واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


دین کی جڑکیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 09:41 PM   #1
دین کی جڑکیا ہے؟
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 13-10-11, 09:41 PM

حضرت ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول خُداصلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: میں تمہیں اس امر یعنی دین کی جڑ نہ بتاؤں،جس کےزریعہ تم دنیاوآخرت کی بھلائی حاصل کرسکو؟پھر آپ نے فرمایا
1۔اھل ذکر کی مجالس میں ضرور بیٹھاکرو۔ تاکہ تمہیں بھی ذکراللہ کی توفیق وسعادت نصیب ہو
2۔اور جب تم تنہا رہو توجس قدرممکن ہواللہ کے ذکر سے اپنی زبان کوحرکت میں رکھو یعنی لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر بھی اللہ کا ذکر کرو اورتنہائی میں بھی خداکی یادمیں مشغول رہو -
3۔اللہ کی رضاوخوشنودی کےلیے محبت کرو-
4۔اللہ کی رضا وخوشنودی کے لیے بغض رکھو-
اسکے بعد آپ نے یہ بھی فرمایا " ابورزین!کیا تمہیں معلوم ہے کہ جب کوئی شخص اپنےکسی مسلمان بھائی کی زیارت وملاقات کے ارادہ سےگھر سے نکلتا ہے تو سترہزارفرشتےاُس کے پیچھے پیچھےچلتے ھیں اور وہ سب فرشتےاُس کے لیےدعاء واستغفار کرتے ہیں:اے ھمارےپروردگار!اس شخصنے محض تیری رضاءوخوشنودی کی خاطرایک مسلمان بھائی سےملاقات کی ہے تواس کو اپنی رحمت ومغفرت کے ساتھ منسلک فرما،لہذااگر تم ان کاموں کو کرسکتے ہو تو ضرور کرو-
بیھقی

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (13-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ قاسمی صاحب
اللہ کریم کو وہ انسان پسند ہے جو اس کی مخلوق سے پیار کرے۔
شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (13-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, کوئی, کرتے, کرسکتے, پیچھے, وسلم, نصیب, محبت, مسلمان, معلوم, اُن, اپنی, اللہ, بھائی, تمہیں, حاصل, حضرت, دین, ذکر, روایت, رسول, زیارت, زبان, ساتھ, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger