واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


جنت کی وسعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-08, 08:57 AM   #1
جنت کی وسعت
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 04-04-08, 08:57 AM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جنت کے سو درجوں کی وسعت
قَال َ رَسُولُ اللّٰہ : اِنَّ فِی الجَنَّۃِ مِائَۃُ دَرَجَۃٍ مَابَینَ الدرَجَتَینِ کَمَا بَینَ السَمَا ئِ وَالاَرضِ اً عَدَّھَا اللَّہُ لِلمُجَاھِدِینَ فِی سَبِیلِہِ
” اللہ کے رسول ﷺنے فرمایا : ” بے شک جنت میں سو درجے ہیں -ہر دو درجوں کے درمیان اس قدر فاصلہ ہے جس قدر آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے -اللہ تعالیٰ نے ان درجوں کو اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لئے تیار کر رکھا ہے -“
(بخاری: کتاب الجہاد باب درجات المجاھدین فی سبیل اللہ عن ابی ھریرة -مسلم: کتاب الامارة باب مااَعد اَللہ فقال.... رقم الحدیث : 1884 )
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
:::قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 9 21-06-10 10:52 PM
اقتصادی خوشحالی کو وسعت دینے میں شراکت داری – صدر اوبامہ Fawad سیاست 0 28-04-10 07:10 PM
علاقائی زبانوں میں وسعت محمد الیاس تجاویز اور شکایات 3 16-12-09 08:54 PM
ایکچولی آپ ڈونٹ نو! (وسعت اللہ خان کا بی بی سی پر کالم ) shafresha گپ شپ 8 03-04-09 04:38 PM
کائنات کی وسعت آفرین بخت گپ شپ 2 09-09-08 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger