واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


دس اھم وصیتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 08:49 PM   #1
دس اھم وصیتیں
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 14-10-11, 08:49 PM

حضرت معاذرضی اللہ عنہ فرماتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دس باتوں کی وصیت فرمائی، چنانچہ ارشادفرمایا -
1:اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،اگرچہ تمہیں جان سے مار ڈالاجائے اورجلادیا جائے-
2:اپنےوالدین کی نافرمانی نہ کرواگرچہ وہ تمہیں اپنے اہل اور مال کوچھوڑدینے کا حکم دیں -
3:جان بوجھ کر کوئی فرض نمازنہ چھوڑوکیونکہ جوشخص عمدًانمازچھوڑدیتا ھے اللہ تعالٰی اس سے برئ الذمہ ھوجاتے ھیں-
4:شراب مت پیو، کیونکہ شراب تمام برائیوں کی جڑ ھے-
5:اللہ کی نافرمانی اور گناہ سے بچو،کیونکہ نافرمانی کرنے سےاللہ کا غصہ اترتا ھے -
6:جھاد میں دشمنوں کوھرگزپیٹھ نہ دکھلاؤ اگرچہ تمھارے تمام ساتھی ھلاک ھوجائیں -
7:جب لوگوں میں موت وباء کی صورت میں پھیل جائے، اورتم ان میں موجود ھو تو ثابت قدم رہو یعنی موت کے خوف سے مت بھاگو-
8:اپنے اھل وعیال پراپنی وسعت کے مطابق خرچ کرتے رہو-
9:تربیت کی غرض سے اپنی لاٹھی ان سے نہ ھٹاؤ یعنی ان پراپنا دباؤباقی رکھو،اور غفلت ولاپرواہی کی صورت میں مناسب تنبیہ کرتے رہو-
10:اور اللہ تعالٰی کے معاملہ میں اُنہیں ڈراتے رہو یعنی اپنے اہل وعیال کو شریعت کی خلاف ورزی پر عذابِ خداوندی سے ڈراتے رہو -
مسند احمد

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (17-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:36 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ قاسمی بھائی اللہ آپ کو اجر دئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (14-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 11:43 PM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (15-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:23 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, کوئی, کرتے, وسلم, وصیت, قدم, موت, موجود, مت, مطابق, معاملہ, اللہ, احمد, بوجھ, تعالی, ثابت, جان, حکم, حضرت, خلاف, دیں, رسول, عذابِ, غفلت, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دس وصیتیں چیتا چالباز فضیلیت قرآن 9 26-04-11 03:10 PM
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سات وصیتیں مسافر متفرقات 3 30-09-09 10:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger