واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


بچوں سے پیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 06:48 PM   #1
بچوں سے پیار
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 13-10-11, 06:48 PM

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھافرماتی ھیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میںایک دیہاتی حاضرہوااور اس نے صحابہ کرام کودیکھا کہ وہ بچوں کوچومتے اور پیار کرتے ھیں تو وہ کہنے لگا: کیا تم لوگ بچوں کو چومتےہو؟ہم تو بچوں کو نھیں چومتے- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی بات سن کر فرمایا"کیا تیرے لیے میں اس بات کی قدرت رکھتاہوں کہ اللہ تعالی نے تیرے دل سے جس رحمت وشفقت کو نکال لیا ہے اس کو روک دوں؟ -یعنیاللہ تعالی نے تیرےدل سے جو رحمت وشفقت نکال لی ہے میں اس کو روک نھیں سکتا-
بخاری ومسلم

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (13-10-11), سیفی خان (14-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, کہنے, کریم, کرام, کرتے, ھیں, پیار, وسلم, قدرت, لگا, لیا, لوگ, نبی, اللہ, بچوں, بخاری, تعالی, حضرت, خدمت, دل, روک, رحمت, رضی, عائشہ, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 1000بچوں میں سے 47 مردہ پیدا ہوتے ہیں ذوالفقار علی خبریں 0 26-04-11 08:14 PM
میدانی علاقوں میں گرمی کا زور، پہاڑی علاقوں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی گلاب خان خبریں 0 10-03-11 06:01 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger