واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


دنیاسےآقاصلی اللہ علیہ وسلم کی بےرغبتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-11, 07:29 PM   #1
دنیاسےآقاصلی اللہ علیہ وسلم کی بےرغبتی
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 16-10-11, 07:29 PM

حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم بوریے پرنیندفرما کر اٹھےتوآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےجسم مبارک پربوریئےکےنشان پڑےہوےتھے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نےعرض کیا :یارسول اللہ ؛اگرآپ اجازت دیں تو ہم آپ کےلیےنرم بستربچھادیں اور اچھے کپڑوں کاانتظام کردیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایا"مجھ کواس دنیاسےاوراس دنیاکومجھ سے کیاسروکار؟میری اوردنیاکی مثال توبس ایسی ہے جیسےکوئ سوارکسی درخت کےنیچےسایہ کی تلاش میں آےاور وہاں ٹھرجاے ،پھراس درخت کووہیں چھوڑکراپنی منزل کیطرف چل دے:
احمد،ترمزی،ابن ماجہ

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-10-11), کنعان (16-10-11), ملک اظہر (16-10-11), محمدعدنان (16-10-11), wajee (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 07:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمیں بھی آقائے دو جہاں کی سنت پر چلنے کی رحمت عطا فرمائے۔ آمین
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-10-11), قاسمی (16-10-11), ملک اظہر (16-10-11), wajee (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:12 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اٰمین ثم اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-10-11)
جواب

Tags
کپڑوں, کیطرف, کردیں, یارسول, وہاں, وسلم, چل, منزل, مبارک, مثال, ایسی, اللہ, اچھے, ابن, اجازت, تلاش, جہاں, حضرت, دیں, دے, درخت, رحمت, رسول, سنت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاء اینڈ آڈر کی اس سے بدترین صورتحال اور کچھ ہوسکتی ہے ؟ فیصل ناصر عمومی بحث 4 09-09-11 12:45 AM
اسلام امن وسلامتی کا دین ہے، دہشت گردی کا نہیں سیفی خان متفرقات 8 05-09-11 09:32 PM
میچ ہارنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے محمد عاصم قہقہے ہی قہقے 2 01-04-11 03:25 PM
لیبیا میں قتل عام ، روانڈا جیسی نسل کشی ہوسکتی ہے گلاب خان خبریں 8 28-02-11 05:10 PM
پاکستان:’سنگین‘ موسمیاتی تبدیلیاں چاچا کمال عمومی بحث 2 03-09-09 12:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger