۔۔ ليكن۔۔۔۔ خير۔ ہاں تو عرض يہ كرنا تھا كہ يہ تو بتائيں كہ آپ نے ميرے ايك سوال كاجواب دينے كا وعدہ فرمايا تھا اور اس پر تحقيق كے لئے وقت مانگا تھا۔۔۔ تحقيق مكمل ہو گئي يا جاري ہے۔۔۔ اگر مكمل ہو گئي ہے تو متعلقہ موضوع پر مجھ سميت بہت سے حضرات آپكے منتظر ہيں۔۔۔۔ شكريہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اعداد و شمار اور جمع تفریق سے گھبرانے کے بجائے زرا غور کر کے دیکھ تو لیں ۔ امام بخاری کو بھی مریدوں نے ہوا میں ایسے ہی اڑایا ہے جیسے مرید اپنے پیر کو اڑایا کرتے ہیں۔
میں نہیں سمجھتا کہ امام بخاری نے احادیث چھ لاھ کی تعداد میں اکھٹی کیں ہوں گی ۔ یہ بعد میں آنے والے مریدوں کا رچایا ہوا ڈرامہ ہے ۔ چھ لاکھ احادیث کو اکھٹا کرنا اور ہر حدیث پر استخارہ کر کے ایک دن صرف کرنا۔ اس طرح کل وقت چاہیئے 1640 سال سے زیادہ اور اس طرح امام بخاری کے انتقال میں ابھی مزید چار سو سال باقی ہیں |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-12-10), فاروق سرورخان (04-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
شمشاد آپ کے سوال کا جواب دے چکا ہوں۔
جو لوگ رسول اللہ صلعم کو نعوذباللہ ساقی پیش آب بنانے پر تلے ہیں ان کو شاتم رسول کیوں نا کہا جائے۔۔ مکمل جواب نوشاد صاحب کے دھاگے میں موجود ہے۔ جہاں نوشاد صاحب نے بہترین جواب دیا ہے ۔ میں نے آخر تک صبر سے پڑھا اور آخر میں جواب دیا ہے۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 04-12-10 at 08:39 PM. |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (05-07-11), shafresha (05-12-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تم سب بس ایک احتیاط کرو کہ حدیث کے علم کی کوئی خوشبو کسی صورت بھی تم تک نہ پہنچ سکے۔ پھر دیکھنا اس سے زیادہ فضول اعتراض بھی تمہارے منوؤں سے جھڑیں گے۔
|
|
|
| طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-12-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور يہاں۔۔۔۔ شاتم رسول كيا آپ ت و كافر و مشرك تك كہہ كر پھر معذرت كر ليتے ہيں اس لئے نہ كہيں تو اچھا ہے تا كہ آپ كو معذرت نہ كرني پڑے۔۔۔ اور اسي درس اخلاقيات كے مطابق بات كيجئے جس كي آپ دوسروں كو تلقين كرتے نہيں تھكتے يا۔۔۔۔ ااپنے الفاظ ميں كہوں تو وہي كہيں جو برداشت كر سكيں۔۔۔۔دوبارہ شكريہ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-12-10), کنعان (05-12-10), عادل سہیل (04-12-10), عبداللہ آدم (02-01-11), غیاث (05-12-10) |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پسند, لوگ, نماز, نظر, مواخذہ, منافقین, ممکن, معلوم, اکبر, ایمان, اللہ, الزام, تلاش, جاہل, جرم, حکم, حدیث, حسن, خدا, دل, صحابہ, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مثالِ معصومیت | سائرہ علی | تعارف | 76 | 12-07-11 05:29 PM |
| اُبالنے سے دودہ کی غزائیت % 36 کم ہو جاتی ہے | naeemuddin | خبریں | 2 | 16-01-10 01:36 PM |
| معصومیت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-03-09 02:24 PM |
| معصومیت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 13-10-08 07:00 PM |
| ادائے حسن کی معصومیت | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 4 | 01-05-08 11:56 AM |