| علوم حدیث علوم حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 268
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
واللہ و عالم
کیا بات ہے باھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب کہ یہ حدیث ہونگی بھی یا نہیں ؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ناصر رانا ،،
جن باتوں پر خود عمل نہی کرتے اسے دوسروں کی تقلین کیوں کرتے ہو ؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 34
کمائي: 827
شکریہ: 61
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 34
کمائي: 827
شکریہ: 61
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | ناصر رانا (04-11-11) |
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 34
کمائي: 827
شکریہ: 61
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق دیں اور مجھے بھی مزید توفیق دیں مگر اپنا یہ نظریے کی بھی اصلاح فرمالیں، کہ اگر کوئی بھی کوئی اسلامک پوسٹ کرتا ہے تو اس کو ایسے نہیں کہنا چاہیے کہ پہلے خود عمل کر لو پھر شئیر کرو ،،،کیوکہ شاید اپ کا مائند تو نہ سیکھنے کا ہو،،مگر کسی نہ کسی کو تو فائدہ ہو گا،،،جناب اور براہ مہربانی جو پچھلے دو سال سے آپ عمل کر رہے ہیں چلو وہ تو لوگوں کو شئیر کریں ،،، تاکہ ہمیں بھی فائدہ ہو،، جزاک اللہ خیرا
|
|
|
|
|
| ناصر رانا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (15-11-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اول :میں نے جو لکھا تھا کہ پچھلے دو سالوں میں میں نے ایسا کچھ نہی لکھا جس پر میں نے عمل نہ کیا ہو یا عمل نہ کرتا رہاہوں اس سے تم یہ بھی تو سوچ سکتے تھے کہ ہوسکتا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں کچھ ایسا لکھا ہی نہ ہو یہ تمھاری اچھائی ہے کہ تم نے میرے بارے میں اچھا سوچا مگر یہ میرے لے برا ہے ۔۔۔کیونکہ اس تعریف سے ہوسکتا ہے کہ میری خوش گمانی اور خودی بڑھ جائے جو کہ مجھے اندھے کنوئیں میں ڈالنے کے لیے کافی ہوگا۔ مولا علی ع کا فرمان ہے کہ تم اچھے ہو اور لوگ تمھیں برا سمجھیں تو یہ اس بات سے بہت بہتر ہے کہ تم برے ہو اور لوگ تمھیں اچھا سمجھیں۔ دوئم :تمھارا ہی کیا کسی کا بھی یہ کہنا عجیب ہے کہ یہ باتیں تم اس لیے لکھ رہے ہو تاکہ کوئی دوسرا عمل کرئے اور خود عمل نہ کروں جبکہ تم خود جانتے ہو کہ اس سے بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کی جائے اور اس سے بھی بہتر ہے کہ رب العاالمین کے اسم کا ورد کیا جائے یعنی اللہ اللہ کیا جائے۔ رہی یہ بات کہ "کیا سیکھا ہے اور کیا سیکھا سکتا ہوں" ایک عمل یعنی جیسے اوپر احادیث نوٹ کیں ہیں ان میں سے ایک برا عمل یعنی جھوٹ کو موضوع بناو پہلے اپنے اندر جھوٹ کو ختم کرنے کی کوشش شروع کر دو۔ اور پھر جھوٹ پر جتنی بھی آحادیث مبارکہ ہیں یا ایات قرانی ہیں یا دیگر آئمہ اکرام کی ھدایات ہیں انھیں ایک جگہ جمع کرو ان پر لکھنا شروع کرو جھوٹ جیسی بری عادت سے تم خود ہی دور ہوجاو گئے۔ دوسری طرف سچ بولنے کی اچھائی کو اپنانے کی کوشش کرو اور اسی طرح تمام آیات و احادیث کو جمع کرو اور ان کی تشہیر کرنے کی کوشش کرو۔ جہاں سچ بولنے سے تم بہت ہی زیادہ کشمکش میں مبتلا ہوجانے کا ڈر ہو وہاں خاموشی اپنا لو۔کیونکہ دنیا زیادہ سچ بولنے والوں کو بھی پسند نہی کرتی۔ پھر تمھارا امتحان یہاں بھی شروع ہوسکتا ہےکہ اب سچ کا ساتھ دو یا جھوٹ کا سہارا لو یا قطع تعلقی اختیار کرلو۔۔ تمھاری یہ خوبی ایک نشان اور تمھاری پہچان بنے گئ۔ تمھاری عام زندگی پر بھی اچھا اثرات نمایاں ہونگے ۔ کل رات ہی کی بات ہے میں اپنے بیٹے سے کسی بات پر کہہ رہا تھا کہ " کیا بابا تم سے جھوٹ بولیں گئے ؟" میری بیگم نے میری طرف دیکھا ، مجھے لگا شاید پچھلے تین سالوں میں سے کوئی بات ایسی یاد آگئی جیسے اس نے مجھ سے سن کر جھوٹ سمھجتی رہی ہو۔ خیر مجھے ایک خوشی ہوئ کہ ایسا نہی تھا۔ بلکہ بات کچھ اور تھی کہنے لگی یہ بہت مشکل بات ہے جو اپ نے ابھی سے اس کو سمجھانے کی کوشش کردی ہے جبکہ یہ ابھی بولنا سیکھ رہا ہے ۔ میں نہ کہا زندگی کا کیا بھروسا جو ہے وہ تو کم از کم اپنے بیٹے کو دے دوں اسے بتاتی رہنا کہ بہت سے برائیاں ہوسکتی ہیں مگر میرے سامنے کبھی جھوٹ نہی بولا اور یہ بھی کہ جو بات مجھے سمجھ نہی آئی بعد میں سمجھا دیتے تھے۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 34
کمائي: 827
شکریہ: 61
24 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں تو بس یہی دعا کرتا ہوں ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق دیں،، آمین، شکریہ
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, nasir, rana, simple, ہے۔, ورحمتہ, نبوی, مبارکہ, متعلق, مشترک, اﷲ, اللہ, احکام, احادیث, اسلام, اشیاء, بیان, تین, تمام, تحریر, ترجمہ, ذیل, رسول, سلم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل سی ڈی VSایل ای ڈی مانیٹر | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 01-07-11 08:53 AM |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |